Skip to main content

Posts

Showing posts from June 23, 2018

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

جس حال میں جینا مشکل ہو، اس حال میں "جینا" لازم ہے..*🔥

ہماری ذات آدھی رہ گئی کسی کا کھیل پورا ہو گیا.✌

‏حقیقتوں کی چادرمیں لپٹےہیں افسانےمیرے دوست تودوست دشمن بھی ہیں دیوانےمیرے 🔥

.کیوں نہیں محسوس ہوتی اُنہیں میری تکلیف۔۔۔۔ جو کہتے تھے تمہیں ہم اچھے سے جانتے ہیں۔۔۔💔

ختم اپنا وجود کر جاؤں جی کرتا ہے آج مر جاؤں 🌸

آ دیکھ میری آنکھ کے بھیگے ہوئے موسم یہ کس نے کہہ دیا کہ تجھے بھول گئے ہم🔥

" عشق کو پی جا، عشق اتار اندر , تو باقی نہ رہے، بس رہے یار اندر...!!!🔥

ہم کو آتا اگر شرمندہ و رسوا کرنا، آپ کو تو ہم کہیں کا نہ رہنے دیتے'🔥

تیرے بغیر جو اے، میرے مہرباں گُزرے، خُدا گواہ ہے وہ "لمحے" بہت اذیت میں گُزرے"

میں فخر لیلیٰ وه رشکِ مجنوں کہ یار مجھ میں میں یار میں ھوں...! 🔥

دن گزرتا ہے تری یاد کے ماتم میں مرا پھر ترا ہجر مناتے ہوئے رات ڈھل جاتی ھے۔ 🔥

'' شروع اس نے کیا تھا تماشہ قربت کا پھر اس کے بعد تو سارا دھمال ہم نے کیا ہے🔥

انا_" بےحسی"بے رخی_"قبول سائیں_"💗 میں تیری اک اک ادا کے صدقے_"❤

پھر اس نے مسکرا کے دیکھا ہماری طرف، پھر اک اسی مسکراہٹ کے صدقے جینا پڑا ہمیں.❤

جن کو الجھن ہے میرے ہونے سے اُن کو کہیے کہ مر گیا ہوں میں🔥

میں چھُو کے چھوڑا ہوا، ٹوٹ پھوٹ جاتا ہوں ! تمہیں یہ کس نے کہا تھا اٹھا کے رکھ دو مجھے ! 🔥

ایک تو "لب" رسیلے، اوپر سے ان کی گفتگو، کلام یار تو، "عرق گلاب" جیسا ہے"_ 🔥