Skip to main content

Posts

Showing posts from May 14, 2017

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

ہر ایک سانس پہ محتاج ہوں میں اسکے لئیے__ وہ میری نبض کو مٹھی میں لے کے چلتا ھے__

تمہارے لئے کتاب کا کوئی قصہ ہے محبت ۔۔ ۔۔ ۔۔ سن لو ۔۔ ہمارے لئے ایمان کا حصہ ہے محبت ۔۔ ۔۔ ۔۔ !!!

‏شفا دیتا تھا کبھی جس کا مرھمی لہجہ. وہ مسیحا مجھے بیمار کر کے چھوڑ گیا

اب کے چال ذرا سوچ کے چلئیے گا صاحب سیکهہ لی ہیں ہم نے بهی چال بازیاں

تمھاری دوری تکلیف تو دیتی ہے... مگر اب عادت سی ہو گئ ہے...