Skip to main content

Posts

Showing posts from January 29, 2018

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

‏مجھ میں کچھ بھی خاص نہیں لیکن مجھ جیسے عام بھی نہیں ملتے.

مرد نے جب بھی لکھا عورت کو نازک ، حسین ، محبت لکھا پر عورت نے جب بھی لکھا مرد کو ظالم لکھا۔ -

‏بابا جی کہتے ہیں پتر اگر پیار ہو جائے اور محبوب کو دیکھ کے زہن میں گندے خیال نا آئیں تو پھر یاتو محبت سچی ہے یا پھر تمہاری عمر ابھی کچی ہے. 🔥

‏ہائے وہ شخص کہ جو نیند کی وادی میں کہیں تیری آواز سے بیدار ہو.. اور تو نہ ملے...!! 🔥❤

‏نبھانا جس کو کہتے ہیں وہ کچھ ہی لوگوں کو آتا ہے-!👌 بڑا آسان ہے کہنا مجھے تم سے محبت ہے.💕

‏عورت چالیس سال تک اپنا پیار چھپا سکتی ہے مگر ایک منٹ کے لیے اپنی نفرت نہیں چھپا سکتی. 👌

‏وہ لوگ جو تم کو کبھی کبھی یاد آئیں ہو سکے تو مجھے ان میں شمار کر لینا 🔥

‏خاک ہیں ، آپ کی ہتھیلی پر جیسے چاہے اُڑائیے صاحِب! ~💙

‏عورت , مرد کی نظروں کو پہچان لیتی ہے لیکن یہ عورت پر منحصر ہے کہ وہ مرد کی نظروں کو خود پہ اٹھنے پر مجبور کرے یا جھکنے پر .! 👌