Skip to main content

Posts

Showing posts from June 1, 2018

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

‏مجھ کو شکوہ؟ وہ بھی تم سے؟ یہ میری اوقات نہیں، ‏یونہی بھیگ گئیں تھی پلکیں ،سَچ مُچ کوئ بات نہیں! 🔥👌

تجهے ____اکثر جہاں دیکها وہاں _____اپنا جہاں دیکها

یہ مہینہ اس کا ہے اسکا اجر بھی وہ ہی دے گا مجھے تو بس اپنے ٹوٹے پھوٹے الفاظ دل سے نکالنے ہیں وہ سنے گا تو اجر تو دے گا پر سوال تو اسکی رضا کا ہے اجر سے کیا لینا دینا اے میرے مالک بس تیری رضا چاہیے تو بس مجھے سے بلکہ سب سے راضی ھو جا۔ مجھے بھی اور سب کو بھی اپنا بنا لے۔۔۔۔۔ بس کرم کر دے تو بیشک کرم کرنے والا اور رحم کرنے والا ہے۔۔۔۔❤

خواہش، یوں تو انسان کی ہزاروں خواہشات ھوتی ہیں مگر اک انوکھی خواہش جو دل میں بسی ہے وہ آپ سب سے شیئر کرتا ھوں جو شاید ہر مسلمان کی ھونی چاہیے یا ھوگی۔ دل چاہتا ہے کہ میں اپنے رب کے سامنے حاضر ھوں کچھ اس انداز سے کہ جیسے اک بچہ اپنے باپ کے سامنے آتا ہے ، بے تکلفی سے کلام کروں میں اپنے مالک کے ساتھ باتیں کروں فضول بے تکی ایسی باتیں کہ جیسے اک بچہ کئی الفاظ استعمال کر کے اک جملہ مکمل کرتا ہے جس کا پھر بھی کوئی مطلب واضح نہیں ھوتا ایسا جملہ جو آدھا کسی واقع پر مشتمل ھوتا ہے اور باقی اس بچے کی من گھڑت کہانی کے باعث مکمل ھو جاتا ہے میں اپنے مالک کے سامنے شرارتیں کروں اور وہ مجھے دیکھ کر مسکرا دے جب تھک ہار کر نیند آنے لگے تو اپنے مالک اپنے رب جو غفور رحیم ہے اس کی آغوش میں سر رکھے ایسے سو جاوں کے جب اٹھوں تو لگے کہ آج ہی پیدا ھوا ھوں۔ میں چاہتا ھوں کہ میں خدا کو اپنا ایسا دوست بنا لوں کہ دنیا کے کسی رشتے کی ضرورت نہ رہے۔۔۔!!!

کچھ لوگ بس محبت ھوتے ہیں۔۔۔ ان سے مل کر دل کو سکون مل جاتا ہے۔ جن سے مل کر آپ کو سکون ملے ایسے لوگوں کو کبھی خود سے دور مت کیجیے گا، بہت کم ایسے لگتے ہیں اور اس سے بھی کم ایسے لوگ ملتے ہیں۔ آلویز لوو ٹو سی مائی بیسٹیز۔۔۔ ❤

اے انسان خدا کو اپنے سامنے محسوس کر۔۔۔!!! چاند گھڑیاں۔۔۔❤ دیدار کے لمحات۔۔۔❤

آج نماز تراویح کے دوران مونچھوں کے بال بکھر گئے تو دوران نماز ہی میں سیدھا کرنے لگ گیا ، میری اس حرکت کو اک چھوٹے بچے نے نوٹ کر لیا اور بعد میں جب میں پانی پینے کیلیے پانی کے کولر کے پاس بیٹھا پی رہا تھا تو کان میں سرگوشی کر کے کہنے لگا ''بھائی نماز میں مونچھوں کو بل کون دیتا ہے'' میں نے کہا کہ ''میں'' پھر میں نے سوال کیا کہ '' نماز کے دوران اردگرد کون دیکھتا ہے'' بچہ قہقہ لگاتے ھوئے کہنے لگا '' بھائی میں '' 😄❤

چاند کی روشنی میں خدا کے حضور سجدہ میں گرنا بھی اک طلسماتی لمحہ ہے ایسے محسوس ھوتے ہے کہ اس نیم مدہم روشنی میں پاس ہی کہیں خدا موجود ہے اور دیکھ رہا ہے۔ یوں تو وہ شہ رگ سے بھی قریب ہے مگر میں یہاں بات موجودگی کی کر رہا ھوں ، دونوں باتوں میں بات صرف احساس کی ہے مگر مجھے اس صورت حال میں اپنے مالک کی موجودگی کا زیادہ احساس ھوتا ہے۔

تمام تعریفیں اللہ ہی کیلیے ہیں۔۔۔ <3

میں جس مقام پر کھڑا ھوں یہاں پر سب الجھا ھوا ہے 🔥

انہیں تعلق رکھنا دشوار تھا ہم نے انکی مشکل آسان کر دی۔۔۔!!!

عورت کی پہلی محبت بچھڑ جائے تو دوسری مل جانے پر بھی وہ اس کے خیالات سے نہیں نکل پاتی جبکہ مرد پہلی محبت پاس ہوتے ہوئے بھی دوسری محبت کو با آسانی پال سکتا ہے 🔥

مجھے زندگی سے اک لمبی چھٹی چاہیے۔۔۔!!!

وہ کبھی نہ سمجھ سکا مجھے۔۔۔!!!

جو تھا اک عدد دل میرے پاس اک مدت سے کہیں نظر نہیں آیا۔۔۔!!!

جو مجھ سے بیزار اسے خدا حافظ جو مجھ سے ناراض اس کے میں صدقے۔

‏نا گِلے رہے، نا گُماں رہے، نا گزارشیں رہیں، نا گُفتگو نا مَیں رہا، نا تم رہے، نا فرمائشیں رہیں، نا جُستجو

الفاظ کی تلخیاں میری وضاحتوں کے قابل نہیں میرے سکوت کا تھپڑ کافی ہے ہر گستاخ لہجے کے لیے ❤

مرد جیسی مخلص محبت کبھی کوئی عورت نہیں کر سکتی۔۔۔۔۔🔥

کچھ کام بتانا ہے تم کو ۔ پھر تمہارے اُٹھ کے جانے پر ۔ کلائی سے پکڑ کے بٹھا لینا ہے تم کو ۔ 💕🔥

ساری دنیا کے غم ہمارے ہیں اور ستم یہ کہ ہم تمہارے ہیں 🔥❣

محبت دلوں پر وہ کام کرتی ہے جو صابن جسم پر اور آنسو روح پر کرتے ہیں ۔ اشفاق احمد صاحب🌸

کچھ کام بتانا ہے تم کو ۔ پھر تمہارے اُٹھ کے جانے پر ۔ کلائی سے پکڑ کے بٹھا لینا ہے تم کو ۔ 💕🔥

اب خوشبو محسوس نہیں کرنی تمہاری ۔ تمہاری پلکوں کو بند ہوتے اور کُھلتے دیکھنا ہے مجھکو ۔ 🌸🔥

چوم لینا ہے ماتھا تمہارا ۔ گلے سے لگا لینا ہے تم کو ۔ 🔥

کے بہت ہوا روحانی عشق اب کے ملنا ہے تم سے ۔ 💕🔥

یاد اسے بھی اک ادھورا افسانہ تو ہوگا ____ ! 🔥💯

یاد رہنا، یاد کرنا، یاد آنا عشق ھے۔ 💕🔥

‏تمہیں خیال نہیں کس طرح بتائیں تمہیں کہ سانس چلتی ہے لیکن، اُداس چلتی ہے 💕🌸

ہم کہاں اور تم کہاں جاناں ہیں کئی ہجر درمیاں جاناں جون ایلیا ء🔥

‏منزل ھے گہری عشق دی، وکھری کچہری عشق دی، جنگلاں وچ ڈیرے عشق دے، عرشاں تے پھیرے عشق دے۔ 🔥❤

‏شوقِ وفا نہ سہی خوف خدا تو رکھ 🔥👌

‏كُلُّ نَفْسٍ بِمَا كَسَبَتْ رَهِيْنَةٌ (38) ہر شخص اپنے اعمال کے سبب گروی ہے۔ 🌸💫

‏تو نے کہا تھا عشق ڈھونگ ہے تجھے عشق ہو خدا ____کرے ❣🔥

قسمت ہے کہ بدلنے کا نام نہیں لیتی میں نے بہت زمرد، یاقوت، مرجان بدلے 💕🔥

جمعہ مبارک ' ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے اور صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں__🌸 (سورتہ الفاتحہ) 🙂

کاش کہ ایسا ہو جائے کہ وہ ہر مجبوری کو مجبور کر کہ میرا ہو جائے 🔥👌