Skip to main content

Posts

Showing posts from May 21, 2018

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

مانا کہ میری شہ رگ سے بھی قریب ھے تُو یارب! مگر میں یہ فاصلہ بھی کہاں چاھتا ھوں❤❤

‏اتنے چپ چاپ کہ رستے بھی رہیں گے لا علم چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد...

عشق سے لوگ منع کرتے ہیں جیسے کچھ اختیار ہے اپنا 💯

‏جتھے جبرائیل وی نہیں جا سکدا اوتھے جا ھوندیاں ملاقاتاں عشق دیاں. 🔥

اور اللہ چاہے تو ادھورے قصے بھی مکمل کر دیتا ہے ۔ 💯

مجھے یاد ہے پچھلے رمضان میں ہم ساتھ تھے، وہ میرے ہر دکھ سکھ میں اس طرح ۵ سال سے شریک تھی کہ مجھے گماں ہونے لگتا تھا کہ اگر میں نے کبھی کوئی غمگین گانا سنا تو مجھے تو محسوس ہی نہیں ہوگا، پھر اُس نے ایک فیصلہ لیا اور وہ میرے سارے احساسات اپنے ساتھ لے گئی، آج میں ہنستے ہوئے کہتا ہوں کہ سب کچھ لے جاتی، کم از کم میرے اندر کا وہ رحم دل انسان چھوڑ جاتی جو اب ایک پتھر دل ہو کے رہ گیا ہے! پیچھے چھوڑ گئی ایک ظالم انسان جسے کسی پر ترس بھی نہیں آتا اب۔

‏کہتے ہیں کہ محبت میں آزمایا نہیں کرتے 💕

‏اور الله بھر دیتا ہے وہ زخم بھی جو کبھی بھرنے والے نہیں ہوتے۔ 💯

"تم غلام ہو اس شخص کے جس سے تمہیں محبت ہے" 💯

‏بس اِکـــــ واری تـــوڑ چـــڑھا دے رَبا ‏اگـــوں دل لاواں تـــے دوزخ ســاڑیں. 🔥

جاگتی رات کے ہونٹوں پہ فسانے جیسے اک پل میں سمٹ آئے ہوں زمانے جیسے عقل کہتی ہے بھلا دو ، جو نہیں مل پایا دل وہ پاگل کہ کوئی بات نہ مانے جیسے 🌸🔥

‏مرد کی خوبصورتی اس کی شکل میں نہیں اس کے الفاظ میں ہوتی ہے. 💯

ایک بار کسی نے مجھے کہا تھا تمہارے ہاتھوں کی لکیروں میں اُسکا نام ہی نہیں ہے؛_ میں ہر روز اپنے ہاتھوں کی لکیروں کو دیکھتا ہوں اور سوچتا ہوں کتنی عجیب بات ہے نا میرے ہاتھوں کی لکیروں میں اُس شخص کا نام ہی نہیں ہے۔ جس کی محبت میرے جسم میں موجود خون کا قطرہ قطرہ نچوڑ کر پی گئی ہے؛_ میرے اللہ کو مجھ سے بہت سارے گلے ہیں مگر مجھے اپنے اللہ سے بس یہی ایک گلہ ہے؛_ میں جب اپنے اللہ سے ملونگا نا تو اُنہیں اپنی ہتھیلیاں دکھاٶں گا کہ دیکھیں اِن لکیروں میں جب اُسکا نام نہیں سج سکتا تھا تو پھر اُسے میری زندگی میں بھی نا آنے دیتے، گر آگیا تھا تو اُس سے محبت نا ہونے دیتے، ہوگئی تھی تو اُسے بےوفائی نا کرنے دیتے، کردی تھی تو، مجھے بھول جانے کا حوصلہ دیتے، صبر نہیں مل سکتا تھا تو روح پر قابض نا ہونے دیتے، وہ میری روح میں اِس طرح گُھسا ہے جیسے کسی جسم میں سر سے پاٶں تک، ڈھیر ساری سوئیاں چُبھی ہوں_ رب چاہتا تھا وہ میرا نا بنے اُس نے اُسے میری لکیروں میں رکھا ہی نہیں، وہ چاہتا تو میرے آنسو تھم بھی سکتے تھے، وہ چاہتا تو مجھے اِس قید سے رہائی دے سکتا تھا، جو سِرے سے لکھتا ہی نہیں، جو لکھے ہوئے کو مٹا بھی دیتا ہے، وہ محبت کے قیدیوں کو رہائی بھی تو دے سکتا ہے ، غلطی ہوگئی تھی نا مجھ سے، حدود سے نکل گیا تھا میں ، پر معافیاں بھی تو مانگی ہیں میں نے، لوگ کہتے ہیں رب معاف کردیتا ہے، پر مجھے لگتا ہے کبھی کبھی رب بھی معاف نہیں کرتا، یہی تو وجہ ہے کہ محبت کے قیدی مرتے دَم تک یوں ہی سِسکتے، سُلگتے رہتے ہیں۔ شاید کسی قیدی کو مرنے کے بعد معافی مل گئی ہو۔ مجھے لگتا ہے وہ مجھے بھی معاف نہیں کرے گا، میں بھی آخری سانس تک تڑپتا رہونگا، یوں ہی دربدر رہونگا؛_ میرا دل کرتا ہے میں آسمان کی طرف ہتھیلیاں اُٹھا کر چیخ چیخ کر التجا کروں کہ اے اللہ پاک تُو جسے ہاتھوں کی لکیروں میں نہیں لکھتا، اُسے پھر دل کی سلیٹ پر بھی نا لکھا کر، ہم جیسے لوگ بےموت مارے جاتے ہیں، دنیا تو ہم پر رحم نہیں کرتی تُو تو ہم پر ترس کھایا کر، تو ہی تو گواہ ہے ہمارے اندر کی توڑ پھوڑ کا تُو تو یوں نا کیا کر اللہ تُو تو یوں نا کیا کر۔

‏وضاحت کبھی سچا ثابت نہیں کر سکتی، ندامت کبھی نعم البدل نہیں ہو سکتی. الفاظ کبھی بھی انسان کو اس کا کھویا ہوا مقام واپس نہیں دلا سکتے. ‏ ہاں ،مگر خاموشی مزید تذلیل سے بچالیتی ہے۔۔۔! 💯

اُنکی محفل میں نصیر اُنکے تبسم کی قسم ہم دیکھتے رہ گئے ہاتھ سے جانا دل کا ❣

دل سے بڑی قبر کوٸی نہیں ہوتی جہاں ہر روز اِک نیا احساس دفن ہوتا ہے. 💯

سو بار چمن مہکا سو بار بہار آئی دنیا کی وہی رونق، دل کی وہی تنہائی ❣🔥

خاموشی کی عادت رکھنے والے اکثر دھڑکنوں کے شور میں گُم جاتے ہیں 💯

‏دوسروں کا درد محسوس کرنا تو جیسے وراثت میں ملا تھا۔ بچپن سے ہمیشہ ایک چیز طبیعت کا حصہ رہی۔ گِرتے کو سمبھالو ، روتے کے آنسو پونچھو اور غمگین کو ہنسا دو۔ 💯

کسی کے بارے میں اپنے دل کے اندر برا خیال بھی نہ لاو کیونکہ اسکا اثر اس تک ضرور جائے۔ خیالوں میں بہت طاقت ہوتی ہے یہ دل سے دل تک سفر کرتے ہیں۔ کسی کے بارے میں اچھا سوچ لینے سے ہی ہم اس کے دل میں اپنے لیئے محبت پیدا کر لیتے ہیں۔ 💕

عیب بہت ہیں مجھ میں مگر اک بات کہوں! کسی سے تعلق کبھی میں نے مطلب کے لئے نہیں رکھا !

باغاں وچ گلاب چنگے لگدے نے💝 محفل وچ دلدار چنگے لگدے نے💝 دنیا مردی دولت,شہرت لئ💝 سانوں تے بس ساڈے سرکار چنگے لگدے نے .

‏میری ماں میرے لئے دعا کرتی ہے. اسی لئے تو راستے کی ہر ٹھوکر حیا کرتی یے۔🌸

انگڑائی پر انگڑائی لیتی ہے رات جدائی کی تم کیا سمجھو تم کیا جانو بات مری تنہائی کی 🔥

آپ اب پوچھنے کو آئے ہیں دل میری جان مرگیا کب کا جون ایلیاء🔥

دیکھ ناجانے کیا ہو گیا ان آنکھوں کوطبیب سب نظر آتا ہے محبوب مگر نظر نہیں آتا ❣

وقت سے آگے گزرنے کی سزا آدمی تنہا رہ جاتا ہے! 💯

ارے لوگو لینے تو دو ! کیا پتہ سانس آخری ہو۔ ❣

‏جس ‎گھڑی چاہو تم چلے آو میں کوئی چاند پر نہیں رہتا۔ 💕

لوگوں کی بے رخی سےاذیت ہوئی مگر اس دربدر حیات نے جینا سکھا دیا.

‏ہمــــیں مطلب ہے _____راہ تکـــنے سے مســـلہْ تمہــــارا ہے کہــــیں سے بھی آوّ 🔥

‏دیکھ لیا نہ صبر میرا تنہا ہو کے بھی ہنستا ہوں.