Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Showing posts from May 8, 2018
Featured
کوئی نئی چوٹ پِھر سے کھاؤ! اداس لوگو کہا تھا کِس نے، کہ مسکراؤ! اُداس لوگو 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
ﺟﺲ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﮯ ﺟﯽ ﺍُﭨّﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺍُﺱ ﭘﮧ ﻣﺮ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﻮﮞ 🌸🔥
- Get link
- X
- Other Apps
عشق کی بازی تو ہاری جا چکی زندگی شاید گزاری جا چکی جون ایلیا ء
- Get link
- X
- Other Apps
اُداسی کا کبھی جب زکر آئے گا تم میرا نام سرِ فہرست ہی پاؤ گے۔ عمرملک🌸
- Get link
- X
- Other Apps
عورت اگر مفت میں ساتھ سو جائے تو محبت اور پیسے لے کے سوئے تو جسم فروش 💯👌
- Get link
- X
- Other Apps
کسی کی راہ سے خدا کی خاطر، اٹھا کے کانٹے، ہٹا کے پتھر پھر اس کے آگے نگاہ اپنی جھکا کے رکھنا، کمال یہ ہے 🍃
- Get link
- X
- Other Apps
خاموشی شکوہ نہیں ہے خاموشی بے بسی ہے 🔥💯
- Get link
- X
- Other Apps
~ دل سے ہر وقت کوئی کہتا ہے میں نہیں تجھ سے جدا غور سے سُن 💕
- Get link
- X
- Other Apps
ڈھل جائے تیرا حُسن تو آوؑں گا پوچھنے نخرے تیرے شباب کے سارے کدھر گئے
- Get link
- X
- Other Apps
جو مکمل ملتے نہیں وہ مکمل بچھڑتے بھی نہیں یہی اصل کہانی ہے۔ 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
طلب مار ڈالتی ہے اگر رب کے علاوہ کسی سے ہو. 💯
- Get link
- X
- Other Apps
وسدیاں نال تے ہر کوئی لڑدا تے تیری اُجڑیاں نال لڑائی.
- Get link
- X
- Other Apps
تو ادھر بےقرار میں ادھر بےقرار دونوں کے درمیان دریائے چناب _🔥
- Get link
- X
- Other Apps
خدا نہ کرے کہ آپ کی نبض کِسی کی مُٹھی میں ہو اور اُسے اِس بات سے فرق ہی نہ پڑتا ہو کہ اِس کی رفتار کیا ہے؟ مدھم ہے، چل رہی ہے یا بند ہونے کو ہے..!
- Get link
- X
- Other Apps
لوگ اپنی غلطی نہیں مانتے کسی کو اپنا کیا مانیں گے. 💯
- Get link
- X
- Other Apps
اور وہ دعائیں تو کبھی بھی رد نہیں کرتا ہاں اپنے پاس سنبھال لیتا ہے اور پھر وہ عطا کرتا ہے وہاں وہاں جہاں ہم نے گمان بھی نہیں کیا ہوتا. 🌸
- Get link
- X
- Other Apps
پلے میرے ویی ککھ نہ هوندا جے سر تے ماں دا ہتھ نہ هوندا 🌸
- Get link
- X
- Other Apps
نہیں دیکھا ابھی تم نے میری تنہائی کا منظر کہ اپنے آپ سے میرا اُلجھنا بھی نہیں دیکھا۔
- Get link
- X
- Other Apps
مُحبت تو پتوں کی سَائیں سَائیں کی طرح ھوتی ھے، نہ دکھائی دیتی ھے , نہ پکڑ میں آتی ھے. بس اپنے حصار میں لے لیتی ھے۔ 🌸
- Get link
- X
- Other Apps
ہمیں سمجھنے کے لیے کوئی اور ذوق لاؤ یہ تمھارے واہ واہ سے بہت آگے کی بات ہے 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
نور جہاں کوئی نہ کوئی یوں تو سب کی تھی دولت سے ایک شخص جہانگیر ہو گیا. 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
اک شام کے آنچل میں چھپا کر تمھیں جاناں خواھش ھے کے دیکھوں تنہا تیری صورت 💕
- Get link
- X
- Other Apps
میں زندگی کی گھٹن کا علاج چاہتا ہوں مجھے اداس دریچے ہوا نہیں دیتے__!
- Get link
- X
- Other Apps
ایک محبوب لاپرواہ ایک محبت بے پناہ 🔥 دونوں کافی ہیں سکون برباد کرنے کے لیئے
- Get link
- X
- Other Apps
ہم صاحبِ انا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے مغرور، بے وفا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے 💯
- Get link
- X
- Other Apps
کیسے بنے گی بات ہماری، بتائیے، میں دھوپ اور جناب کو سایہ پسند ہے. 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
نماز کی آدائیگی کو زحمت مت سمجھو بلکہ اس کو اللہ کا تحفہ سمجھ کر ادا کیا کرو۔ یقینا آپ اس میں آسانی محسوس کرو گے۔ 💯
- Get link
- X
- Other Apps
مجھ کو اپنا سمجھ رہی ہے تُو میں کسی اور بے وفا کا ہوں ♥
- Get link
- X
- Other Apps
اس سے بچھڑے عمریں بیتیں لیکن روگ نہیں جاتا. 💕
- Get link
- X
- Other Apps
ہم آپ سے خفا نہیں ہیں ، آپ جائیے! خود ہی سے ہم خفا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے 🍃🔥💯
- Get link
- X
- Other Apps
ہر وقت کا ہنسنا تجھے برباد نہ کردے تنہائی کے لمحوں میں کبھی رو بھی لیا کر محسن نقوی🔥
- Get link
- X
- Other Apps
یہ جو تمہیں باہر سے سخت نظر آتے ہیں، اگر تُم ان کا اندر دیکھ لو تو تمہیں ان پر ترس آ جائے گا بانو قدسیہ 👌♥
- Get link
- X
- Other Apps
ایک دنیا ہے کہ بستی ہے تری آنکھوں میں وہ تو ہم تھے جو تری ایک نظر کو ترسے محسن نقوی
- Get link
- X
- Other Apps
~ کیا تنہائی پسند لوگ مغرور ہوتے ہیں یا دل کے ہاتھوں مجبور ہوتے ہیں؟
- Get link
- X
- Other Apps