Skip to main content

Posts

Showing posts from June 7, 2018

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

﷽ وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ°💕 اور ہم نے آپ ﷺکو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا۔💕 سورۃ الأنبياء🌸

محمد مصطفیﷺ نے فرمایا :- تم میں سے بہترین شخص وہ ہے کہ جو خود قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے۔ 🥀 (صحیح بخاری)

‏" مرد " ___💕 “ کم ظرف “ مرد کسی عورت کی بھی عزت نہیں کرتا ، جبکہ ایک “ اعلیٰ ظرف “ مرد اس عورت کو بھی عزت دیتا ہے جس کی بظاہر معاشرے میں کوئی عزت نہیں۔

‏“ عورت “ ___💕 عورت کے بارے میں مشہور ہے کہ عورت راز نہیں رکھ سکتی۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ اگر عورت کو راز رکھنا نہ آتا تو کوئی مرد سر اُٹھا کر نہ جی سکتا۔

‏“ اولاد اور دولت “ ___ 🍁 کہتے ہیں اولاد مرد کے نصیب اور دولت عورت کے نصیب میں ہوتی ہے۔ لیکن عجیب ہے کہ دولت کی کمی ہو تو عورت منہ پھیر لیتی ہے اور بے اولاد عورت کا شوہر دوسری شادی کا خواب دیکھنے لگتا ہے۔

‏“ ماں “ __ 😢 ماں نے بتایا کہ بیٹا جب تو پہلی بار بولا تھا، میں چِلا اُٹھی تھی، جھوم اُٹھی تھی، تجھے چوم اُٹھی تھی۔ پر اب تو جو بولتا ہے تو میں، سہم جاتی ہوں، ڈر جاتی ہوں، مر جاتی ہوں۔

‏“ عورت “ ___💕 دنیاداری دیکھی جائے تو عورت کی شادی سسرال والوں سے ہوتی ہے۔ شریعت دیکھی جائے تو عورت پر سب سے زیادہ حق اس کے شوہر کا ہوتا ہے۔ مگر آج کی عورت کو شوہر سے زیادہ سسرال والوں کو خوش رکھنا پڑتا ہے۔

‏“ اے ابنِ آدم “ ___💕 ایک میری چاہت ہے اور ایک تیری چاہت ہے ہو گا وہی جو میری چاہت ہے۔ بس اگر تو نے سپرد کر دیا جو میری چاہت ہے تو میں تجھے وہ دونگا جو تیری چاہت ہے۔💕

‏“ عورت “ ___💕 عورت اور مرد کی سوچ میں یہ فرق ہے کہ مرد آنے والے کل کا بھی نہیں سوچتا اور عورت اس کے ساتھ جنت میں جانے تک کا سوچ لیتی ہے۔💕

‏بے پرواہ سا “ یار “ وہ لا پرواہ سا ، عشق میرا 🔥

‏چلو محسن محبت کی نئی بنیاد رکھتے ہیں خود پابند رہتے ہیں,تمہیں آزاد کرتے ہیں۔!! ❣

‏وہ کہتی ہے سنو____ گھڑی پہنا کرو مجھے دوپٹہ اٹکانا ہے 😍

‏مجھ کو لگتا تها آپ آئینگے ! خیر ... لگنے سے کون آتا هے ❤

‏خوبیوں, خامیوں, اچھی بُری عادات سمیت! بولو! منظور ہوں میں سارے تضادات سمیت؟ 🔥

‏بچھڑنا ہے تو خوشی سے بچھڑو٬ سوال کیسے٬ جواب چھوڑو! کسے ملی ہیں جہاں میں خوشیاں؟ ملے ہیں کس کو عذاب چھوڑو 🔥

میں ہوں دردِ عشق سے جاں بلب مجھے زندگی کی دُعا نہ دے 🔥

‏چھوڑو وفاؤں کے قصے یہ عمروں کا رونا ہے نہ پہلے کــوئی اپنا تھا نہ اب کسی نے ہونا ہے. 🔥💕