Skip to main content

Posts

Showing posts from August 20, 2018

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

بہت اندر کہیں اِس دُکھ میں آدھا ہو رہا ہے وہ ضرورت کس کی ہے ، کس کو مہیا ہو رہا ہے وہ 🔥

ہتھی کڑیاں نہ لگن دتیاں پیو نے عشق بیڑیاں پوا چھڈیا 🔥 ۔

‏گلی میں رات بھر پھرتا ہے کوئی گلے میں نیند کے تعویز ڈالے۔ 🔥

بے شک نماز نیند سے بہتر ہے۔ 💯🌸

‏“ محبت “ ___💕 دوسروں کو ماننا، ان کو اہمیت دینا، ان کو سراہنا اور ان کو تسلیم کرنا محبت ہے۔ یہ وہ محبت نہیں جو اکثر ہم “ مرد و عورت “ تک محدود رکھتے ہیں بلکہ یہ وہ محبت ہے جسے انسانیت کہا جاتا ہے۔

‏“ ماں “ ___💕 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:- اگر میری ماں زندہ ہوتی، میں نماز میں اللہ کے حضور کھڑا ہوتا، ماں آواز دیتی اور میں نماز چھوڑ کر دوڑ کر ماں کے پاس چلا جاتا اور دنیا والوں کو بتاتا کہ ماں کی عظمت کیا ہے۔

‏خود کو اچھا کر لیا میں نے، زخم سارے کا سارا بھر لیا میں نے، نظر پڑی جو کل اک مہ جبیں پر، عشق دوبارہ کر لیا میں نے. ~🔥

‏لفظ تنہائی بہت چھوٹا ھے ہم نے تو وحشتیں پالی ہیں. 🔥

‏میرے دل میں موجود تمہاری محبت، وینٹی لیٹر پہ آخری سانسیں لے رہی ہے. 🍂

وَلَا تَكُـوْنُـوْا كَالَّـذِيْنَ نَسُوا اللّـٰهَ ° ان کی طرح نہ ہوں جنہوں نے اللہ کو بھلا دیا۔💕 سورۃ الحشر

‏پھر یوں ہوا کہ کٹ گئی تیرے بغیر بھی اُجڑی ہوئی ، لُٹی ہوئی ، ویران زندگی 🔥

‏ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﭼﺒﮭﮯ ﮐﺎﻧﭩﮯ ﺍﺗﻨﯽ ﺍﺫﯾﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﮯ ﺟﺘﻨﺎ ﺍﻥ ﮐﻮ ﻧﻮﭺ ﮐﺮ ﻧﮑﺎﻟﻨﮯ ﮐﺎ ﻋﻤﻞ ﺍﺫﯾﺖ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ۔ 💯

‏جب کسی سے محبت کی جاتی ہے تو دل میں ایک قبرستان بھی بنایا جاتا ہے جس میں اپنے محبوب کی تمام خامیاں دفن کر دی جاتی ہیں اور پھر ان کے کتبے نہیں لگائے جاتے۔ 💓🔥

‏اگر سارا سگریٹ بغیر کش لگائے سگریٹ نوش کی انگلیوں میں ہی سلگ جائے تو یقین مانو اس شخص کے ماضی کی کہانی سننے والی ہو گی ..! 💯

‏ہمیشہ میٹھے بول بولو تا کہ اگر کبھی واپس لینے پڑیں تو کڑوے نہ لگیں. 💓

وہ جو افسانہِ غم سن کر بھی ہنستے اور ہنساتے تھے اے وقت اُن دوستوں کو ڈھونڈ لا کہ آج پھر دل اُداس بہت ہے. 🔥

‏جانتے ھو ؟ تُمہارے بعد ٹوٹتا ستارا دیکھ کر بھی اب میرے پاس مانگنے کو کُچھ نہیں۔ 💯

کسی روز تم سے ملاقات ہو گی۔ 💓

‏زخم ہر حال میں آغوش کُشا ہوتا ہے.. 🔥

‏سیاہ گیسوؤں والے ﷺ سیاہ کار ہوں میں کرم کرم میرے آقا ﷺ گناہگار ہوں میں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💕

‏وہ جو ہنس دے تو خزاؤں میں بہار آ جائے! 🌸

‏جمال یار میں رنگوں کا امتزاج تو دیکھ سفید جهوٹ ہیں ظالم کے سرخ ہونٹوں پر .. 🔥

‏زیست کو شکست دے، ایسی ذہین لڑکی ہے، وہ ایسی ویسی نہیں، آفرین لڑکی ہے.. 🌸

‏محبوب کے قدموں کی چاپ, کائنات کی ہر موسیقی پہ بھاری ہے .. 🎶

‏ﺳﻨﻮ... ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﺻﺮﻑ ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ. ﻣﺤﺒﺖ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﺫﯼ ﺭﻭﺡ ﺳﮯ ﮐﺮتا ﮨﻮﮞ. ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﻟﺌﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻧﺎ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻣﺎﺭ ﮈﺍﻻ ﺗﮭﺎ. 💯

‏لبوں کی سرسراهٹ سے، بدن کے چور ہونے تک میں تجهکو اس طرح چاہوں، کہ میری سانس رک جائے 🔥

‏آخری ہچکی ترے زانوں پہ آئے موت بھی میں شاعرانہ چاہتا ہوں 💯

‏ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﺎ ﮨﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﺗﮭﺎﻣﮯ ﺭﮨﺎ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﻣﺮﮮ ﺑﺪﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﺮ ، ﻟﺐ ، ﮐﻼﺋﯿﺎں ﺑﮭﯽ ﮨﯿﮟ 💓

‏کہ نیند شرط نہیں خواب دیکھنے کے لیے. 🔥

وَلَا تَكُـوْنُـوْا كَالَّـذِيْنَ نَسُوا اللّـٰهَ ° ان کی طرح نہ ہوں جنہوں نے اللہ کو بھلا دیا۔💕 سورۃ الحشر ( 19 )

‏سَچی پریت تے رَب دی بندیا باقی سارے دمّاں دے رشتے 💯

‏کچھ مردوں کا جنازہ انہیں پہلی بار مسجد لے کر آتا ہے اور کچھ عورتوں کا کفن ہی انہیں پہلی بار پردہ کرواتا ہے 💯

صاحب آؤ تم بھی تماشہ دیکھو عشق کے مجرم کا پھر کون لٹے گا پھر کون کرے گا محبّت ایسی🔥

‏ﮨﺎﮰ ﯾﮧ حسین ﻟﻮﮒ .. ﻛُﻞ ُّﻧَﻔْﺲ ٍ ﺫَﺁﺋِﻘَﺔُ ﺍﻟْﻤَﻮْﺕِ .. 🌸

‏مجھ سے ضد ہے تو پھر اس ضد کو نبھانے کیلئے میں جو مر جاؤں تو پھر آپ بھی مر جائیے گا .. 🔥

‏میں نے کب بات کی تھی زلفوں کی میں تو گھائل تھا کچھ مسائل میں 🔥

‏سنو ایسا بھی تو ہو سکتا ہے نا تمہیں خبر بھی نہ ہو اور لوگ مجھے دفنا آئیں ..! 🔥