Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Showing posts from January 22, 2018
Featured
~ ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﻋﺎﻡ ﻟﮩﺠﮯ ﻣﯿﮟ. ﮔﻨﻮﺍ ﺩﯾﺎ ﺍُﺱ ﻧﮯ. ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮ ﺭُﻻ ﺩﯾﺎ ﺍُﺱ ﻧﮯ :' ) ~🔥
- Get link
- X
- Other Apps
ہم نے ہونا تها انکا ہی کاش وہ انتظار کر لیتے ....! ~🔥
- Get link
- X
- Other Apps
وہ چل دئیے تو کئی داستانیں چھوڑگئے وہ مل گئے تو کوئی بات روبرو نہ ہوئی محسن نقوی🔥
- Get link
- X
- Other Apps
جھوٹ سچ میرا مسئلہ نہیں تم نے اپنا کہا، کمال کر دیا ..!❤ 🔥👌
- Get link
- X
- Other Apps
ﻣﯿﺮﺍ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﮬﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﭘﺮ.. ﯾﮧ ﺍﻟﮓ ﺑﺎﺕ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﻣﻞ ﻧﮧ ﺳﮑﯽ ! 🔥💯
- Get link
- X
- Other Apps
محبت کی کہانی میں کوئی ترمیم مت کرنا مجھے تم توڑ دینا پر مجھے تقسیم مت کرنا 🔥👌
- Get link
- X
- Other Apps
تیرہ سال کے بچے ریلیشن شپ میں ہیں . -,- اور مجھے تیرہ سال تک یہی لگتا تھا کہ بچے آسمان سے فرشتے لے کر آتے ہیں 😂
- Get link
- X
- Other Apps
دل چاہتا ہے کہیں روپوش ہوجاؤں میں اچانک یونہی خاموش ہوجاؤں 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
کوئی مجازی پہ رک گیا!! تو کسی نے حقیقی کو پالیا....!! 🔥👌
- Get link
- X
- Other Apps
عورت رو سکتی ہے, دلیلیں نہیں پیش کر سکتی. اسکی سب سے بڑی دلیل اسکی آنکھ سے ڈھلکا ہوا آنسو ہے... منٹو🔥
- Get link
- X
- Other Apps
دل جس پہ آ جائے وہ سب سے حسین لگتا ہے💕
- Get link
- X
- Other Apps
رات بھر ان کا تصور دل کو تڑپاتا رہا ایک نقشہ سامنے آتا رہا جاتا رہا__!! 🔥💕
- Get link
- X
- Other Apps
دھند.. خاموشی.. اور اندر تک چیختا ہوا سکوت !
- Get link
- X
- Other Apps
فریب سی تهی ہنسی ، ہم محبت سمجھ بیٹهے وہ چونا لگا رہے تهے ، ہم مکهن سمجھ بیٹهے 🔥💯
- Get link
- X
- Other Apps
اس سے بڑا گناہ اور کیا ہو گا کہ تمہاری وجہ سے کسی کو محبت سے نفرت ہو جائے...! 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
ہزاروں سے بگاڑی تھی تجھے اپنا بنایا تھا حشر تک یاد رہے گا کسی سے دل لگایا تھا 🔥💕
- Get link
- X
- Other Apps
ایک تم پر عیاں نہیں ہوتا درد ورنہ کہاں نہیں ہوتا ~🔥
- Get link
- X
- Other Apps
شُعلہ ہُوں، بھڑکنے کی گُزارِش نہيں کرتا 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
بدل گئے ہیں اب ہم دونوں نہ میں مناتا ہوں نہ وہ روٹھتی ہے ~🔥
- Get link
- X
- Other Apps
اگر بھرپور ذلت اور رسوائی کے بعد بھی جو مخلوق محبّت پے قائم رہتی ہے اسے عورت کہتے ہیں .💯
- Get link
- X
- Other Apps
خلاصہ ہم سے سُن لے کوئی آدابِ محبت کا دُعائیں دل میں دینا ، ظُلم سہنا، بے زُباں رہنا!!! 🔥❤
- Get link
- X
- Other Apps
اگر آپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں. یہی کہ بس فرشتے ہی جان لیتے ہیں ۔۔۔! 🔥💯
- Get link
- X
- Other Apps
میری طرح خدا کرے تیرا بھی کسی پہ آئے دل، تو بھی کلیجا تھام کے کہتا پھرے، ہائے میرا دل ❤🎧 -استاد نصرت فتح🔥
- Get link
- X
- Other Apps
کوئی اور بہانا سوچ لیتی! بچھڑنے کا سگریٹ تو تیرا باپ بھی پیتا ہے .. 💯🔥
- Get link
- X
- Other Apps
تو نہ ہوگا تو بہت یاد کروں گا تجھ کو 💯 ~جون ایلیا🔥
- Get link
- X
- Other Apps
اس کے وعدوں کو بھلانے کے لیے نکلے ہیں...💯 ~جون ایلیا 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
کہا میں نے مرتا ہوں تم پر تو بولے نکلتے نہ دیکھا جنازہ کسی کا...! 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
بھاویں سوہنے ملن ہزاراں، اساں نہیں یار وٹانا 💕 میاں محمد بخش💯 ~🔥
- Get link
- X
- Other Apps
“کوئی آنسو کام نہ آیا سارے غم بیکار گئے” 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
“تیرا چپ رہنا میرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا اتنی آوازیں دی تجھے میرا گلہ بیٹھ گیا..! 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
ہمیشہ کی طرح آج بھی چائے ☕️ کے کپ کے ساتھ تمہاری "ٹائم لائن" دیکھنے کی عادت نہیں گئی ❤
- Get link
- X
- Other Apps
انتہائے محبت کا یقیں دلائیں تو دلائیں کیسے ؟ 💕
- Get link
- X
- Other Apps
تم اچھے مسیحا ہو شفا کیوں نہیں دیتے ؟ فیض احمد فیض💯
- Get link
- X
- Other Apps
دل تڑپتا ہے تیرے خط پڑھ کر اب ترے خط نہیں پڑھوں گا میں
- Get link
- X
- Other Apps
تمہاری اداوں کو ہم جانتے ہیں دغا باز ہو تم خوب پہچانتے ہیں
- Get link
- X
- Other Apps
“سگریٹ کے سواء بتاو کچھ ملا ھے تمھیں ھزار بار لی ھے تم نے میرے جیبوں کی تلاشیاں” ~🔥💯
- Get link
- X
- Other Apps
مجھے یقین ہے تم منفرد ہو اوروں سے تمھیں گماں ہے شاید میں اوروں جیسا ہوں 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
وِچ چبارے پُھل پئے کِھلدے نِت نہ کَرئیے سودے دِل دے 🎵😍
- Get link
- X
- Other Apps
اب ہر تکلیف ہنسا دیتی ہے، اب ہر دلاسہ رُلا دیتا ہے.. 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
آج سالوں کے بعد اس کا فون آیا پوچھا کیسے ہو؟ خوش تو ہو‘ نا! کیا اب بھی شرارتیں کرنا پسند ہیں کیا اب بھی لانگ ڈرائیو پر جاتے ہو کیا اب بھی لاوڈ میوزک سننا پسند ہے کیا اب بھی تم ریڈ روز اور موتیے کی خوشبو سے دیوانوں کی طرح پیار کرتے ہو کچھ پل تو میرے خاموشی سے کٹے کہ میرے پاس کوئی جواب نہیں تھا میں اسے کیسے بتاتا کہ جب کسی شہر یا بستی پر کوئی بڑا طوفان یا سیلاب گزرجائے تو اس کی حالت کیسی ہوتی ہے میں اسے کیسے بتاتا کہ اس دل کی حالت بالکل ہیروشیما کی طرح ہے جہاں ایٹم بم گرانے کے بعد زندگی کا نام و نشان مٹا دیا گیا تھا جہاں آج بھی بچے معذور پیدا ہورہے ہیں بالکل میری خواہشوں کی طرح جو کسی معصوم بچے کی طرح بہت سا سہارا لے کر کھڑی ہوتی ہیں اور پھر دھم سے گر پڑتی ہیں مگر آج بھی میں اسے کچھ نہ کہہ سکا جواب میں صرف اتنا کہا کہ اچھا ہوں خوش ہوں ~UmEr l🔥
- Get link
- X
- Other Apps