Skip to main content

Posts

Showing posts from December 9, 2017

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

بہت سے آئیں گے تمہاری زندگی میں دلچسپ لوگ پر بھول نہ پاؤ گے ہمارے ساتھ گزارے دو پل😍

‏جو محبت کو محسوس نہ کر سکیں ، انہیں محبتوں کے ثبوت پیش نہیں کیے جاتے. 🔥

‏ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭼﺎﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﺯﺧﻢ ﺑﮭﺮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺯﺧﻢ ﮨﯽ ﺯﺧﻢ ﺑﮭﺮ ﮔﺌﮯ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ 🔥

میرا ذکر پڑھنے ولے ۔۔۔کہی میرا راستہ نہ چن لے ۔۔۔! سر ور ق یہ بھی لکھنا ۔۔۔۔۔مجھے ما ت ہو گی تھے 😂

ہز ارو ں ڈ گریا ں لے کر ۔علم پے د سترس پا کے ۔۔۔ چھلکتے لفظ انکھو ں سے نہ پڑھ پاؤ تو تم جاہل ہوں ۔۔۔

عام طور پر مردو ں کو وہی خاتون اخلاق سے گری ہوی محسوس ہوتی ھیں ۔۔۔جو ان کی بجا ے کسی اور سے ہنس بول رہی ہو ۔۔۔

‏یوں جوانی تباہ کرنے کا مجھ کو ہوتا نہ اختیار اے کاش

جو ہو سکے تو میّسر ہمیں تمام رہو قیام دل میں کرو اور یہیں مدام رہو یہ کوئی بات کہ اِس کے ہوئے، کبھی اُس کے ہمارے ہو، تو سراسر ہمارے نام رہو

تیرے نام کا ورد ہونٹوں کی مجبوری ہے یار -

میری معصوم سی تمنا شام کا منظر الجھا رستہ ایک کہانی تو اور میں۔

عروج پر ہے ___تمہارا موسم خزاں میں تمکو خرید لیں گے

درد کی شدت کو کم کیجئے نام اُنکا لے کر مجھ پہ دم کیجئے

گنگناتا جا رہا تھا اک فقیر دھوپ رہتی ہے نہ سایہ دیر تک -

ترک تعلق---کیا معنی -؟ با ند ھ کے پر ۔۔۔۔آزاد کیا ۔

مجھ کو دلداریاں نہیں بھاتیں آپ ملیے، مگر تکلف سے -

میرے ہتھ دے وچ تیڈا ہتھ ہووئے فیر ویکھاں میں ساڑ رقیباں دے

کبھی پتھر کی ٹھوکر سے بھی نہیں آتی خروش کبھی اک ذرا سی بات سے انسان بکھر جاتا ہے

‏کچھ ہم ہی جانتے ہیں لطف ترے کوچے کا ورنہ پھرنے کو تو مخلوقِ خدا پھرتی ہے -

رات اُس کو بھی خواب میں دیکھا.. جس کو ہر دم حجاب میں دیکھا...٪

تيرے ھوتے ھوئے بھے اے مالک، مجھہ پہ ھر شخص نے خدائی کی،،،