Skip to main content

Posts

Showing posts from May 3, 2018

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

‏محبتوں کو لحد میں اُتار دیتے ہیں دُعائیں دے کر بھی کچھ لوگ مار دیتے ہیں۔ 🔥

‏میرے لب اس کے تقدس میں ہلتے ہی نہیں اس سے کہو میری آنکھوں میں اظہارِ محبت دیکھے...💕

کسی کا عشق، کسی کا خیال تھے ہم بھی گئے دنوں میں بہت باکمال تھے ہم بھی

میں جس کی راہوں میں بچھ گیا ہوں اسی کو مجھ سے شکایتیں ہیں

رات ہو کہ دن ہو یار کی ہی بات ہوتی ہے عشق والوں کی ہر شب، شب برات ہوتی ہے 💕

‏ماواں بعد محمد بخشا کون کرے رکھوالی 🌸

ذرا سی لغزش پہ توڑ دیتے ہیں سب تعلق یہ دنیا والے 💯

ہم جی رہے ہیں کوئی بہانہ کیے بغیر اس کے بغیر ، اس کی تمنا کیے بغیر 😊

اپنا خاکہ لگتا ہوں ایک تماشا لگتاہوں آئینوں کو زنگ لگا اب میں کیسا لگتا ہوں اب میں کوئی شخص نہیں اس کا سایا لگتا ہوں سارے رشتے تشنہ ہیں کیا میں دریا لگتا ہوں اس سے گلے مل کر خود کو تنہا تنہا لگتا ہوں خود کو میں سب آنکھوں میں دھندلا دھندلا لگتا ہوں میں ہر لمحہ اس گھر سے جانے والا لگتا ہوں کیا ہوئے وہ سب لوگ کہ میں سونا سونا لگتا ہوں مصلحت اس میں کیا ہے میری ٹوٹا پھوٹا لگتا ہوں کیا تم کو اس حال میں بھی میں دنیا کا لگتا ہوں کب کا روگی ہوں ویسے شہر مسیحا لگتا ہوں میرا تالو تر کر دو سچ مچ پیاسا لگتا ہوں مجھ سے کما لو کچھ پیسے زندہ مردہ لگتا ہوں میں نے سہے ہیں مکر اپنے اب بیچارہ لگتا ہوں جون_ایلیا🔥

دل ناکام! میں کہاں جاؤں؟ اجنبی شام! میں کہاں جاؤں؟ جون ایلیا ء🔥

خیال اپنا ، مزاج اپنا ، پسند اپنی ، کمال کیا ہے ؟ جو اللہ چاہے وہ حال اپنا بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے 👌

اگر کسی سے کچھ مانگنا ہے تو محبت مانگو. محبت مل جاۓ تو سب کچھ مل جاتا ہے. محبت کے بغیر ہر چیز ایسے ملتی ہے جیسے مرنے کے بعد کفن بانوقدسیہ🌸

‏وہ خط میں بھیجی گئیں گلاب کی پتیاں آج بھی یاد ہیں 🌸