Skip to main content

Posts

Showing posts from April 16, 2017

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

محبت تو تمھیں بہت سوں سے ملے گی۔۔ مگر تمھیں یاد آئیں گے آداب ہمارے😊

آپ اپنی زندگی سے بھلے خوش نہ ہوں ... پر کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو آپ جیسی زندگی جینے کیلئے ترستے ہیں ....😊

وہ تیرا ایک وعدہ کہ ہم کبھی جدا نہ ہوں گے!!! وہ قصہ ہم اپنے دل کو سنا کر،اکثر مسکراتے ہیں!!!

ﻟﻔﻆ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﺑﻨﯿﮟ ﺗﻮ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ ...... ﭼﮩﺮﮮ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻼ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ.. 😑😑

# ''برسوں سنوارتے رہے ہم کردار مگر" کچھ لوگ بازی لے گئے صورت سنوار کر؟؟؟

دُعاوں سے بھی پہلے' اب سجدوں میں مل رہاہے تُو تیری سوچ سے نا نکلے' تو کافر کہے گی دنیا ۔ (عمر)

جن کی نظروں میں عمر نہیں اچھا... کچھ تو وہ لوگ بھی برے ہونگے نا جانی...

اگر تم ا للہ پا ک کے ہاں ا پنی حیثیت جاننا چاہو تو یہ د یکھو کہ ا س نے تمہیں کس کام پر لگا رکھا ہے (عمر) 😊