Skip to main content

Posts

Showing posts from August 1, 2018

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

‏تیرے خیال کی آب و ہوا میں جیتے ہیں 💕

اسے کہنا مجھے اس کے بنا رہنا نہیں آتا۔ بہت کچھ دل میں آتا ہے مگر کہنا نہیں آتا۔ 💕

تمہارے خوابوں میں کھوئے رہنا۔ 💓

بہت کم ظرف تھا محفلوں کو کر گیا ویراں نہ پوچھوحال یاراں شام کوجب سائے ڈھلتے ہیں 🔥

‏ﻭﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﯿﺖ ﭘﮧ ﺧﻮﺵ، ﺯﯾﺮِ ﺧﻤﺎﺭ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﮯ !! ﺍﺳﮯ ﺧﺒﺮ ﮐﺮﻭ ﻭﮦ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﮨﺎﺭ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﮯ !! 🔥

‏ہمیں کیا آپ کی دریا دلی سے ہمارے لب تو سوکهے رہ گئے 🔥

قیامت ہیں ظالم کی نیچی نگاہیں~ !!💕

💕 ﷽ رَبِّ اِنِّىْ ظَلَمْتُ نَفْسِىْ فَاغْفِرْ لِـىْ° اے میرے رب! بے شک میں نے اپنی جان پر ظلم کیا سو مجھے بخش دےـ۔💕

‏تیری قدرت کو میں سمجھوں میری اوقات نہیں یا رب مجھے سب کچھ عطا کرنا بس ایک گمراہ نہ کرنا. 🌺🏵

‏اسے کہنا کہ اس کی یاد میں بےحد اذیت ہے یا اپنا نقش دھو جاۓ یا پھر میرا ہی ہو جاۓ ..💕

‏اُس کی آنکھوں کا وہی رنگ ہے جھیلوں جیسا خاص جرگوں میں قبائل کی دلیلوں جیسا 💕

‏ﺳﺐ ﺣﺎﺩﺛﺎﺕ ﻣﻞ ﮐﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﮐﭽﮫ ﻧﮧ ﮐﺮ ﺳﮑﮯ ﺍﮎ ﺗﯿﺮﺍ ﺍﺟﺘﻨﺎﺏ ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﻥ ﻟﮯ ﮔﯿﺎ .. 🔥

‏اس نے کہا کون سی خوشبو پسند ہے ہم نے تمہاری چائے کا قصہ سنا دیا. ☕

اب تیری یاد سے وحشت نہیں ہوتی مجھ کو ! محسن نقوی🔥

‏ان لمحوں کی یادیں سنبھال کر رکھنا ہم یاد تو آئیں گے لیکن لوٹ کر نہیں 🔥

شدتِ غم کو جاننے کے لئے کاش آنکھیں پڑھا کرے کوئی پروین شاکر 🌺

اپنی مرضی سے جانے والے کبهی نہیں لوٹتے۔ 💔

‏بے گلہ ہوں بہت دن سے میں ہائے وہ پریشان ہو گئی ہوگی ! جون ایلیاء🔥

میری جند تڑپے میری جاں تڑپے تو روح کا ہے قرار پیا ~ 💕

‏وہ سو جایا کرتی تھی بات کرتے کرتے میں سنتا تھا اس کی نیند جاگ جاگ کر 💕

‏کبھی رو پڑے تبسم ، کبھی زخم مسکرائے. 💕