Skip to main content

Posts

Showing posts from May 26, 2018

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

جو شخص صدیوں بعد روئے تو اس کی چیخیں سب کو رلا دیتی ہیں۔ 💯👌

ﺍﻃﺎﻋﺖ ﮐﺎ ﺗﻮ ﻣﺰﮦ ﮨﯽ ﺗﺐ ﮨﮯ ﺟﺐ ﺩﻝ ﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮ ، ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺍﺷﮏ ﺑﺎﺭ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺗﻢ ﺟﮭﮑﮯ ﺳﺮ ﺳﮯ ﯾﮧ ﮐﮩﺘﮯ ﺟﺎﺅ....!! ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﭘﺎﮎ.....!!! ﺑﺲ ﺗﯿﺮﮮ ﻟﯿﮯ...❤

‏غَيروں كى بات اَور ہے، آخر وه غَير ہيں. اَپنا بَنا كے آپ تَو رُسوا نہ كيجئے، ❣🔥

آ پڑے ہیں تیرے قدموں میں یے سن کر ہم بھی جو تیرے قدموں میں گرتے ہیں سنبھل جاتے ہیں ❣🌸🍃

جب سے دیکھے ہیں خواب ان کے _،، نہ چین راغلے نہ موت راغلے نہ پخیر راغلے 🔥❣

ایسی لڑکی ڈھونڈھ رہا ہوں. جس کے ماضی نے اسے توڑ دیا ہو، جسکی خواہشیں دم توڑ چکی ہوں، جو جینا بھول چکی ہو… وہی لڑکیاں زندگی کی حقیقت سمجتی ہیں، وہی جانتی ہیں کہ درد کیا ہوتا ہے. ایسی لڑکی کبھی بھی کسی لڑکے کے جذبات سے نہیں کھیلتی۔ 💯🔥👌

‏اکھیاں ہور کسے نوں کیوں ویکھن جدّوں کھوٹ ایمان وچ کوئی نئیں تیرے دِل دیاں یار خُدا جانے ساڈا ہور جہان وچ کوئی نئیں ❣

‏مرے خیال کی سب بندشوں کو توڑے گا تمھارا نیند میں ڈوبا ہوا ---- حسیں لہجہ ❣🔥

‏ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﮨﮯ ﻣﺎﯾﻮﺳﯽ ﺍﻭﺭ ﻧﺎﺷﮑﺮﯼ ﺟﻮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻣﺎﯾﻮﺱ ﮨﻮ ﺟﺎﮮ ﻭﮦ ﭘﺮﺳﮑﻮﻥ کبھی ﺭﮦ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﺮﺣﺎﻝ ﻣﯿﮟﮐﮩﻮ ﺍﻟﺤﻤﺪﻟﻠﮧ❣ اے اللہ توبہت بڑا رحیم ہے ہمین اپنے قریب کر

نماز پڑھ کے جو سکون اور راحت ملتی ہے اس کا جواب ہی نہیں ہے ۔ 🌸❣

تیری یاد میں ایک پاگل سا شخص آج امام سے پہلے سلام پھیر بیٹھا‎ 🔥

میں ہوں ، دل ہے ، تنہائی ہے تم بھی ہوتے اچھا ہوتا__!❣

اگر خون کے رشتوں میں وفا ہوتی تو یوسف (علیہ السلام) یوں نہ بکتے مصر کے بازاروں میں۔ 💯👌

‏پانےکی خواہش سے 'کھونے کے دکھ تک جو گزر گئی درمیاں 'وہ ہی محبت تھی ❣

‏کہیں دور رہ گئی ہیں میرے شوق کی پناہیں 💕

فجر کے وقت کچھ لوگ تکیے پر سر رکھ کر سوتے ہیں اور کچھ لوگ مصلے پر سر رکھ کر روتے ہیں۔۔ سونے والے خوبصورت خواب دیکھتے ہیں اور رونے والے خوبصورت تقدیر پا لیتے ہیں!!! 💫🌸

وفا کریں گے نباہیں گے بات مانیں گے تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا

ہم لوگ ہیں ہاری ہوئی مَنت کے چراغ 💔

‏ہر آنے والا وقت زندگی کے آس پاس چھپے ہوئے راز کھولنے کیلئے آتا ہے بات صبر کرنے اور سمجھنے کی ہوتی ہے ۔اِس حقیقت کو کبھی نہ بھولیں کہ جو دِل شکرگزاری سے بھرا ہے اُس میں اللہ سے ناامید ہونے کا بیج نہیں اُگے گا خوش رہیں 🌸💕

‏مانا کہ تم گفتگو کے ماہر ہو ۔ وفا کے لفظ پر اٹکو تو یاد کر لینا۔ ❣

عورت کو ایک سے زائد مردوں سے اپنے حسن کی تعریف سننے کا شوق پڑ جاے تو وہ کسی ایک مرد کی ہو کر نہیں رہ سکتی! ❣💯👌

ہر ستمگر کو یہ ہمدرد سمجھ لیتی ہے کتنی خوش فہم ہے کمبخت جوانی اپنی ❣

ہم ایک عمر سے بیٹھے ہیں ہاتھ پھیلائے اور ایک عمر سے دل میں کوئی دعا نہیں ہے 🔥

‏یہ چائے کی میزوں پہ قہقوں کے شریک دلوں میں جھانک کے دیکھو تو سب کے سب تنہا...! 🔥

اونا واسطے روز قیامت وچھڑن یار جنہا دے 🔥

ﺍﺏ ﺍﺱ ﺑﮍﮪ ﮐﮯ ﺑﮭﻼ ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﺍﺣﺘﯿﺎﻁِ ﻭﻓﺎ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﺷﮩﺮ ﺳﮯ ﮔﺬﺭﻭﮞ ‘ ﺗﺠﮭﮯ ﺧﺒﺮ ﻧﮧ ﮐﺮﻭﮞ

آج پھر چاند افق پر نہیں ابھرا محسنؔ آج پھر رات نہ گزرے گی سہانی اپنی 🌸

‏اب ذرا چاہئے، تنہائی میں، یکسوئی مُجھے اب کوئی چاہنے والا بھی نہیں چاہئے ہے 🔥

‏عشق ہو جائے گا میری داستان عشق سے رات بھر جاگا کرو گے اس کہانی کے لئے ❣

‏نہ ہاتھ پکڑا نہ دامن سے ہم لپٹ پاۓ بڑے قریب سے اٹھ کر چلا گیا کوئی ❣

‏میں شہر بھر میں ایک اذیت پسند ہوں گر چاہئیے دعا تو میرا دل دُکھائیے ~ جون ایلیاء🔥

‏بیکار سا قصہ ہوں، اک فرضی کہاوت ہوں میں خاک کا ذرہ ہوں، مٹنے کی علامت ہوں 🔥

‏یہ تعلق بھی بہت خوب رہا ہےکچھ دن. تو میرے نام سے منسوب رہا ہے کچھ دن. 🔥

ہر خواہش سے چھٹکارہ بھی تو نصیب والوں کو ملتا ہے۔ 💕

‏محبتیں عمل سے نظر آتی ہیں سرکار باتوں سے تو دکاندار متاثر کرتے ہیں 🔥

‏تمھارے ہی ہاتھ میں ھے نبضِ سکون شاید قرار دیتے بھی ھو، تو جیسے ادھار دیتےھو 💕

شاعروں کی بستی میں قدم رکھا تو میں نے جانا غموں کی محفل تو یہاں بھی کمال کی جمتی ہے 🔥

‏سر جھکانے کا سلیقہ بھی نہیں نماز پڑھنے کا طریقہ بھی نہیں مگر تو جانتا ہے میرے مولا میں باغی نہیں، میں باغی نہیں 🌸❣

شاہِ من ! نہیں کوئی شکایت تم سے مگر یاد آتا ہے تیرا ___مجھ سے محبت کرنا ❣💕

بے سبب رفاقتیں۔۔ بے سبب سی الفتیں۔۔! آشنا سے لوگ تھے۔۔۔ نا آشنا محبتیں۔۔۔! ❣🌸

ذرا خاموش تم بیٹھو کہ دم آرام سے نکلے اِدھر ہم ہچکی لیتے ہیں اُدھر تم رونے لگتے ہو. 💕

رنج کی جب گفتگو ہونے لگی آپ سے تم، تم سے تو ہونے لگی 🔥

‏مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے من اپنا پرانا پاپی ہے برسوں میں نمازی بن نہ سکا علامہ اقبال🌸

پیڑوں کے بازوؤں میں مہکتی ہے چاندنی بے چین ہو رہے ہیں خیالات کیا کریں 🌸

‏نیند روٹھے ہوئے لوگوں کو منا لائی ہے آنکھ کھولوں گا تو یہ پھر سے بچھڑ جائیں گے 🔥

‏محبتوں کی خطا ہے معاف کیسے ہو یہ میرا دل ہے یہ تیرے خلاف کیسے ہو ❣

آؤ اک سجدہ کریں عالمِ مدہوشی میں لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں ❣

‏ﻭﮦ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ تبسم ﻣِﺮﮮ ﻟﺒﻮﮞ ﮐﯽ ﮨﻨﺴﯽ ﺟﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺩِﻝ ﭘﮧ ﮔُﺰﺭﺗﯽ ﮨﮯ ، ﮐﻮﺋﯽ ﮐﯿﺎ ﺟﺎنے 💕

‏بعض باتیں ادھوری ہی رہیں تو بہتر ہوتا ہے۔ 💯👌

‏خود پرستی کا نشہ جب اُتر جائے گا وہ مجھے ڈھونڈنے ہر جگہ جائے گا 🔥