Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Featured
کیسے بھولیں گے تمہیں __ ھم پے تا عمر تیرا انتظار واجب ہے __💔 #
- Get link
- X
- Other Apps
ﻣﯿﺮﮮ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﯽ ﮐﺸﺘﯿﺎﮞ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮈﻭﺑﯿﮟ... ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﺍﻭﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﺩﻝ ﻟﮕﺎﺗﮯ ﮨﻮﮰ
- Get link
- X
- Other Apps
اے میرے لمحہ ناراض کبھی مل تو سہی اس زمانے سے الگ ہو کر گزاروں تجھے..!!
- Get link
- X
- Other Apps
بہت مضبوط ہوں میں یہ دنیا جانتی ہے۔۔۔۔۔۔ بہت کمزور ہوں میں یہ صرف تم جانتے ھو
- Get link
- X
- Other Apps
ڈاکٹر یہ کہتا ہے نارمل حرارت ہے ایوریج سی شوگر ہے ہارٹ بیٹس پورے ہیں ہارمون اچھے ہیں نارمل ہے ای سی جی نارمل ہیں بی پی ، پلس روز واک کرتے ہو دیکھنے میں اچھے ہو بات بات ہنستے ہو خوش مزاج بندے ہو مسئلہ کہاں پر ہے کس بنا پہ گرتے ہو کس وجہ سے چکر ہیں ،،،،، ڈاکٹر کو کیا معلوم عشق کی مسافت میں جوڑ جوڑ دکھتے ہیں سانس تک اکھڑتی ہے سب رگیں پھڑکتی ہیں ڈاکٹر کو کیا معلوم اک مرض محبت ہے جس مرض کے ہونے سے خون کی جگہ تن میں زہر پھرنے لگتا ہے سر سے لے کے پاؤں تک ایک ٹیس چلتی ہے #عمر
- Get link
- X
- Other Apps
کہتا نہیں کسی سے مگر جانتے ہیں ہم رویا ضرور ہو گا ــــــــ بچھڑنے کے بعد وہ.
- Get link
- X
- Other Apps
میں خود کو تجھ سے مٹاؤں گا احتیاط کے ساتھ تو بس نشان لگا دے جہاں جہاں ہوں میں۔۔!!
- Get link
- X
- Other Apps
میں مر جاؤں تو میرا دل نکل کہ دے آنا میں نہیں چاہتا بعد میرے وہ کھیلنا ہی چھوڑدے
- Get link
- X
- Other Apps
کاش کہ وہ ہر جگہ, ڈھونڈے مجھے_____!! اور خدا کرے کہ میری خاک تک بھی نا ملےاسے
- Get link
- X
- Other Apps
ﺫﺭﺍ ﭨﮭﮩﺮﻭ ۔۔۔۔۔۔ !! ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﻧﮯ ﺩﻭ.. ﺟُﺪﺍﺋﯽ ﺁﻥ ﭘﮩﻨﭽﯽ ﮨﮯ ! ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﺑﭽﮭﮍﻧﺎ ﮨﮯ ! ﺗﻤﮭﺎﺭﯼ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ، ﮔﻔﺘﮕﻮ، ﺧﺎﻣﻮﺷﯿﺎﮞ.. ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﺑﮭُﻼﻧﺎ ﮨﮯ !! ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﮔﺰﺭﮮ ﺻﻨﺪﻟﯿﮟ ﻟﻤﺤﻮﮞ ﮐﻮ، ﺍﺱ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺑﺴﺎﻧﺎ ﮨﮯ !! ﺗﻤﮭﺎﺭﯼ ﺧﻮﺍﺏ ﺳﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞﻣﯿﮟ.. ﺍﭘﻨﮯ ﻋﮑﺲ ﮐﯽ ﭘﺮﭼﮭﺎﺋﯽ ﮐﻮ.. ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﻧﮯ ﺩﻭ !! ﺫﺭﺍ ﭨﮭﮩﺮﻭ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﮐﻮ، ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﻧﮯ ﺩﻭ ! ﺫﺭﺍ ﭨﮭﮩﺮﻭ ! ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﻧﮯ ﺩﻭ... ﺍﺫﯾﺖ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﮮ ﻟﻤﺤﮯ !! ﺑﭽﮭﮍﺗﮯ ﻭﻗﺖ ﮐﮯ ﻗﺼﮯ !! ﮐﮧ ﺟﺐ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﮯ ﮐﻨﺎﺭﻭﮞ ﭘﺮ، ﻣﺤﺒﺖ ﺟﻞ ﺭﮨﯽ ﮨﻮﮔﯽ !! ﮐﺌﯽ ﺟﻤﻠﮯ ﻟﺒﻮﮞ ﮐﯽ ﮐﭙﮑﭙﺎﮨﭧ ﺳﮯ ﮨﯽ ﭘﺘﮭﺮ ﮨﻮ ﺭﮨﮯ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ !! ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻥ ﭘﺘﮭﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﻦ ﮐﺮﺗﯽ.. ﭼﯿﺨﺘﯽ ﮔﻮﯾﺎﺋﯽ ﮐﻮ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﻧﮯ ﺩﻭ !! ﺫﺭﺍ ﭨﮭﮩﺮﻭ !! ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﮐﻮ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﻧﮯ ﺩﻭ ! ﺫﺭﺍ ﭨﮭﮩﺮﻭ ! ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﻧﮯ ﺩﻭ.. ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﺑﻌﺪ ﮐﺎ ﻣﻨﻈﺮ !! ﺩﻝِ ﺑﺮﺑﺎﺩ ﮐﺎ ﻣﻨﻈﺮ !! ﺟﮩﺎﮞ ﭘﺮ ﺁﺭﺯﻭﺅﮞ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﮞ ﻻﺷﻮﮞ ﭘﮧ.. ﮐﻮﺋﯽ ﺭﻭ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮔﺎ !! ﺟﮩﺎﮞ ﻗﺴﻤﺖ، ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ.. ﺟُﺪﺍﺋﯽ ﻟﮑﮫ ﺭﮨﯽ ﮨﻮﮔﯽ ۔۔۔۔۔۔ !! ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻥ ﺳﺮﺩ ﻟﻤﺤﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﺴﮑﺘﮯ، ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﮔﮩﺮﺍﺋﯽ ﮐﻮ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﻧﮯ ﺩﻭ !!! ﺫﺭﺍ ﭨﮭﮩﺮﻭ ۔۔۔۔۔۔ !! ﺫﺭﺍ ﭨﮭﮩﺮﻭ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽﮐﻮ.. ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﻧﮯ ﺩﻭ..!!
- Get link
- X
- Other Apps
کبھی کبھی دل کرتا ہے اس دنیا کی بھیڑ سے بہت دور چلی جائوں جہاں آس پاس کوئی نہ ہو صرف میں اور میرا رب ہوں جہاں خدا سے دل کی ساری باتیں کرسکوں,کہ اے اللہ اس دنیا سے بہت تھک چکی ہوں بس اپنی محبت اپنا قرب عطا کر اور خود سے کبھی جدا نہ کر 😢 my 1st post f u isha .......#hکبھی کبھی دل کرتا ہے اس دنیا کی بھیڑ سے بہت دور چلا جائوں جہاں آس پاس کوئی نہ ہو صرف میں اور میرا رب ہوں جہاں خدا سے دل کی ساری باتیں کرسکوں,کہ اے اللہ اس دنیا سے بہت تھک چکا ہوں بس اپنی محبت اپنا قرب عطا کر اور خود سے کبھی جدا نہ کر 😢
- Get link
- X
- Other Apps