Skip to main content

Posts

Showing posts from July 22, 2018

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

وہ جو محبت کرتے ہیں وہ پھر گلا نہی کرتے ۔ ❤

بے جھجک آ کے ملو، ہنس کے ملاؤ آنکھیں آؤ ہم تم کو سکھاتے ہیں ملانا دل کا ❤

‏خط میں لکھے ہوئے القاب سبھی جھوٹے تھے اس نے بس طنز میں لکھا تھا میری جان ہو تم 🔥

‏محبتیں اثاثہ ہوتی ہیں ان کی قدر کریں. 💕 انہی کی وجہ سے آپ بیٹھے بیٹھے مسکرانے لگ جاتے ہے •••! (اور گھر والے سمجھتے ہے کہ پاگل ای اوئے)

وہ سو گیا ہے مجھے خواب سے جگاتے ہوئے 💕

‏دیکھا صفا اور مروہ بھی دیکھا رب کے کرم کا جلوہ بھی دیکھا دیکھا وہاں اک سروں کا سمندر اللہ اکبر اللہ اکبر❣

‏جب رشتوں میں فکر، پرواہ ختم ہو جائے تو انہی توڑ دینا زیادہ مناسب ہوتا. 💯

کچھ وقت کی روانی نے ہمیں یوں بدل دیا محسنؔ وفا پر اب بھی قائم ہیں، لیکن محبت چھوڑ دی ہم نے 🔥

روز کب تیری دید ہوتی ہے اک ہی دن تو عید ہوتی ہے کوئی بدلی امنڈ ہی آتی ہے جب بھی گرمی شدید ہوتی ہے۔ 🔥

‏کوئی ملا ہی نہیں جس کو سونپتے محسن ہم اپنے خواب کی خوشبو ، خیال کا موسم! 💕

قہر ہے، موت ہے، قضا ہے عشق سچ تو یُوں ہے، بُری بلا ہے عشق 🔥

‏اداس راہیں، شِکَستہ آہِیں، میرا مُقَدَّر، میرا اَثَاثہ 〰️ 🔥

وہ بھی اپنےنہ ہوئےدل بھی گیاہاتھوں سے “ ایسے آنے سے تو بہتر تھا نہ آنا دل کا “ 💕🔥

نہ جانے روٹھ کے بیٹھا ہے دل کا چین کہاں ملے تو اس کو ہمارا کوئی سلام کہے 🔥

‏تو بھی الفت میں گرفتار رہا__جھوٹ کہا محبتوں میں بے قرار رہا ___ جھوٹ کہا 💕

‏خاموشی کی چادراوڑھے ننگے پاؤں چاند کے پیچھے بھاگ رہا ہوں. پچھلی ایک صدی سے جاناں بلا وجہ ہی جاگ رہا ہوں!🌸