Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Showing posts from May 1, 2018
Featured
بٹھا کر یار کو پہلو میں رات بھر غالب جو لوگ کچھ نہیں کرتے، کمال کرتے ھیں
- Get link
- X
- Other Apps
کوئی ایسی راه پہ ڈال مجھے جس راه سے وه دلدار ملے 💕
- Get link
- X
- Other Apps
ایک دو روز کا صدمہ ہو تو رو بھی لیں ہم کو ہر روز کے صدمات نے رونے نہ دیا. 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
رات پھیلی ہے تیرے سُرمئی آنچل کی طرح چاند نکلا ہے تجھے ڈھونڈنے پاگل کی طرح 🌸
- Get link
- X
- Other Apps
مرد امیر اور عورت حسین ہو تو پیار ہو ہی جاتا ہے ۔ 👌
- Get link
- X
- Other Apps
تجھے اداس بھی کرنا تھا,خود بھی رونا تھا یہ حادثہ بھی میری جاں, کبھی تو ہونا تھا 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
اب کے کچھ دل ہی نہ مانا کہ پلٹ کر آتے ورنہ ہم دربدروں کا تو ٹھکانہ تُو تھا 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
عشق ویران کرنے آیا تھا میں نے حیران کر کے بھیجا ہے.
- Get link
- X
- Other Apps
خدا جب دعا قبول کر نے پہ آجاۓ تو اسی کو بہتری بھی بنا دیتا ہے اور تقدیر بھی. ❤
- Get link
- X
- Other Apps
نظر تیری یوں اُتار جائیں کہ خود کو صدقے میں وار جائیں سو اب اناؤں کو دفن کر کے کسی کے آگے تو ہار جائیں 💕
- Get link
- X
- Other Apps
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے. 💕
- Get link
- X
- Other Apps
شبِ ہجراں میں رات بھر نیند ہنستی ہے مجھ سے دور کھڑے 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
جن کو نبھانا مشکل ہو ..! ایسے وعدے کیا نہیں کرتے ہاں مانا تم مجبور ہو ورنہ میری خاطر کیا کیا نہیں کرتے 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
نیند کیا ٹوٹی کہ دل مُرجھا گیا! اُڑ گئیں خوابوں کی ساری تتلیاں محسن نقوی🔥
- Get link
- X
- Other Apps
سنو جب ہم دور ہو جائیں ، نئے رشتوں میں کھو جائیں تو یہ مت سوچ لینا تم ، کہ محبت مر گئی ہو گی 💕
- Get link
- X
- Other Apps
محبت تو بچھڑ کر بھی سدا آباد رہتی ہے محبت ہو کسی سے تو ہمیشہ یاد رہتی ہے 💕
- Get link
- X
- Other Apps
دُکھ کی دراڑیں چہروں سے تو ُرخصت ہو جاتی ہیں لیکن وہ انسان کے اندر اُتر کر اُس ایک گوشے کو ویران کر دیتی ہیں.
- Get link
- X
- Other Apps
وقت کے بدلنے سے دل کہاں بدلتے ہیں تم سے محبت تھی تم سے محبت ہے💕
- Get link
- X
- Other Apps
سُنا ہے یاد______ کرتے ہو کہ جب بھی شام ڈھلتی ہے
- Get link
- X
- Other Apps
خطائیں ہو ہی جاتی ہیں، ازالے بھی تو ممکن ہیں جسے ہم سے شکایت ہو، اسے کہنا ملے ہم سے ❤
- Get link
- X
- Other Apps
ہمارے حصے 💕 میں عذر آئے 💔 جواز آئے اصول آئے🔥
- Get link
- X
- Other Apps
کی مُک جانا سی وارث شاہ دا .. لکھی رانجھے دے نال جے ہیر ہوندی .. 💕
- Get link
- X
- Other Apps
وہ تیری گلی کےتیور،وہ نظر نظر پہ پہرے وہ میرا کسی بہانے تجھے دیکھتےگزرنا
- Get link
- X
- Other Apps
آپ بہت شریف ہیں_ , آپنے کیا نہیں کیا..!
- Get link
- X
- Other Apps
مری دھڑکنوں کے قریب تھے مری چاہ تھے مرا خواب تھے وہ جو روز و شب مرے پاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے 🔥💕
- Get link
- X
- Other Apps
درد دل سے جائے کیسے ۔ کو کسی کو بھلائے کیسے ۔
- Get link
- X
- Other Apps
گوارہ نہیں ہے اگر میری صورت دُعا ہے تمہیں میں نظر ہی نا آؤں
- Get link
- X
- Other Apps
ابھی یہ عشق کم سن ہے ابھی اظہار مت کر نا جنوں کی آگ بڑھنے دو ابھی کچھ روز جلنے دو اگر یہ راکھ کر ڈالے سمجھ لینا یہ ناقص ہے سمندر میں بہا آ نا اگر کندن بنا ڈالے سمجھ لینا کہ خالص ہے بہت نایاب گوہر ہے اسے بیکار مت کر نا کسی کم ظرف کے آگے کبھی اظہار مت کرنا
- Get link
- X
- Other Apps