Skip to main content

Posts

Showing posts from May 31, 2018

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

‏خدارا کوٸی اُن سے اتنا تو پوچھے وہ کیوں آنکھ ہم سےچرانے لگےہیں ❣

رب کولوں رسیا دعاواں وی نئی منگدا ❤

اِنکار ہی کر دیجیے اِقرار نہیں تو اُلجھن ہی میں مرجائے گا بیمار نہیں تو 🔥

اِک تِرے پہلُو میں __ جگہ نہ مِلی سو جتن ہم نے کر کے دیکھے ہیں - ❣

حیرت ہوئی غالب تمہیں مسجد میں دیکھ کر ایسا بھی کیا ہوا کہ خدا یاد آ گیا مرزا غالب🔥

میں مسکراتا ہوا آئینے میں ابھروں گا وہ رو پڑے گی اچانک سنگھار کرتے ہوئے وصی شاہ🔥

خدا کی اتنی بڑی کائنات میں میں نے بس ایک شخص کو مانگا مجھے وہی نہ ملا بہت عجیب ہے یہ قربتوں کی دوری بھی وہ میرے ساتھ رہا اور مجھے کبھی نہ ملا. 💯👌

اپنے والدین کی قدر کرو، تا کہ تمہاری اولاد بھی تمہارا احترام کرے۔💕

وہ جو مل گیا اسے یاد رکھ جو نہیں ملا اسے بھول جا 👌

‏اے زندگی مجھے کچھ مسکراہٹیں ادھار دے عید آنے والی ہے مجھے رسمیں نبھانی ہیں 🔥