Skip to main content

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

مجھے یاد ہے پچھلے رمضان میں ہم ساتھ تھے، وہ میرے ہر دکھ سکھ میں اس طرح ۵ سال سے شریک تھی کہ مجھے گماں ہونے لگتا تھا کہ اگر میں نے کبھی کوئی غمگین گانا سنا تو مجھے تو محسوس ہی نہیں ہوگا، پھر اُس نے ایک فیصلہ لیا اور وہ میرے سارے احساسات اپنے ساتھ لے گئی، آج میں ہنستے ہوئے کہتا ہوں کہ سب کچھ لے جاتی، کم از کم میرے اندر کا وہ رحم دل انسان چھوڑ جاتی جو اب ایک پتھر دل ہو کے رہ گیا ہے! پیچھے چھوڑ گئی ایک ظالم انسان جسے کسی پر ترس بھی نہیں آتا اب۔

Comments