Skip to main content

Posts

Showing posts from April 14, 2021

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

اداس دیکھو تو تصویر بنا لینا اسے رسید بھی دینی ہے ہجر کی میں نے۔

‏کچے زخموں سے بدن سجنے لگے راتوں کےسبز تحفے مجھے آنے لگے برساتوں کے ― پروین شاکر ‏

‏عیب بھی ہیں اور خُوبیاں بھی ہیں مُجھ میںڈُھونڈنے والے تُو سوچ تُجھے کیا چاہیئے مُجھ میں