Skip to main content

Posts

Showing posts from April 25, 2018

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

الفاظ پڑھنے کے لیے آنکھیں اور احساس پڑھنے کے لیے دل چاہیے

اچھے کپڑے،اچھا کھانا،مہنگی جوتی،اچھا گھر کالے دل،گٹھیا سوچ،سستے شوق، منافق لوگ.

جب لوگ بدل سکتے ہیں تو قسمت کیا چیز ہے

اپنی تنہائی میں تنہا ہی اچھا ہوں مجھے ضرورت نہیں دو پل کے سہاروں کی

نہیں کوئی شکایت تجھ سے مگر یاد آتا ہے تیرا مجھ سے محبت کرنا

بُہت رویا وہ ہمیں یاد کر کے ہماری زندگی برباد کر کے.

محبت کی قدر کیجیے اسے روٹھنے نہ دے ❤

تعلق ختم کرنے سے محبت کم نہیں ہوتی۔

‏میـرے جیـــسا وہ نہـــیں ہـو سـکتا میــرا انـــــداز چـــرا لیـــنے ســے..!

‏ایک دکھ پر ہزار آنسو ہاے آنکھو کی یہ فضول خرچیاں !

دونوں نظر سے دور ہیں ، دونوں کا کچھ پتہ کرو صاحبہ کدھر چلی گئی؟ مرزا کہاں چلا گیا؟

میں ہوں ، دل ہے ، تنہائی ہے تم بھی ہوتے اچھا ہوتا.

اسے خبر بھی نہیں ہے شاید میں دھیرے دھیرے بکھر گیا ہوں .

میں وہ تہہ خانہ ہوں. جس میں شکستہ خواہشوں کے ان گنت آسیب بستے ہیں. جو آدھی شب تو روتے ہیں! پھر آدھی شب وہ ہنستے ہیں!

‏نجانے کیوں ایک بار پھر سے تمھارے بال سہلانے کو جی کرتا ہے نجانے کیوں آج تمھاری ہنسی سنتے سنتے سو جانے کو جی کرتا ہے.

کنوارہ دل❤ ’جب وہ پہلی بار مجھ سے ملی تب اس کی عمر پندرہ برس تھی! پھر ہم بچھڑ گئے دس برس بعد جب وہ میرے سامنے آئی تب مجھ سے لپٹ کر کہنے لگی دل کے سوا میرے جسم کا کوئی انگ کنوارہ نہیں‘‘ صرف ایک انقلابی ادیب جانتا ہے کہ ’’کنوارہ جسم نہیں" کنوارہ دل ہوتا ہے‘‘

تجھے زندگی نے بُھلا دیا، تُوبھی مُسکرا، اُسے بُھول جا