Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Showing posts from May 3, 2017
Featured
آہ کو چاہیے اِک عُمر اثر ہونے تک کون جیتا ہے تری زُلف کے سر ہونے تک دامِ ہر موج میں ہے حلقۂ صد کامِ نہنگ دیکھیں کیا گُزرے ہے قطرے پہ گُہر ہونے تک عاشقی صبر طلب ، اور تمنّا بیتاب دل کا کیا رنگ کروں خونِ جگر ہونے تک ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے ، لیکن خاک ہو جائیں گے ہم، تم کو خبر ہونے تک پرتوِ خُور سے ، ہے شبنم کو فنا کی تعلیم میں بھی ہوں ، ایک عنایت کی نظر ہونے تک یک نظر بیش نہیں فُرصتِ ہستی غافل ! گرمئِ بزم ہے اِک رقصِ شرر ہونے تک غمِ ہستی کا ، اسدؔ ! کس سے ہو جُز مرگ ، علاج شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک
- Get link
- X
- Other Apps
وہ پاگل #مانو_بلی 🐈 بن کر میرا #چوزے 🐤جیسا #دل ❤️کھا گئی
- Get link
- X
- Other Apps
میرے عشق سے ملی ہے تیرے حسن کو یہ شہرت تیرا ذکر ہی کہاں تھا میرے داستان سے پہلے
- Get link
- X
- Other Apps
اپنے ہونٹوں کو نقاب سے چھپا لیا کرو ہم گستاخ لوگ آنکھوں سے چوم لیا کرتے ہیں
- Get link
- X
- Other Apps