Skip to main content

Posts

Showing posts from December 19, 2017

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

اس شخص کے غم کا کوئی اندازہ لگائے روتے ہوئے جس شخص کو دیکھا نہ کسی نے 💔

لاکھوں میں جگر اُس نے پہچان لیا تم کو چھپتی ہے چھپانے سے کب آنکھ محبت کی♥

ہوگئے خاک تو ___ ہم تک، تری آواز آئی۔۔۔۔ زندگی۔۔! تُو نے بہت دیر سے ڈھونڈا ہمیں۔۔۔۔!!

تمہارے شہر میں تم سے حسیں ہزاروں پڑی ہیں ہمارے شہر میں ہم سا نواب کوئی نہیں😎

ﮨﻢ ﻧﮯ ﺗﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﻓﻘﻂ ﻧﻈﺮِ ﺷﻮﻕ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﮨﻤﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﭘﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺗُﻢ ﺩِﻝ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺍُﺗﺮ ﺟﺎﺅ ﮔﮯ .

صرف ایک شخص کی خاطر مجھے برباد نہ کر روز روتے ہوئے کہتی ہے زندگی مجھ سے

لڑکھڑاتی ہوں تو وہ رو کے لپٹ جاتا ہے۔۔ میں نے گرنا ہے تو اس شخص نے مر جانا ہے۔۔😢

تمہیں ہی سہنا پڑے گا غم جدایٔ کا میرا کیا ہے میں تو مر جاؤں گی 💔

"ہمیں تم سا__ نہ تمہیں ہم سا کوئی ملے گا تم انمول ٹھہرے ----اور هم نایاب .

اک ایساشخص ہےموجود میری زیست میں#محسن..... جو میری عمر ہےاورمیں اسکالمحہ بهی نہیں.

چاۓ کی محبّت تم کیا جانو بڑی تسلی سے سوچتے ہیں انھیں ہر گھونٹ کے ساتھ ❤

گنگناتے راستوں کی دلکشی اپنی جگہ...❤ اور سب کے درمیاں تیری کمی اپنی جگہ...❤

وسدیاں نال تے ہر کوئ لڑدا... تے تیری اجڑیاں نال لڑائ...

محبت بری ہے بری ہے محبت کہے جا رہے ہیں کیے جا رہے ہیں!...

‏جان لٹا دینے کے فرسودہ فسانوں پہ نہ جا کون مرتا ہے محبت میں سبھی جیتے ہیں .

‏کیا تمہیں خوف بھی نہیں آتا؟ کہ مجھے صبر ہی نہ آجائے۔!!.

میرے باہر مربوط ہے اتنی ہی ہے ربطی۔۔۔۔ میرے اندر کی دنیا ہے جتنی پر اسرار۔۔۔۔

تم کو بھی شاید ہماری جستجو کرنی پڑے ہم تمہاری جستجو میں اب یہاں تک آ گئے

ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﮯ ﺍﻣﮑﺎﻥ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﮨﻮ ﺟﺎ ﯾﺎ ﮐﺴﯽ ﺩﻥ ﻣﯿﺮﯼ ﻓﺮﺻﺖ ﮐﻮ ﻣﯿﺴﺮ ﺁ

اب پوچھتے ہیں، کیا نام تھا تمہارا۔۔ ہائے صدقے! میرے نام کی قسمیں کھانے والے۔۔💔

تو مِصر کے بازار کا کھویا ھوا یوسف... دل تیرے لیے مانِند یَعقوب رہے گا!!

یہ جو تم نے انداز اپنا بدلا ہے یہ بدلا ہے ۔۔۔۔یا۔۔۔۔۔بدلہ ہے...🤨

شاعری ان پر سجتی ہے🍂 جن کی آنکھوں میں عشق روتا ہے🔥

الجھے گا وہ خود سے ہی ہر روز کئی بار بھاگے گا, دیکھے گا کہیں دستک تو نہیں ہوئی!!!!

میری خاک بھی اُڑے گی با ادب تیری گلی میں تیرے آستاں سے اونچا نہ میرا غُبار ہوگا.....!

مجھ پہ اُتارو اپنی بانہوں کی حرارت رکھ دو اس دسمبر کو جُون کر کے

~قیامت میں تیرا داغِ محبت لے کر اٹھونگا تیری تصویر اُس دن بھی کلیجے سے لگی ہو گی ❤️

محبت کیلئے مخصوص ہوتے ہیں خاص دل __ یہ وہ نغمہ ہے جو ہر ساز پہ گایا نہیں جاتا .

‏وَاِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِيْنِ (80) اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے. 💙

بات الفاظ کی نہیں بات لحاظ کی ہوتی ھے....! 🔥

‏یہ دنیا مکافات عمل ھے...! کسی کو دھوکہ دو یا پیار، یقین مانو، وہی لوٹ کر کسی دوسرے بندے سے آپکو ملیگا...! 🔥