Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Showing posts from April 16, 2018
Featured
عشق میں ناکامی کے بعد لڑکے نشے پہ لگ جاتے ہیں اور لڑکیاں مائی ہزبنڈ مائی لائف کا سٹیٹس لگا لیتی ہیں_ Reality 😊
- Get link
- X
- Other Apps
جب کر ہی لی محبت تو افسوس کیسا حاصل ہو یہ لا حاصل.
- Get link
- X
- Other Apps
~ محبت اگر سچی ہو تو مثال بن جاتی ہے💕
- Get link
- X
- Other Apps
کیا کھویا کیا پایا چھوڑو اب اس کو میں تقدیر سے کبھی تکرار نہیں کرتا
- Get link
- X
- Other Apps
انسان جب مان لے کہ وہ غلط تھا, تب وہ صحیح ہونے لگتا ہے.
- Get link
- X
- Other Apps
عشق جب تم کو راس آئے گا زخم کھاؤ گے مسکراؤ گے وہ تمہیں توڑ توڑ ڈالے گا تم بہت ٹوٹ ٹوٹ جاؤ گے یاد آئیں گی گمشدہ نیندیں خواب رکھ رکھ کے بھول جاؤ گے
- Get link
- X
- Other Apps
“احساس کے اعلی ترین درجے کا نام ہے محبت”
- Get link
- X
- Other Apps
کُچھ تو مجبوریاں رہی ہوں گی، یونہی کوئی بےوفا نہیں ہوتا
- Get link
- X
- Other Apps
ہاں میں وہی شخص ہوں. دل میں جسکے کوئ تمنا نہیں باقی.
- Get link
- X
- Other Apps
زندگی کا سفر گزر رہا ہے دھیرے دھیرے میں دن مہینوں سال کا شمار نہیں کرتا
- Get link
- X
- Other Apps
آپ بے حد عزیز ہیں ہم کو اپنا بے حد خیال رکھئیے گا
- Get link
- X
- Other Apps
چپکے چپکے جل جاتے ہیں لوگ محبت کرنے والے۔
- Get link
- X
- Other Apps
اُسی کا شہر، وہی مُدعی، وہی مُنصف ہمیں یقین تھا، ہمارا ہی قصُور نکلے گا
- Get link
- X
- Other Apps
میں نے وحشتوں کو تیری قہقہوں میں بدلا تھا___! ہاں میں وہی ہوں!
- Get link
- X
- Other Apps
جو ڈسے ہوئے ہیں بہار کے وہ گلاب دیکھ کر روئیں گے.
- Get link
- X
- Other Apps
تجھے کیا بتائیں کہ دِلنشیں تیرے عشق میں تیری یاد میں، کبھی گُفتگو رہی پھول سے، کبھی چاند چھت پہ بُلا لیا
- Get link
- X
- Other Apps
زندگی کی ساری کمائیاں جب موت سے ضرب کھاتی ہیں تو صفر رہ جاتی ہیں
- Get link
- X
- Other Apps
کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ سکون کیلئے دوا کی نہیں بلکہ کسی کے لفظوں کی ضرورت ہوتی ہے۔
- Get link
- X
- Other Apps
محبت تکلیف نہیں ہوتی محبت ازیت نہیں ہوتی محبت ہونے پہ آے تو محبت راحت ہوتی ہے
- Get link
- X
- Other Apps
ٹوٹ کے چاہا جس آشیانے کو اس آشیانے میں اب گزارا نہیں
- Get link
- X
- Other Apps
ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتی یہ خزانے تجھے، ممکن ہے، خرابوں میں ملیں
- Get link
- X
- Other Apps
میرے اللہ عطا کر مجھے وہ ذوقِ نظر ہر طرف مجھ کو نظر گنبدِ خضرا آئے لے اڑے مجھ کو مدینے کی فضاوں میں یوں مدینے سے کوئی جھونکا ہوا کا آئے
- Get link
- X
- Other Apps
کبھی کبھی انتظار اور انتظار کرنے والا دونوں ختم ہو جاتے ہیں.
- Get link
- X
- Other Apps
اَساں جتنی گل مکاندے رئے تُساں اُتنی گل ودھا چھوڑی اساں لوکاں نال مُکاندے رئے تُساں ساڈے نال مُکا چھوڑی
- Get link
- X
- Other Apps
تیرے وہم وگمان میں بھی ہم نہیں اور تو ہمیں لفظ لفظ یاد ہے.
- Get link
- X
- Other Apps
جانے کس دل سے مُسکراتے ہیں وہ جو اندر سے ٹوٹ جاتے ہیں
- Get link
- X
- Other Apps
اِس شہرِباکمال میں اک ہم کو چھوڑ کر ہر شخص بے مثال ہے،ہر شخص لاجواب!
- Get link
- X
- Other Apps
ﭘِﮭﺮ ﺳﮯ ﻣِﺤﺴُﻮﺱ ہوئی ﺗﯿﺮﯼ ﮐﻤﯽ ﺷِﺪّﺕ ﺳﮯ ﺁﺝ ﭘِﮭﺮ ﺩِﻝ ﮐﻮ ﻣﻨﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺑُﮩﺖ ﺩﯾﺮ ﻟﮕﯽ
- Get link
- X
- Other Apps
میں پی چکا تو اس نے پوچھا۔ کتنے سپ لئیے تم نے پتہ ہے؟ میں نے کہا بتاو۔ 💕🔥
- Get link
- X
- Other Apps
زرد چہرہ ہے میرا اور زرد بھی ایسا ویسا؟ ہجر کا درد ہے اور درد بھی ایسا ویسا؟
- Get link
- X
- Other Apps
موت نے ساری رات ہماری نبض ٹٹولی ایسا مرنے کا ماحول بنایا ہم نے۔
- Get link
- X
- Other Apps
اللہ تعالی کا ذکر مایوس دلوں کو روشنی بخشتا ہے ۔💕💕 بے شک دل اللہ تعالی کے ذکر سے ہی سکون پاتے ہیں.
- Get link
- X
- Other Apps
کوئی میرے لبوں کو بھی لا دے جو دعائیں قبول ہوتی ہیں۔
- Get link
- X
- Other Apps
میں چاۓ پیتے ہوۓ اس درخت کو دیکھ کر خوش ہوتا تھا وہ درخت بھی کچن کی کھڑکی میں سے مجھے دیکھ کر خوش ہوتا تھا درخت بھی انسانوں کی طرح محبت کرنے والوں کو پہچان لیتے ہیں انسان پھر بھی دھوکہ کھا جاتا ہے مگر درخت کبھی دھوکہ نہیں کھاتے جس روز اس درخت کے بازو کاٹے گۓ میں کچن میں ہی بیٹھا تھا مجھ سے یہ منظر دیکھا نہ گیا اور میں اٹھ کر اپنے کمرے میں آ گیا اس درخت کو بھی محض اس لیے کاٹ دیا گیا تھا کہ درخت لگانے والوں کو معلوم ہی نہیں تھا کہ یہ درخت آنگن اور دیوار کو ٹیڑھا کر دے گا ناسمجھی میں ایک درخت کو پالا گیا اس کی دیکھ بھال کی گئ اور جب یہ درخت جوان ہوا تو اس کے لگانے والوں نے بڑی بے دردی سے کاٹ کر فروخت کر دیا اس درخت کی مغفرت کی میں کیا دعا مانگوں درختوں کا تو کوئی حساب کتاب ہی نہیں ہوتا لیکن سنا ہے کہ وہ اپنے کاٹنے والوں کا حساب کتاب ضرور رکھتے ہیں واللہ عالم لیکن یہ سنبل کا درخت مجھے بہت یاد آتا ہے کچن میں چاۓ پینے بیٹھتا ہوں تو میری نگاہیں اپنے آپ کھڑکی کے باہر اٹھ جاتی ہیں جہاں منڈیر کے اوپر کھلا آسمان دکھائی دیتا ہے کبھی اس کھلے آسمان کے فریم میں سنبل کے درخت کی جوان اور زندگی سے بھر پور شاخیں صبح کی ہوا میں آھستہ آھستہ لہرایا کرتی تھیں اور میری اس سے سلام دعا ہوا کرتی تھی پھر ہم خاموش زبان میں ایک دوسرے کا حال پوچھتے تھے وہ مجھے بہت سی راز کی باتیں بتاتا تھا میں اسے کئ راز کی باتیں بیان کر جاتا تھا وہ میرا رازدار دوست تھا، نہیں رہا مرنے کے بعد اس سے ضرور ملاقات ہو گی
- Get link
- X
- Other Apps
شہ رگ توں وی نیڑئےوسدا رب دلاں دئے اندر وسدا ۔
- Get link
- X
- Other Apps
میں یقین نہیں کر سکتا کہ میں تمہارے بغیر اس لمبے عرصے تک زندہ رہا ہوں
- Get link
- X
- Other Apps
بہاریں ہم کو ڈهونڈیں گی جانے ہم کہاں ہوں گے..!
- Get link
- X
- Other Apps
~ یاد آؤ اور درد نہ بھڑکے ایسا تھوڑی ہو سکتا ہے
- Get link
- X
- Other Apps
تمہیں چاہا بے حساب چاہا اسے کہتے ہیں جناب چاہا
- Get link
- X
- Other Apps
بےسبب، بےوجہ، بے ارادہ چاہا دیکھ ہم نے تجھ کو کتنا سادہ چاہا
- Get link
- X
- Other Apps
تڑپتا ہے ، سسکتا ہے، ترستا ہےمگر محسن اُسے کہہ دو کسی کے ہجر میں مرتانہیں کوئی
- Get link
- X
- Other Apps
زندگی کس طرح بسر ہوگی دل نہیں لگ رہا محبت میں
- Get link
- X
- Other Apps
ہم جو آ گئے پہلو میں تو ھوش کہاں سے لاؤ گے۔
- Get link
- X
- Other Apps
ساتھ ساتھ چلنےکی سوچ بھی ان کی تھی پھر راستہ بدلنے کا فصیلہ بھی ان کا تھا
- Get link
- X
- Other Apps
کس قدر اہتمام کرتے ہو دل دکھانا ثواب ہو جیسے۔
- Get link
- X
- Other Apps
یہ جو آنکھوں کے گِرد حَلقے ہیں ...! یہ سب تیری مُحبت کے صَدقے ہیں
- Get link
- X
- Other Apps
اسے یہ کون سمجھائے کہ جن کو روگ لگ جائیں انہیں تقدیر سے اپنے لیے مانگا نہیں کرتے۔
- Get link
- X
- Other Apps
قبول ہےتیرے قدموں کی دھول ہونا بھی کتنا قیمتی ہے اتنا فضول ہونا بھی
- Get link
- X
- Other Apps
کہنے کو زندگی تھی بہت مختصر مگر کچھ یوں بسر ہوئی کہ خدا یاد آ گیا
- Get link
- X
- Other Apps
کوئ وعدہ وفا نہ کر ، کہ مجھے بے وفا لوگ ، اچھے لگتے ہیں۔
- Get link
- X
- Other Apps
میں انھی کا تھا میں انھی کا ہوں، وہ میرے نہیں تو نہیں سہی
- Get link
- X
- Other Apps
اسے دیکھنے کی جو لو لگی تو قتیل دیکھ ہی لیں گے ہم وہ ہزار آنکھ سے دور ہو وہ ہزار پردہ نشیں سہی
- Get link
- X
- Other Apps
تم نے کہا تھا بُھول جانا میں بُھول گیا،بھول جانا
- Get link
- X
- Other Apps
جو دامن پر نہیں گِرتا وہ آنسُو دل پہ گِرتا ہے
- Get link
- X
- Other Apps
مجھ سے دور رہ کہ وہ اب خوش رہتا ہے اسے خوش رہنے دے ،یہ میرا عشق کہتا ہے
- Get link
- X
- Other Apps