Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Featured
- Get link
- X
- Other Apps
آج بہت سالوں بعد اس کی یاد آئی تو سوچا کیوں ناں حال پوچھ لوں کبھی ہم نے بہت اچھا وقت گزارہ تھا ساتھ..! ہم ایک نہ ہو پاۓ تو کیا اچھے دوست تو تھے ناں..؟ یہی سوچ کر موبائل نکالا نمبر تو اس کا کبھی بھولا ہی نہیں تھا ، نمبر ملایا لیکن کسی نے اُ ٹھایا ہی نہیں ، میں نے سوچا 5 سال بعد بھی اس کی عادت گئی نہیں موبائل سائلنٹ پر رکھنے کی..! خیر پھر اپنے کام میں مصروف ہو گیا دو گھنٹے تک کوئی جواب نہیں آیا تو پھر کال ملا دی لیکن پھر کسی نے رسیو نہ کیا ، میں یہ سمجھ لیتا کہ اس کا موبائل کہیں کھو گیا ہو گا میں یہ سمجھ لیتا کہ اس نے اپنا موبائل کبھی دیکھا ہی نہیں ، میں یہ مان لیتا کہ وہ انجان نمبر سمجھ کر بات نہیں کر رہی ہو گی کیونکہ اس کا آخری میسج تھا کہ میں تمھارا نام اپنی زندگی اور موبائل دونوں سے مٹا رہی ہوں..! لیکن نہیں ایسا کچھ نہیں تھا..! اس کا میسج آیا "میں تم کو بھول چکی ہو اس لیے مجھے تنگ مت کرو” میں اس سوچ میں پڑ گیا کہ کیا وہ مجھے سچ میں بھول چکی ہے..؟ جو پانچ سالوں میں میرا نمبر تک نہ بھول سکی۔ 💕🌸
- Get link
- X
- Other Apps
Popular Posts
ضرورت توڑ دیتی ہے غرورِ بے نیازی کو نہ ہوتی کوئی مجبوری ، تو ہر بندہ خدا ہوتا 💯
- Get link
- X
- Other Apps
کچے زخموں سے بدن سجنے لگے راتوں کےسبز تحفے مجھے آنے لگے برساتوں کے ― پروین شاکر
- Get link
- X
- Other Apps
Comments