Skip to main content

Posts

Showing posts from August 13, 2018

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

‏میں تو سمجھا تھا پنکھے سے لٹک جائے گی اس نے تو چپ چاپ ماں باپ کا کہا مان لیا 💯

تیرے قہر میں ، تیرے زہر میں جو مٹھاس ہے ، مجھے راس ہے 🔥

‏جانتا ہوں کہ تم نے میرا ہونا نہیں ہے لیکن میری امید مت توڑو ، مجھے پرجوش رہنے دو. 🔥💕

‏سنو !! جس کی فطرت تھی بغاوت کرنا تم نے اس دل پہ حکومت کی ہے ...!! 💓

‏بےوفائی کی سب کتابوں میں تیری جیسی کوئ مثال نہیں۔ 🔥

وَمَا الْحَيَاةُ الـدُّنْيَآ اِلَّا مَتَاعُ الْغُرُوْرِ° اور یہ دنیا کی زندگی سوائے فریب کے اور کچھ بھی نہیں ۔💕 سورۃ آل عمران🌸

‏ضرورت توڑ دیتی ہے غرورِ بے نیازی کو نہ ہوتی کوئی مجبوری ، تو ہر بندہ خدا ہوتا 💯

‏بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں 🔥

‏جیڑیاں نظراں نوں اسی چنگے نئی لگدے رب خیر کرے اوناں اکھیاں دی 💕

‏زندگی میں کچھ چیزیں ہمارا پیچھا نہیں چھوڑتیں، کچھ غلطیاں جو ہم بھول نہیں پاتے، کچھ تکلیفیں جو ٹھہر جاتی ہیں اور کچھ لوگ جو یاد رہ جاتے ہیں۔ 💯

‏شاید تمہیں بھی چَین نہ آۓ مرے بغیر شاید یہ بات تم بھی گوارا نہ کر سکو 🔥

اداسی پاس بیٹھی ہے ۔ پرانی مرید ہو جیسے ۔ 🔥

‏ہر لکھی ہوئی بات کو ہر پڑھنے والا نہیں سمجھ سکتا کیونکہ لکھنے والا احساس لکھتا ہے اور پڑھنے والا صرف الفاظ پڑھتا ہے. 💯

‏انتہا کی جھوٹی سے بلا کی محبت ہے مجھے ..! 🔥👌

‏نام تیرا خود ہی میری زبان پہ آ جاتا ھے جب کوئی مجھ سے میری آخری خواہش پوچھتا ھے..❤

‏میں نے مُندروں کی طرح کانوں میں تری آواز پہن رکھی ہے. 🔥

‏کتنی خوش نصیب ہے وہ عورت جس کے عشق میں مبتلا ہو کر اُس کی آرزو میں ایک مرد رب کے سامنے اُسے سجدے میں مانگے۔💕 میرا سوال یہ ہے کہ اگر پھر بھی اسے وہ عورت نہ ملے تو یہ عورت کی بدنصیبی ہے یا مرد کی ؟

بے شک دل کا سکون اللہ کے ذکر میں ہے۔ 💕

‏کچھ لوگ برداشت کی اس انتہا پر ہوتے ہیں جو اپنے دُکھ سناتے ہوئے ..... یوں ہنستے ہیں کہ سننے والا رو پڑے !🔥

طلاق دے تو رہے ہو عتاب و قہر کے ساتھ مرا شباب بھی لوٹا دو میری مہر کے ساتھ 🔥

تو سوچ اُس کی غریبی کی اِنتہا کیا ہے وہ اِک شخص جِسے خواب بھی نہیں آتے 🔥

‏بزمِ ہدایت سے اپنا کیا واسطہ صاحب کہ جن کو عشق ہو جائے وہ سُدھرا نہیں کرتے 💕

‏ضروری نہیں کہ ہر شخص جو محبت پر بات کرے وہ محبت کرنے والا ہو۔ قید خانوں میں بیٹھ کر جو قیدی کتابیں لکھتے ہیں ان کے اکثر موضوعات آزادی ہوا کرتے ہیں۔ 💯

‏رات بھـر نگاهـوں مـیں خـواب بو نہـیں سکـتے کـس قـدر اذیت هـے ، لـوگ سـو نہـیں سکـتے 🔥

اور جب قرآن پڑھا جائے تو اسے کان لگا کر سنو اور چپ رہو تا کہ تم پر رحم کیا جائے۔💕 سورۃ الاعراف

اللہ سے مانگو، بے حساب مانگو اور بلا جھجھک مانگو۔ کیونکہ وہی ایک ذات ہے جو نہ کبھی آپکو دھتکارتی ہے اور نہ کبھی واپسی کا تقاضا کرتی ہے۔💕

‏وہ لوگــ خاموشــی کو پسنــد کرتے ہیں جنہــوں نے شور سے چـوٹیں کھائی ہـوں۔ 🔥

‏اتنـی خـامـوشـی ، اچھـی نـہـیـں ہـوتی انہی باتـوں سـے لوگــــ بچھڑ جاتــے ہیں 🔥

‏زندگی بھڑک اٹھنے کا نام ہے نہ بجھ جانے کا، زندگی تو نام ہے سلگتے رہنے کاـ🔥

اے جان تمنا 💕 اس دل کی تسلی کو تیرا نام بہت ہے۔🔥

‏محبت تمھارے بعد اور وہ بھی کسی اور سے ایسے عشق کا میں سر قلم نہ کردوں. 🔥

‏مَرنے کا شَوق ہے تو عِشق کِیوں نہیں کرتے .. 🔥

‏عشق کا اپنا غرور، حسن کی اپنی انا ان سے آیا نہ گیا،ہم سے بلایا نہ گیا 💕

‏اپنی دہلیز پر ہی سونے دے تیرے شانے کی ضد نہیں کرتے.🌸

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اذْكُرُوا اللَّهَ ذِكْرًا كَثِيرًا🌺 اے ایمــان والو! اللہ کا ذکر کرو خوب کثرت کے ساتھ ۔

‏میں سُوچ دا وَلی , میں دل دا کافر ..! 🔥

‏جناب! عشق میں ادلےکا بدلہ تھوڑی ہے کہ تم نے دھوکا کیا تھا تو ہم وہی کرتے. 🔥

‏دیکھ کر اسکی دلبرانہ چُپ اوڑھ لی ہم نے عاجزانہ چُپ 🔥

صبر کی تاب نہیں جس کو وہ دل ہے میرا رحم کا نام نہیں جس میں وہ تیرا دل ہے 🔥

یہ بھی سچ ہے وہ کسی گہری اذیت میں تھا اور قہقہوں میں سب سے اونچا قہقہہ بھی اس کا تھا 🔥

‏حاصل کر لیجئے یا گنواء دیجئے مگر خدارا استعمال مت کیجئے! 💯🔥

‏تمہیں بس اتنا کہنا ہے وفائیں یوں نہیں ہوتیں..! 💕

‏ایک دھوکے میں کٹی عُمر ہماری ساری ‏‎کیا بتائیں کِسے پایا کسے کھویا ہم نے.. 🔥

‏پھر اُسکے بعد ایک وہ منزل بھی آئے گی دِل سے مرا خیال ہٹایا کریں گے آپ .. 💕

‏ﺟﺲ ﮔﮭﮍﯼ ﭼﺎﮨﻮ ملنے آجانا ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﺎﻧﺪ پہ ﻧﮩﯿﮟ ﺭہتا 💕

وَكَانَ رَبُّكَ بَصِيْـرًا ○ اور تیرا رب سب کچھ دیکھنے والا ہے۔💕 سورۃ الفرقان ( 20 )

‏جھوٹ کا بھی ذائقہ ہوتا ہے خود بولو تو میٹھا ••• اور کوئی اور بولے تو کڑوا۔۔۔ 💯

‏ہم کہاں جائیں گے یہ مرضِ محبت لے کر تم تو سر درد کی دوا کھا لو گے . 💕

‏ہماری ذات آدھی رہ گئی کسی کا کھیل پورا ہو گیا .. 🔥

‏لفظوں کی بناوٹ مجھے نہیں آتی بہت خوبصورت ہو سیدھی سی بات ہے .. 💓

‏ﺗﻢ ﮐﮩﺎﮞ ﮨﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﻗﺮﯾﺐ ﺗﻮ ﺁﺅ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎﮞ ﮨﻮﮞ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﺘﮧ ﺗﻮ ﭼﻠﮯ سرکار ﺟﻮﻥ ﺍﯾﻠﯿﺎء🔥

عورت کو یہ صلاحیت حاصل ہے کہ وہ حالات کے تقاضے کے مطابق والدین کا بیٹا اور اولاد کا باپ بن سکتی ہے۔ 💕

‏اتنی شدت سے رگِ جان میں تم اُترے ہو تم کو اب بھولوں تو مجھے جان سے جانا ہو گا .. 🔥