Skip to main content

Posts

Showing posts from April 24, 2018

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

‏لفظوں کی تمھید مجھ باندنی نہیں آتی شدت سے یاد آتے ہو سیدھی سی بات ھے ‎ .

‏‎‎‎زندگی کم پڑ گئی ورنہ وہ نا ملتا مجال تھی اس کی .

‏محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے تیری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے ‎ .

‏‎‎دل کی تکلیف کم نہیں کرتے اب کوئی شکوہ ہم نہیں کرتے .

جانے مجھ سے یہ کون کہتا تھا آپ اپنا خیال تو رکھیۓ .

آنکــھیں پھــیرنے والـو یہ بھـی سـوچـا ہے ڈوبـتے وقــت بھـی سـورج سـورج رہتـا ہے

پچھلے برس خوف تھا تجھے کھو نہ دوں کہیں اب کہ برس دعا ہے کہ تیرا سامنا نہ ہو

‏آخری سرگوشی سنی تھی؟ بیمار تیرا پوچھتا تھا __!

ابھی چند کانٹے چبھے نہی کہ۔۔!! تیرے سب ارادے بدل گئے۔

‏مسکرانا بھلا کون سا مشکل کام ہے بس تمہیں سوچنا ہی تو پڑتا ہے۔۔!

‏تیرے لفظوں پہ غور کیا کرتے تیرے لہجے نے .....مار ڈالا ہے.

‏‎میری مدهوشیاں بهی جائز تهیں وہ تو ساری شراب جیسی تهی.

‏وہ چال ایسی چل گیا, ہم بجھ گئے,دل جل گیا.

قیامت آپکے اشکوں نے ڈھائ آپ کیوں روۓ، جو ہم نے داستاں اپنی سُنائ آپ کیوں روۓ ۔

‏ہاں میں ہی ہوں وہ سیاہ بخت جسے خوشی زیادہ دیر راس نہیں آتی۔