Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Showing posts from July 28, 2018
Featured
صدقہ ہوں میں کسی کا مجھے وار دیجیۓ میں کسی کام کا نہیں ہوں مجھے مار دیجیۓ 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
آج بہت سالوں بعد اس کی یاد آئی تو سوچا کیوں ناں حال پوچھ لوں کبھی ہم نے بہت اچھا وقت گزارہ تھا ساتھ..! ہم ایک نہ ہو پاۓ تو کیا اچھے دوست تو تھے ناں..؟ یہی سوچ کر موبائل نکالا نمبر تو اس کا کبھی بھولا ہی نہیں تھا ، نمبر ملایا لیکن کسی نے اُ ٹھایا ہی نہیں ، میں نے سوچا 5 سال بعد بھی اس کی عادت گئی نہیں موبائل سائلنٹ پر رکھنے کی..! خیر پھر اپنے کام میں مصروف ہو گیا دو گھنٹے تک کوئی جواب نہیں آیا تو پھر کال ملا دی لیکن پھر کسی نے رسیو نہ کیا ، میں یہ سمجھ لیتا کہ اس کا موبائل کہیں کھو گیا ہو گا میں یہ سمجھ لیتا کہ اس نے اپنا موبائل کبھی دیکھا ہی نہیں ، میں یہ مان لیتا کہ وہ انجان نمبر سمجھ کر بات نہیں کر رہی ہو گی کیونکہ اس کا آخری میسج تھا کہ میں تمھارا نام اپنی زندگی اور موبائل دونوں سے مٹا رہی ہوں..! لیکن نہیں ایسا کچھ نہیں تھا..! اس کا میسج آیا "میں تم کو بھول چکی ہو اس لیے مجھے تنگ مت کرو” میں اس سوچ میں پڑ گیا کہ کیا وہ مجھے سچ میں بھول چکی ہے..؟ جو پانچ سالوں میں میرا نمبر تک نہ بھول سکی۔ 💕🌸
- Get link
- X
- Other Apps
وہی قصے! 💕 وہی پھر “داستان "ہو گی ❣ محبت "مہربان "ہو گی ❤
- Get link
- X
- Other Apps
مرد بڑا بے اعتباری ہوتا ہے اور عورت بڑی دوغلی۔ 💯
- Get link
- X
- Other Apps
زندگی کی حقیقت فقط اتنی ہے جب انسان سنبھلنے لگتا ہے تب زندگی لڑکھڑانے لگتی ہے. 💯👌
- Get link
- X
- Other Apps
آپ مجھ کو بہت پسند آئیں آپ میری قمیص سی جیے گا مجھ سے میری کمائی کا سرِ *شام* پائی پائی حِساب لیجیے گا جون ایلیا🔥
- Get link
- X
- Other Apps
کاغذ میں وہ پہلے سی خوشبو نہیں آئی یہ خط مجھےتیرے ہاتھ کا لِکھا نہیں لگتا 💕
- Get link
- X
- Other Apps
کیسے کرتے تھے ہم گفتگو رات بھر، کیسے سنتا تھا یہ آسمان ! 💕
- Get link
- X
- Other Apps
سر جُھک جاتا ہے، من جھکتا ہی نہیں دِل بھی کسی وقت نمازی کر دے 🌸
- Get link
- X
- Other Apps
کچھ ان کہے سے شکوے کچھ ان سنے سے گلے ہیں 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
جو لوگ جون ایلیا کو جانتے ہیں وہ یہ بات اچھی طرح سے سمجھتے ہیں کہ جون کا کلام تو ایک طرف، اس کی حالت تک کا اثر، اپنے سامنے والے کو اپنی گرفت میں لے لیتا تھا ..میں جون سے کبھی نہیں ملا، اور نہ ہی اسے دیکھا، لیکن جو ملاقات میری جون سے ہوئی ہے، وہ صرف میں جانتا ہوں۔ 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
ایک شہزادہ ہے جو اچھا ہے کہانی میں ایک شہزادی ہے جو ہر بات پہ لڑ پڑتی ہے 🌸
- Get link
- X
- Other Apps
آنکھ اُٹھا کر بھی نہیں تکتی، پکی اپنے یار کی ہے,❤
- Get link
- X
- Other Apps
ﺍُﻑ! ﻭﮦ ﺗﺮاﺷﮯ ﮨُﻮﺋﮯ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﮧ ﺗﺒﺴّﻢ ﮐﯽ ﻟﮑﯿﺮ ﮨﺎﺋﮯ ﺍُﻥ ﻣﺴﺖ ﻧِﮕﺎﮨﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﺛﺮ ﮐﯿﺎ ﮐﮩﯿﺌﮯ .. ❣
- Get link
- X
- Other Apps
محبتوں کو لحد میں اتار دیتے ہیں، دُعائیں دے کر بھی کچھ لوگ مار دیتے ہیں!!
- Get link
- X
- Other Apps
إِنَّمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا لَعِبٌ وَلَهْوٌ دنیا کی زندگی تو محض کھیل اور تماشا ہے۔💕 (سورہ محمد آیت نمبر 36)
- Get link
- X
- Other Apps
درگاہوں میں اکثر چراغ نہیں صاحب! خواہشیں جلتی ہیں. 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
ایتھے کوئی نہ ملدا آپے، رب ملوندا اے 🌼
- Get link
- X
- Other Apps
رات بھر یہی ملال ہوتے ہیں، نیند کم زیادہ خیال ہوتے ہیں۔ 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
ہوﺍ ﭘﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﺮ ﭨﮑﺮﺍ ﺭہی ہے ﺗﯿﺮﮮ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﺎﺗﻢ ہو ﺭہا ہے 🌸
- Get link
- X
- Other Apps
اندر باہر شور ہے "مَیں" کا.. مَیں تو "مَیں" سے ڈر بیٹھا ہوں جس کو دیکھ کے جی اُٹّھا تھا اب میں اُس پہ مر بیٹھا ہوں ❤
- Get link
- X
- Other Apps
وہ آئے، بیٹھے، اٹھے، گئے وہ کیا مختصر تھی حیات اپنی 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
زندگی ہم کسی کی بن جائیں ہم کو آتا ہے یہ کمال کہاں 🌸
- Get link
- X
- Other Apps
╮⊰★ ★⊱╭ کیوں تجھے اپنے ستم یاد آئے کس نے دل توڑا جو ہم یاد آئے 💕
- Get link
- X
- Other Apps
اب جنوں کب کسی کے بس میں ہے اُس کی خوشبو، نفس نفس میں ہے جون ایلیا🔥
- Get link
- X
- Other Apps
مجھے نیند آتی نہیں ہے اکیلے خوابوں میں آیا کرو... 🌸
- Get link
- X
- Other Apps
عجب اداسی ہے جس کا کوئی سبب بھی نہیں 🔥
- Get link
- X
- Other Apps