Skip to main content

Posts

Showing posts from July 20, 2018

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

عجب ہے شرط یہ اس کی، کہ گھر آباد بھی رکھنا مجھے تم بھول بھی جانا، مجھے تم یاد بھی رکھنا وجاہت باقی🔥

اس نے مکتوب میں لکھا ہے کہ مجبور ہیں ہم اور بانہوں میں کسی اور کی محصور ہیں ہم محسن نقوی🔥

‏- بہت اندر کہیں اِس دُکھ میں آدھا ہو رہا ہے وہ 🔥

Jummah Mubarrak🌸

سوچتی ہوں۔ ❣

ساڈے کم نہ آئی دعا تیری ~ مقدر مار گئے 🔥

پوچھتے کیا ہو زندگی کا مجھ پہ گزری گزار دی میں نے ! 💯

آج بھی سورج ڈوب گیا کیا آج بھی تم نہیں آئے؟ 🔥

قید کرتا ہوں حسرتیں دل میں پھر اِنھیں خود کُشیاں سکھاتا ہوں 🔥

ہر شخص تو ‎فریب نہیں دیتا مگر اب ‎اعتبار زیب نہیں دیتا 🔥

‏خوشیاں راس نہیں آتی مُجھے پریشان رہنے دو 🔥

کسی کسی جگہ عقل کو استعمال نہ کرنے میں ہی عقلمندی ہے جیسے بچوں کے ساتھ کھیلنے میں اور خُدا کو تلاش کرنے میں♥

تجھے کیا بتائیں کہ دِلنشیں! تِرے عِشق میں، تِری یاد میں کبھی گفتگو رہی پُھول سے، کبھی چاند چھت پہ بُلا لیا 🌸

وہ مجھے جاگنے کی سزا دے کر سو گیا 💔

‏روزے رکھو، نمازیں پڑھو اور تراویاں بھی۔ 🍁 ماتھے پر کتنی ہی گہری محراب کیوں نہ ہو لیکن سُن رکھو کہ....!! چالیس گھر دائیں چالیس گھر بائیں چالیس گھر آگے اور چالیس گھر پیچھے کسی ایک بھی گھر میں ایک بھی بچہ ایسا نکل آیا تو تمہاری بخشش نہیں ہونی۔ 💯

‏جس بستی میں ہم بستے ہیں روٹی مہنگی ، غم سستے ہیں 💯

تیرے ہوتے ہوئے آ جاتی تھی ساری دنیا آج تنہا ہوں تو کوئی نہیں آنے والا 🔥

اس بار اسکی آنکهوں میں اتنے سوال تهے میں بهی سوال بن کے سوالوں میں ره گیا 🔥

یکطرفہ محبت ! ❤

"جہاں لفظ ختم ہوتے ہیں، وہاں لمس کا دلاسہ کام آتا ہے" 💜

‏تنہا رہنے کا اس قدر عادی ہو گیا ہوں کہ زندگی گزارنے کے لیے کسی کے ہونے یا نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا. 💯

آداب ضبط غم کے سبھی جانتے ھیں ھم وہ روبرو بھی ھو تو نہ پہچانتے ھیں ھم 🌸

‏موجود تھی اداسی ابھی پچھلی رات کی بہلا تھا دل زرا سا __کہ پھر رات ھو گئی 💯

وہ اک شخص ، جو کم کم میسر ہے ہم کو آرزو ہے کسی روز وہ سارا مل جائے. اسے کہنا کہ ملاقات ادھوری تھی وہ اسے کہنا کہ کبھی آکر دوبارہ مل جائے...!!🔥

‏تمہیں یاد تو ہو گا؟ جب تم بکھر سے گئے تھے! اور پال رکھے تھے کسی اور کے روگ! تو میں نے وحشتوں کو تیری قہقہوں میں بدلا تھا ہاں میں وہی ہوں ____! 🔥

وہ حق جتا کر چلا گیا ہے۔ وہ رونق لگا کر چلا گیا ہے۔ 🌸

دل کی دھڑکن اداس رہتی ہے جانے یہ کس کے پاس رہتی ہے ❣

‏سکون کی تلاش میں ہم اپنا دل بیچنے نکلے تھے ‏خریدار ایسا ملا کہ درد بهی دے گیا اور دل بهی لے گیا 💕

وقت کی چند ساعتیں ساغر لوٹ آئیں تو کیا تماشا ہو 🔥

دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے 💯

خوشبو جیسے لوگ ہیں ہم ‏بس بکھرے بکھرے رہتے ہیں- 🌸

بے سبب، بے وجہ، بے ارادہ چاہا ‏دیکھ ہم نے تجھ کو کتنا سادہ چاہا- ❣

ہم کچھ نہیں رکھتے مگر پاسِ وفا رکھتے ہیں۔ 💯

‏مُجھے تم سے اِتنی محبت ہے❣

إِنَّ الْحَسَنَاتِ يُذْهِبْنَ السَّيِّئَاتِ بے شک نیکیاں برائیوں کو ختم کر دیتی ہیں۔🌸

‏میری زندگی میں آنے والے ان تمام لوگوں کا شکریہ, جن سے میں نے یہ سیکھا کہ مجھے ان جیسا نہیں بننا. 💯

‏چُپ ، بول مت سانس نہ لے فیصلہ ہے بُزرگوں کا سَر جھکا اعتراض مُسترد استفسار رائیگاں سنگھار کر ، اور دفن ہو جا 🌸

محبت وہیں کا رخ کرتی ہے جہاں سے آتی ہے۔ بات گہری تھی، مجھے سمجھنے میں ایک عمر لگ گئی۔ 💯

تم تو کہتے تھے نہیں تم سا کوئی__! 🔥

وہ اک شخص متاع دل و جان تھا نہ رہا اب بھلا کون میرے درد سنبھالے محسن 🔥

میں تیرے عشق میں مر نہ جاوں کہیں۔ 🔥

ان حسینوں پہ ترس آتا ہے جن کو دھوکہ نہیں دیا میں نے...! جون ❤

اس کی امیدِ ناز کا ہم سے یہ مان تھا کہ آپ عمر گزار دیجئے، عمر گزار دی گئی جون ایلیا 🔥

وہ بھی #پل_صراط سے گزریں گے کیا ؟ جنکی کی زندگی ہی _____جہنم ہو - 🔥

جون ایلیا کو مت پڑھو . جون ایلیا کا ڈسا ہوا کبھی واپس اپنی اصلیت پے نہیں آتا... وہ ہمیشہ کے لئے جون ایلیا کے سانچے میں ڈھل جاتا ہے... حضرات میں ابھی سے بتاۓ دیتا ہوں، جون ایلیا ایک جادوگر ہے، جس کا جادو اس کی موت کے بعد بھی کارگر ہے، جو موت کے بعد بھی اپنے مرید بناتا چلا جا رہا ہے... زندگی چین سےجینا ہو تو جون ایلیا سے دور رہو، ایلیا والے بنو گے تو زندگی عذاب ہو کے رہ جائےگی... ایلیا تو ایک زہر کا پیالہ ہے، ، اگر زندگی سے تنگ ہو تو بسم الله ، زندگی پیاری ہے تو بچ کے رہو....! 🔥

‏آگ کا کیا ہے پل دو پل میں لگتی ہے ‏بجھتے بجھتے ایک زمانہ لگتا ہے! 🔥🔥

‏‎‎کیا پیار ایک بار ہوتا ہے نہیں یہ بار بار ہوتا ہے مجھے جب بھی پیار ہوتا ہے وہ سچا ہر بار ہوتا ہے پھر ایک جنونیت سی ابھرتی ہے پھر سے ایک خمار ہوتا ہے ہر بار لگتا ہے کہ یہ الگ ہے مگر ایسا بھی ہر بار ہوتا ہے 🍁

کر کے بھروسہ ایویں ترے جہے ٹھگ دا صادقہ میں بن گئی اں ہاسا سارے جگ دا 💕

‏دو چار دن ہی مجھ کو میسر ہوا تھا وہ ‏دو چار دن میں اس نے محبت کمال دی 💕

“پھر پلٹ کر نگاہ نہیں آئی تجھ پر قربان ہو گئی ہو گی” 🔥

زخم دیتی رہی گنگناتی رہی زندگی یوں مجھے آزماتی رہی قہقہے مجھ سے دامن بچاتے رہے اور اداسی میری گیت گاتی رہی 🔥

﷽ وَقُلْ رَّبِّ اغْفِرْ وَارْحَـمْ وَاَنْتَ خَيْـرُ الرَّاحِـمِيْنَ° اور کہو اے میرے رب معاف کر اور رحم کر اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے۔💕

مایوس کیوں کھڑا ہے اللہ بہت بڑا ہے. 💯

‏آج وہ بھی، نظر نہیں آتے کل جو کہتے تھے ہم تُمہارے ہیں۔ ❣

شہرِ خیال و خواب میں آباد ہو گیا اِتنا اُسے پڑھا کے مُجھے یاد ہو گیا 🔥

‏پھر تیرے بعد کسی شے میں دلکشی نہ رہی...!💕

ہمارا حال نہ پوچھو کہ دنیا بھول بیٹھے ہیں۔ 🔥

اب تیری دھن میں جیتے ہیں🎶

ﭼﺎﻧﺪﻧﯽ ﺭﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﺍُﺱ ﭘﯿﮑﺮِ ﺳﯿﻤﺎﺏ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍُﮌﺗﺎ ﺭﮨﺎ ﺍﮎ ﻟﻤﺤﮧ ﺑﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﮐﮯ ﺳﺎﺗھ 🌸

‏تیرے جواب کے وقفے، طویل تر ہیں گزرتے جاتے ہیں میرے، انتظار کے موسم ❣

‏کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ زندگی ہر وہ چیز آپ کو لوٹا رہی ہوتی ہے جو کبھی آپ سے چِھن چکی ہوتی ہے بشمول محبت کے۔۔۔لیکن آپ بے نیاز ہو چکے ہوتے ہیں. 🌸

‏فاصلے کتنے بھی ہو جائیں ہمارا آسمان ایک ہی رہے گا...!!🔥

‏محبت صرف ہونے تک اندھی ہوتی ہے، ہو جانے کے بعد اسے سب صاف دکھائ دیتا ہے. 💯

‏عشق میں شرک اور محبت میں بے وفائ بھلا کہاں کی جا سکتی ہے۔ 💯

یوں ہی دربدر پھر رہی ہے محبت نہ گھر اس گلی میں، نہ گھر اس گلی میں 💕

‏تم کو معلوم ہے فرحت کہ یہ پاگل پن هے دور جاتے ہوے لوگوں کو بلاتے رہنا۔ 🔥

‏- زندگی ہے کہ کسی چاند پہ گھر مانگتی ہے.. 🌸

دی جو کبھی ہم نے خُوشی کو‌ صَدا ہنس کے کہا غم نے ___ اِدھر آئیے! 🔥

‏اُلفت کی بات ہے ذرا سلیقے سے کیجئے سڑکوں پر ہاتھ پکڑ کر محبت نہیں چلتی ! 💕

بے تحاشا سی لا اُبالی ہنسی چِھن گئی ہم سے وہ جیالی ہنسی میں کہیں جاؤں، ہے تعاقب میں اُس کی وہ جان لینے والی ہنسی 💕

‏کیسے ہو جاتے ہیں لوگ اِسکے ، اُسکے ، کسی اور کے 🔥

‏یوں بھی کرتا ہے کوئی چاہنے والوں پر ستم نا اشارہ ۔ نا کنارہ ۔ نا عنایت ۔ نا سلام ❣

‏عشق پاس تو آیا مگر راس نہیں آیا ❣

‏- تم جو کہتے ہو کہ وحشت ہے تو وحشت ہوگی. 🔥

‏- عقلاں شکلاں والے کیتے اس عشق نے کملے جھلے 🔥

‏میں نے جب بھی رب سے گزارش کی ہے تیرے چہرے پہ ہنسی کی سفارش کی ہے 💕

اب کرنے کو یاد پرانے قصے رہ گئے۔ ! ❣

~ جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن ❤

دشمن مرے تے خوشی نہ کریے سجنا وی مر جانا ۔ 🔥

‏لوگ سمجھیں گے حالِ دل؟ حد ہے ! لوگ دنیا ہیں ! دل نہیں مِری جاں ! ❣

قتیل اک ایسی بھی عورت ہے اس رشتوں کی بستی میں کہ جو ماں ہے, نہ بیٹی ہے, نہ بیوی ہے, نہ بہنا ہے 💯

‏میـــرے نیـن پیـاسے تیــــرے درشن دے مینوں رج رج سجناں ویکھن دے 💕

‏سنا ہے تم بھی نیم شب میں, اٹھا کے تکیہ اب نیند ڈھونڈتے ہو 🔥

‏پاک ہے وہ پروردگار جو عیبوں کو چہروں پر ظاہر نہیں کرتا ♥️

‏فاصلہ اس لیے رکھا میں نے وہ ہر ایک کے قریب تھا - 💯

“ہم نے دِل کی کتاب میں تیرے سارے وعدے سنبھال کر رکھے" 💕❣

خواہشیں کتنی چھوٹی کیوں نہ ہوں کتنی بھی خوبصورت کیوں نہ ہوں ڈس لیتی ہیں۔ 💯

‏کِتاب بند کی اور اُٹھ کے چل دِیا تمام داستان ساتھ لے گیا سِرے اُدھڑ گئے ہیں صبح و شام کے وہ میرے دو جہان ساتھ لے گیا 🔥💔

‏گُزرے ہوئے لمحوں کے حسابوں میں رہیں گے، ہم تجھ سے جُدا ہو کر عذابوں میں رہیں گے. 🔥

موسم تیرے ہنس پڑنے سے اور سہانے ہو جاتے ہیں۔ 💕

‏خـــــــــاک سے بنا ہوں صـــــــــاحب غرور مجھ پہ جچـــــــــتا ہی نہیں . 🔥🌸

کُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَۃُ الۡمَوۡتِ ۟ ثُمَّ اِلَیۡنَا تُرۡجَعُوۡنَ ہر جاندار موت کا مزہ چکھنے والا ہے اور تم سب ہماری ہی طرف لوٹائے جاؤ گے ۔ 🍁 ( القرآن )

‏اُسے جو گُذرے ناگوار میرے سچ تھے 💔

اگر وہ ملتے تو ایک ساتھ جنت میں جانے کی کوشش ہوتی 💙 آگر وہ ملتے تو دنیا بھی جنت بن جاتی 🌼 اگر وہ مل جاتے تو ہر دن بہار بن جاتا🌸 اگر وہ مل جاتے ہر رات مکمل سکون پاتی💕 اک اگر وہ مل جاتے تو ادھوری کہانی مکمل قصہِ جنون کہلاتی.🔥 اک اگر وہ ____ بس اِنہی خیالی سکون میں راتیں گزر جاتی ہیں، اور اک ہماری سحر نہیں ہوتی💙

‏ﻣﺠﮭﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻌﻠﻮﻡ. ﻭﮦ ﭘﮩﻠﯽ ﺑﺎﺭ ﮐﺐ ﺍچھی لگی تھی ﻣﺠﮭﮯ ﻣﮕﺮ ﺍﺱ ﮐﮯ بعد ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺮی ﻧﮩﯿﮟ لگی. ❣

‏کوئی لڑکی بری نہیں ہوتی صاحب بس کچھ کو میک اپ کرنا نہیں آتا 😂

‏اب تو چپ چاپ شام آتی ہے پہلے چڑیوں کے شور ہوا کرتے تھے 🔥

‏پھر لے آیا دلِ مجبور کیا کیجئے . . ❣

‏کچھ عورتیں محبوب کو قدموں میں لانے کے چکروں میں عامل بابا کو دو چار دفعہ سینے سے لگا لیتی ہیں. 💯

‏اے دل کی خلش چل یوں ہی سہی۔۔۔! 🔥❣

وَمَا رَبُّكَ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُوْنَ° اور تمہارا رب اس سے بے خبر نہیں جو تم کرتے ہوـ۔💕 (سورۃ النمل٩٣)

گزری ہوئی خوشی بھی یاد کرنے پر غم ہی دیتی ہے. 🔥

‏‎تجھ کو پانے کی تمنا میں گزاری ہوتی ایک جان اور بھی ہوتی تو تمہاری ہوتی ❣

موسم خوشی کا وقت سے پہلے گزر گیا 🔥💕🌸

لکھنا مرے مزار کے کتبے پہ یہ حروف "مرحوم زندگی کی حراست میں مر گیا" قتیل شفائی 🔥

وہ مولا سب کی سنتا ہے~ ❤

اسے گلے سے لگائے زمانہ ہو گیا ہے💕

اک شام پلٹ کر دیکھ ہمیں ہم بیٹھ گئے تری راہ پیا 💕

تجھ کو پایا تو چاک سی لیں گے غم بھی امرت سمجھ کے پی لیں گے 🔥

‏یُوں تو مرد بھی مصائب و مشکلات برداشت کرتا ہے، مگر عورت اس لیے قابلِ ستائش ہے کہ وہ مرد کو بھی برداشت کرتی ہے۔ 💯

ایک ہی فَن تو ہم نے سیکھا ہے جس سے ملِیے اسے خفا کیجے 🔥👌

‏پاس آؤ، میں تمہیں دیکھ لوں قریب سے آنکھوں کو یہ راحتیں، ملتی ہیں نصیب سے 🎶💕

‏اخلاق کا اچھا ہونا خدا سے محبت کی دلیل ہے.🌸

‏ہو مجھ پہ کرم سرکار تیرا۔ 💕

در گزر کرنے کی عادت سیکھو اے فرشتو !! بشریت سیکھو 🔥

تجھ کو جو پایا __ تو جینا آیا 💕

‏ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پہ جو کہہ گئے دل ہی توڑا کونسی جان لے لی . 🔥

‏انائیں ضروری ہیں. محبت پھر سہی جاناں. 🔥

‏آپ نے خوب پہچانا مجھ کو سخت بے وفا ہوں میں 🔥

‏مرد کے دکھ خاموشی کی کوکھ میں جنم لیتے ہیں اور اندر ہی اندر سرائیت کرتے جاتے ہیں جبکہ عورت کے آنسو ہر طرف شور کرتے ہیں. بانو قدسیہ🌸

‏دکھا ہو جن سے دل تیرا وہ باتیں تم بھلا دینا 🌸

یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّتْ قَلْبیٖ عَلٰی دِیْنِكَ اے دِلوں کو پھیرنے والے..! میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ ___ 🥀

وه مسکرائی ~ 💕 وقت تھم سا گیا ❤

تم کرو وعدہ دل نہ توڑو گے پیار کی خاطر دنیا چھوڑو گے 💕

جسے سمجھتا تھا محبتیں 💕 وہ دھڑکنوں کا فریب تھا 🔥

مجھے پتا ہے کے وہ میری کبھی نہیں ہو سکتی بس شوق ہے اس کی خاطر زندگی برباد کرنے کا 💯

خط کے آخر پہ بنایا ہوا تها دل اس نے میں نےجب کهولا توکاغذ کودهڑکتے دیکها 💕

آپ کہتےتھےکےرونےسےنہ بدلیں گے نصیب عمر بھر آپ کی اس بات نے رونے نہ دیا۔ 💕

‏وہ مجھ سے پوچھ رہا تھا بتاؤ کیسا لگا تم پچھلے زخم چھوڑو ، یہ گھاؤ کیسا لگا؟ 🔥

کچھ نہ ہم کو سجھائی دیتا ہے ہر طرف وہ دکھائی دیتا ہے 💕

‏پھر بارشیں تو ہونی تھیں ہوا کو دکھ سنائے تھے میں نے 🔥

تمام رات نہایا تھا شہر بارش میں وہ رنگ اتر ہی گئے جو اترنے والے تھے 💕

‏روح میں مستقل ہے ٹھہرا ہوا ‏رات کا آخری پہر بے چین 💯

‏اب خوشی دے کے آزما لے خدا ان غموں سے تو میں نہیں مرتا جون ایلیا🔥

‏کیا تم اک بات مجھےکھل کے بتا سکتی ہو ایک بوسے کے لیے کتنا ستا سکتی ہو 💕

‏میرے تَن تے لگِیاں معاف اونُوں، میرے مَن تے لگِیاں رب پُچھ سی" 🔥

‏اتنا تو کسی نے چاہا بھی نہیں ہو گا جتنا میں نے صرف سوچا ہے تمہیں 💕❤