Skip to main content

Posts

Showing posts from December 21, 2017

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

مت پُوچھ ، کہ ھم ضبط کی کِس راہ سے گُزرے یہ دیکھ ، کہ تُجھ پر کوئی اِلزام نہ آیا

جنہیں بددعائیں ملی ہوں نا اُنہیں محبتیں نہیں ملا کرتیں.....!

‏بات تلخ هے مگر .... روح میں حیا نہ ہوتو رنگ برنگے حجاب بھی .... کام نہیں دیتے.

مری مصروفیت ہائے اور ان کے ناز اف توبہ کبھی جو وقت ملتا ہے مزاج ان کے نہیں ملتے

‏مرد کی دی ہوئی عزت ہی محبت ہوتی ہے۔۔۔!

‏سانس در سانس جی رہا ہوں اسے وہ جو آنکھوں کی دسترس میں نہیں

کچھ دکھ" کچھ درد" کچھ اداسیاں" بہت ہی ذاتی ہوتی ہیں جنہیں ہم چاہ کر بھی کسی پر عیاں نہیں کر پاتے شاید ہمیں خود پتا نہیں ہوتا کہ ہم اداس ہیں.

‏سنا غم جدائی کا اُٹھاتے ہیں لوگ، جانے زندگی کیسے بتاتے ہیں لوگ.! ~🔥

‏لاکھ تنہا، بےاثر، بےآسرا ہوتے رہے، تذکرے پھر بھی ہمارے جا بجا ہوتے رہے.! -🔥

‏یہ محبت اور پیار کی باتیں صرف ہندوستان پاکستان تک محدود رہ گئیں ہیں۔باقی دنیا اس سے بہت آگے نکل گئی ہے۔ 🔥

‏کبھی سوچتے ہیں لاپتہ ہو کر آزمائیں تجھے..!

سن کر تذکرے ہمارے لوگ دیدار کو ترسنے لگے