Skip to main content

Posts

Showing posts from February 24, 2018

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

وہ میری اس قدر محبت پر چونکتا بھی نہیں ہے حیرت ہے

‏میری آنکهوں سے دیکهتا خود کو کاش وہ مجهہ سے مانگتا آنکهیں

‏جیسی طبیعت آج کل چل رہی ہے دل کرتا ہے صبح کو بھی سو جاؤں دوپہر کو بھی سو جاؤں رات کو بھی سو جاؤں, بلکہ دو چار دن کے لئے فوت ہی ہو جاؤں.

‏ﺍﮮ ﭘﺎﮎ ﭘﺮﻭﺭﺩﮔﺎﺭ !🌸 ﺗﯿﺮﮮ ﮐﻦ ﮐﯽ ﻣﻨﺘﻈﺮ ﻣﯿﺮﯼ ﮐﭽﮫ ﺩﻋﺎئیں ﻣﺮﮮ ﺩﻝ ﮐﻮ ﺑﮯﭼﯿﻦ ﺭﮐﮭﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﻮ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮ ﻟﮯ.

‏جـس کـو آپ سـے محبـت ہـو گـی وہ آپ تک پہنچنـے کـے لیـے ہـرگـز وہ راسـتہ اختـیـار نہیـں کـرے گـا جـس میـں آپ کـی تـزلیـل کا کوئی بھـی پہـلـو نکلتـا ہـو...