Skip to main content

Posts

Showing posts from June 15, 2018

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

بچھڑ کر راہِ عشق میں اس قدر ہوئے تنہا تھکے تنہا ، گرے تنہا ، اُٹھے تنہا ، چلے تنہا 🔥

تُوں گھِن سَیں تاں میں کھول باھساں تیڈے شہر وِچ کھوکھا ، وَنگاں دا ♥

“سب کا دل رکھتے رکھتے، میں اکثر اپنا دل توڑ جاتا ہوں۔” 💔

‏ُگماں نہیں ہے یقین ہے میرا یقین کرو! ‏کوئی کسی کا نہیں ہے میرا یقین کرو جون ایلیا🔥

‏غم زادوں کو یہاں دِلی سکون ملتا ہے درد دل کی دوا ہم شاعری سے دیتے ہیں 🔥

‏ہم تو سادے سے لوگ ہیں ہم سے کیا رونق ہوگی۔ 💯

رمضان گزر بھی گیا۔ پتہ بھی نہیں چلا۔ بہت غلطیاں کوتاہیاں کی ہیں ۔ بہت گناہ سرزد ہوئے ہیں ۔ یا اللہ ۔ یا غفور یا رحیم معاف فرما دے۔ یا اللہ ٹوٹے پھُوٹے اعمال قبول فرما لے ۔ یا اللہ ہمارے روزے ، نمازیں ، اذکار ، صدقات ، زکات اور سب اعمال اپنی بارگاہ میں قبول فرما لے ۔ یا اللہ ہمیں بخش دے ۔ آمین یا رب العالمین🌸

عید اونہاں جناں دید سجن دی بن دیدوں عید ناں کائی یار فرید لکھ عیداں ہو سن جد وچھڑے مل سن ماہی ❣

‏ڈونگے کے منہ والى بھی لکھ رہی تھیں۔ "جس نے چاند دیکھنا تو مجھے دیکھ لے" 🙄

الله دیاں الله جانے کہیڑے حال اچ ڈھول ہوسی ۔ 💕

بڑھی ہوئی داڑھی میں وہ میرے مقابل بیٹھا تھا سیاہ شرٹ میں اسکا بےترتیب حلیہ غضب ڈھا رہا تھا__ یہ ہماری آخری ملاقات ہے__ ٹوٹے پھوٹے لفظوں میں میں نے اس سے پوچھا__ اسکا سر اٹھتے اٹھتے جھکا تھا میں سمجھ گئی تھی اسکے سارے الفاظ گم ہو گئے تھے__ اور شاید میرے اندر کچھ ہولے سے ٹوٹا تھا وہ آخری امید تھی شاید__ مگر میں بہادر تھی بہت بہادر یا یوں کہہ لو میں انا پرست تھی ٹوٹی امید کے ٹکڑے جھاڑ کے اٹھ کھڑی ہوئی __ درشتی سے سختی سے غرور سے تمکنت سے__"❤ مجھے یاد ہے جاتے جاتے اس نے میرا ہاتھ تھاما تھا مجھے اپنے ہاتھ کی پشت پہ اسکے نرم ہونٹ اور دو ننھے ننھے آنسووں کے گرم قطرے محسوس ہوئے تھے__❤💔 مجھے پتہ ہے میں نے اسے تکلیف دی تھی میں نے اسکا اندر مار دیا تھا مگر میں نے ٹھیک کیا میں نہیں چاہتی تھی وہ روز مرئے روز جئیے_💔

جنہیں تیرا خیال عطا ہوا، وہ تیرے جمال میں ڈھل گیا ۔ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ♥️