Skip to main content

Posts

Showing posts from July 30, 2018

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

مجھے آج بھی یاد ہے تمہارا وہ مجھ سے پہلی بار بات کرنا❤

‏کعبہ نہیں، کہ ساری خدائی کو دخل ہو دل میں سوائے یار کسی کا گزر نہ ہو .. 💕

“ایک چہرہ ہے جسے دیکھ کے لمحہ بھر کو دل ٹھہر جاتا ہے، میں آپ دھڑک جاتاہوں - 💕

اور کیا اس سے زیادہ کوئی نرمی برتوں دل کے زخموں کو چھوا ہے ترے گالوں کی طرح 🌸

اسے معلوم ہے دنیا کی ہمدری میں دھوکے ہیں علی وہ سوگ میں بھی ہو تو بن ٹھن کر نکلتی ہے 💯

میرے لفظ شفا ہیں ایسوں کے لیے جو درد محسوس کرتے ہیں تنہائی کا اور ان کے لیے جو میرے ہم درد ہوکر مجھ سے قلبی رشتہ رکھتے ہیں۔ 🔥

‏اُس نے کہا کہ کون سا تحفہ ہے من پسند میں نے کہا وہ شام، جو اب تک اُدھار ہے 💕

حسن تے ایڈا مان نہ کر اے بھلیا اساں سڑکاں تے رلدے نواب ویکھے 🔥

سانسیں غم کی دستک ! 💓

~میں نے غلطی کی اس نے پردہ ڈالا میں نے سجدہ کیا اس نے تھام لیا💙