Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Showing posts from April 27, 2018
Featured
کچھ اشارا جو کیا ہم نے ملاقات کے وقت ٹال کر کہنے لگے دن ہے ابھی رات کے وقت
- Get link
- X
- Other Apps
بچپن کی سب سے بڑی غلط فہمی یہ تھی کہ بڑے ہوتے ہی زندگی خوبصورت ہو جائے گی۔
- Get link
- X
- Other Apps
چاہتا کب ہے مجھے، مجھ پہ ترس کھاتا ہے جیسے اندھے کو سڑک پار کرا دی جائے .
- Get link
- X
- Other Apps
دل بھی بجھا ہو شام کی پرچھائیاں بھی ہوں مر جایئے جو ایسے میں تنہائیاں بھی ہوں
- Get link
- X
- Other Apps
دل معصــوم پہ تیــرے قاتلانہ حملے اپنی اداؤں سے کہو ذرا لحاظ کریں .
- Get link
- X
- Other Apps
ق• س• م• کھا کر کہتا ہوں ع• ش• ق• میں رسوائی ہے .
- Get link
- X
- Other Apps
اس کا ضبط ٹوٹ رہا تھا ، میں نے بات ادھوری چھوڑ دی۔
- Get link
- X
- Other Apps
سب نے رابطے توڑے بس یہی گلہ دے کر آپ یاد کر لیتے آپ کو تو فرصت تھی.
- Get link
- X
- Other Apps
جیت اور ہار کا امکان کہاں دیکھتے ہیں گاؤں کے لوگ ہیں، نقصان کہاں دیکھتے ہیں
- Get link
- X
- Other Apps
تجھے کیا یاد نہیں ہے وہ زمانہ. وہ ادب، وہ محبت، وہ میری نگاہ کا بھی جُھک جانا. 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
رشتوں کو کچھ اس طرح بچا لیا کرو کبھی مان لیا کرو کبھی منا لیا کرو 💕
- Get link
- X
- Other Apps
ﻭﮦ ﻋﺎﺩﺕ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻋﺎﺩﺕ ﺳﮯ ﮐﻨﺎﺭﮦ ﮨﻮ ﺑﮭﯽ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺯﻣﯿﻨﯽ ﻋﺸﻖ ﮨﮯ ﺻﺎﺣﺐ دوبارہ ہو بھی سکتا ہے.
- Get link
- X
- Other Apps
عمر بھر ہم یوں ہی غلطی کرتے رہے دھول چہرے پہ تھی اور ہم آئینہ صاف کرتے رہے 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
میں اکثر ہنسا دیتا ہوں غم زدہ لوگوں کو مجھ سے مجھ جیسے لوگ دیکھے نہیں جاتے _
- Get link
- X
- Other Apps
وہ زمانہ نہیں رہا صاحب ! جب بچھڑ کر ملال ھوتا تھا .
- Get link
- X
- Other Apps
الله سے اچھا گمان رکھنا بہترین عبادت ہے_ 🌸
- Get link
- X
- Other Apps
ضبط کی انتہا ہمیشہ آنسو ہی ہوتے ہیں. 💯
- Get link
- X
- Other Apps
تھک گئیاں اکھیاں راہ سجناں دا تک تک کے۔
- Get link
- X
- Other Apps
وہ محبت پہ بہت ہنستی تھی پھر اسے______محبت نے آ لیا 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
وہی روز کا ڈھلتا سورج، وہی روز کی شام کا آنا روز ایک ہی معاملہ ہونا، وہی روز اس کا خاص ہونا! 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
ﭼﻮﭦ ﺟﻦ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﯽ ﮐﺘﻨﮯ ﮔﮩﺮﮮ ﻭﮦ ﻭﺍﺭ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
کتنی تیزی سے چیزیں ماضی کا حصہ بن جاتی ہیں. 🔥
- Get link
- X
- Other Apps