Skip to main content

Posts

Showing posts from December 8, 2017

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

‏ﮨﺘﮭﻮﮌﯼ ﻣﻠﮯ ﮔﯽ ﺻﺎﺣﺐ ؟؟ کسی ﮐﺎ ﻏﺮﻭﺭ ﺗﻮﮌﻧﺎ ﮨﮯ 🔨💔 🔥

‏حُسن نا ہو تو کوئ گھاس نہی ڈالتا پھر اخلاق کیا ،،،تہذیب کیا۔۔۔! 🔥👌

‏وہ جو رنگ تھے تیرے چار سُو، وہ کمال کا فریب تھا۔۔ یہ جو وقت ہے تیرے سامنے، اِسے تھام لے اُسے بھول جا.! 🔥

‏ایسا ممکن ہی نہیں دعا کا صلہ نہ ملے - یا تو وہ چیز ہمیں دے دی جاتی ہے یا ہماری دنیا ہی بدل دی جاتی ہے ۔ 🌸

‏ایسا نہیں کہ درد کا پہرہ نہیں رہا ہاں یہ ہوا جو زخم تھا گہرانہیں رہا 🔥👌

تم، مجھ کو کرو گے نظرانداز کہاں تک❤ 🔥

‏تم عورت ذات جو ٹھہری تمہیں یہ زیب دیتا ہے کہ جب دنیا ستائے تو عزت پہ حرف آئے تو تیری سیرت بری کہہ کر تجھے کوئی رلائے تو محبت نام کا دھبہ تیرا دامن جلائے تو محبت سے مکر جانا 🔥

‏سجائے رکھتے ہیں جو چہرے پر ہنسی کی کرن ناجانے روح میں کتنے شگاف رکھتے ہیں….!! 🔥

‏‎جو بانٹتے ہیں لوگوں کے چہروں پہ خوشی دل میں قیامت سا عذاب رکھتے ہیں 🔥

‏محبت رابطہ سے زیادہ احساس سے مضبوط ہوتی ہے.❤ 🔥

‏محبت کرنے والے لوگ الگ ہوتے ہیں اور محبت نبھانے والے الگ___! 🔥

‏ھاں ھاں ، تُمھارے حُسن کی کوئی خطا نہیں میں حُسنِ اتفاق سے ، دِیوانہ ھو گیا ❤🔥

‏ہم دیکھ رہے ہیں اُسکی انا کو...! اور ضبط اپنا بھی ٹوٹنے نہیں دیتے.! 🔥

‏پانی پہ تیرا ا نام لکھ کہ اک لہر چھوڑ آیا میں سمندر میں محبتوں کا شہر چھوڑ آیا -🔥👌

‏‎مجھ سے کوئی گستاخی کروائے گا تیرا نچلا ہونٹ مجھے پاگل بنائے گا 🔥👌

الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَنْزَلَ عَلَىٰ عَبْدِهِ الْكِتَابَ وَلَمْ يَجْعَلْ لَهُ عِوَجًا ۜ سب تعریف خدا ہی کو ہے جس نے اپنے بندے (محمدﷺ) پر (یہ) کتاب نازل کی اور اس میں کسی طرح کی کجی (اور پیچیدگی) نہ رکھی. 🌸

‏وہ بھی بدل گیا ہے مجھے چھوڑنے کے بعد، مجھ سے بھی اپنے آپ میں آیا کہاں گیا.

‏ضبط کرنا سب کے بس کی بات نہیں ہوتی____!👌 🔥

دل مانتا نہیں ہے ___ کہ اب تُو نہ آئے گی ❤ 🔥

رات بھر , دیدہِ نمناک میں لہراتے رہے ❤❤ سانس کی طرح سے , آپ آتے رہے , جاتے رہے ...❤✌ 🔥

چاہا جانا بهی ایک کرب ہے اگر آپ کے چاہنے والے بے شمار ہوں اور آپ کا ہاتھ تهامنے والا کوئی نہ ہو - یقین جانئے یہ بهی اذیت ہے ــــــ💔💔 🔥

‏دل کو یوں ہی رنج ہے ورنہ، تیرا میرا ساتھ ہی کیا تھا __! ❤

‏ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل، ہر شخص کو اپنے لیے سوچا نہیں کرتے۔ 🔥

‏کبھی کبھی میٹھی باتیں کر کے لوگ آپ کو عزت نہیں دھوکہ دے رہے ہوتے ہیں...!!💔 🔥

‏ طے کرتے ہیں، نِگاہ سے دل کے مُعاملے کُھلتے ہیں گفتگو میں حسِینوں کے لب کہاں 🔥

‏دل کو ہزار چیخنے ، چلانے دیجئے جو آپکا نہیں ہے ،اسے جانے دیجئے 🔥👌

‏کہیں دور کھڑی محبت میری بے بسی پے ہنستی ہوگی- 🔥

جس دن مجھے صبر آ گیا اسکی کیا اہمیت رہ جائے گی.! 🔥

تمہاری یاد کی خوشبو میرے دامن سے لپٹی ہے بڑا اچھا سا لگتا ہے تمہیں ہی سوچتے رہنا ❤

میں جس دن چھوڑنے والا تھا اُس کو وہ اُس دن سب سے پیاری لگ رہی تھی 🔥👌😂

‏سکون پل بھی نہیں کروٹیں بدلتے ہیں یہ کون لوگ ہیں جو اتنے جلدی سوتے ہیں...! 🔥👌

‏ﮐﭽﮫ ﺩﺭﺩ ﻻﺟﻮﺍﺏ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﮨﯿﮟ کچھ میں بھی ﺑﮯ ﻣﺜﺎﻝ ﮨﻮﮞ 💔 🔥

بسم اللّہ الرحمن الرحیم🌸 وَاعْبُدْ رَبَّكَ حَتَّىٰ يَأْتِيَكَ الْيَقِينُ اور اپنے رب کی عبادت کرتے رہیں یہاں تک کہ آپ کو موت آجائے

‏محبت تو خود انسان کا چناؤ کرتی ہے جس کو وہ اپنے قابل سمجھتی ہے یہ الہام خاص لوگوں کے لیے ہوتا ہے .! 🔥

‏دے گیا مات محبت میں لگا کر ورنہ ھم نے اس شخص سے تسخیرکہاں ھونا تھا ❤

‏وہ پہلی سی مسکراہٹ نہیں بکھرتی! 🔥

‏بے سبب ہم سے روٹھو نہ تم یہ لڑائی برائی چیز ہے 🎧❤ #NAFK🔥👌

‏عشق میں کیسی دنیا داری عشق میں کیسی مجبوری 🔥

‏میرے ساغر میں تیرتے ہیں ابھی شام کے سائے اور تیرا غم 🔥👌

‏بچپن میں جہاں چاہتے رو لیتے تھے۔ جہاں چاہتے ہنس لیتے تھے۔ اب ہنسنے کے لیے تمیز چاہیے اور رونے کے لیئے تنہائی. 🔥

‏شوقِ وفا نہ سہی، خوفِ خدا تو رکھ 🌸🔥

میں تیرے فراق کا غم اوڑھے جی رہا ہوں دیکھو آج بھی تنہا بیٹھا چائے پی رہا ہوں ☕🔥

‏سوچ کی تاریکی، رات کی تاریکی سے زیادہ خطرناک ہوتی ہے.. 🔥👌

‏یہاں لوگ دفن کر کے بھول جاتے ہیں کہ قبر کونسی تھی، تم کس گمان میں ہو! 🔥

‏مجھے لگتا ہے ناراضگی اب بھی باقی ہے ہاتھ تھاما ہے اس نے.........مگر دبایا نہیں. 🔥

‏تیرے کوچے میں جو آیا غلاموں کی طرح اپنی بستی کا سردار بھی تو ہو سکتا ہے 🔥👌

‏خواب ادھورے رہ جانے سے آنکھیں بوڑھی ہو جاتی ہیں..! 🔥

‏پیر_کامل🔥 ہر ولی کا ماضی اور ہر گناہ گار کا مستقبل ضرور ہوتا ہے۔

‏جانتا ہے کــہ وہ نہ آئیں گے پھر بھی مصروفِ انتظار ہے دل ☺

‏ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻣﺴﮑﺮﺍﻧﺎ ﺗﻮ ﺑﺲ ﺩﺭﺩ ﭼﻬﭙﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺑﮩﺎﻧﮧ ﮨﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺟﯿﺴﮯ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﺒﻬﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﻣﺖ ﮐﺮﻧﺎ. 🌸🔥

‏سنا ہے ہربات کا جواب رکھتے ہوتم کیا تنہائی کابھی علاج رکھتے ہوتم 🔥👌

چہرہ کیا دیکھتے ہو دل میں اتر کر دیکھو نا❤ 🔥

تاکید تو سب نے کی تهی مگر صاحب خطا پهر بهی ہو گئ دل لگانے کی -🔥

ﺍﺭﺍﺩﮦ ﺭﻭﺯ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ، ﻣﮕﺮ ﮐﭽﮫ ﮐﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ۰۰۰ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺸﮧ ﻭﺭ ﻓﺮﯾﺒﯽ ﮨﻮﮞ , ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﻧﮩﯿﮟﺳﮑﺘﺎ۰۰۰ ﺑُﺮﮮ ﮨﻮ ﯾﺎ ﮐﮧ ﺍﭼﮭﮯ ﮨﻮ ، ﻣﺠﮭﮯ ﺍِﺱ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻄﻠﺏ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻄﻠﺐ ﺳﮯ ﻣﻄﻠﺐ ﮨﮯ ، ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻟﮍ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ۰۰۰ ﯾﮩﺎﮞ ﮨﺮ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺍﻧﺴﺎﮞ ﺧُﺪﺍ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮭﺘﺎ ہے ﺧُﺪﺍ ﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﮐﮧ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﮨﯽ ﺟﮭﻮﻟﯽ ﺑﮭﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ۰۰. ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﺳﮯ ﺻﺎﻑ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺍُﻟﻔﺖ ﻓﻘﻂ ﻟﻔﻈﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﭘﮧ ﻣﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ۰۰۰ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻣﺴﺎﻓﺖ ﻧﮯ ﺑﮩﺖ ﺯﺧﻤﯽ ﮐﯿﺎ ﻣﺠﮫﮐﻮ۰۰۰ ﺍﺑﮭﯽ ﯾﮧ ﺯﺧﻢ ﺑﮭﺮﻧﮯ ﮨﯿﮟ، میں ﺁﮨﯿﮟ ﺑﮭﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ۰۰۰ ﺑﮭﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﺎ, ﻣﮕﺮ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺗﻮ ﭼﺎﮨﺎ ﮨﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﻮ ﺩﻝ ﺳﮯ ﺗﻮ ﺑﺎﮨﺮ ﮐﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ۰۰۰ ﻧﺠﺎﻧﮯ ﺁﺩﻣﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﺁﺩﻣﯽ ﺳﮯ ﺧﻮﻑ ﮐﮭﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺏ ﺳﮯ ﮈﺭﺗﺎ ﮨﻮ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﮈﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ۰۰۰ ﺍﺭﮮ ﺍﻭ ﻋﺸﻖ ! ﭼﻞ ﺟﺎ ﮐﺎﻡ ﮐﺮ ﮐﺲ ﮐﻮ ﺑﻼﺗﺎ ﮨﮯ۰۰۰ ﺣُﺴﻦ ﺑﺎﺯﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﺑِﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺳُﻮﻟﯽ ﭼﮍ ﮪ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ۰۰۰ ﯾﮩﺎﮞ ﮨﺮ ﺍﯾﮏ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﺮ ﺍﻟﮓ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﻟﮑﮭﯽ ﮨﮯ ﻣﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﺴﻮ ﮨﯿﮟ۰۰۰ ﺍﺑﮭﯽ ﮐﭽﮫ ﭘﮍﮪ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ۰۰۰ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﺍﺕ ﮐﯽ ﺯُﻟﻔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﭼﺎﻧﺪﯼ ﺳﺠﺎﺗﺎ ﮨﻭﮞ۰۰۰ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻣﺎﻧﮓ ﻣﯿﮟ ﻭﻋﺪﻭﮞ ﮐﮯ ﮨﯿﺮﮮ ﺟﮍ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ۰۰۰ ﺑﮭﻠﮯ ﺟﮭﻮﭨﺎ, ﻣﻨﺎﻓﻖ ﮨﻮﮞ، ﺑﮩﺖ ﺩﮬﻮﮐﮯ ﺩﯾﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﺻﺪﺍ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ، ﻣﯿﮟ ﺩﮬﻮﮐﮧ ﮐﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ۰۰۰ ﻣﯿﮟ ﺍُﺱ ﮔﮭﺮ ﮐﺎ ﻣﻘﯿﻤﯽ ﮨﻮﮞ ﺟﺴﮯ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ۰۰۰ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽﺣﺪ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺳﻮ ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮪ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ۰۰۰ ﺍﺑﮭﯽ ﮐﭽﮫ ﺷﻌﺮ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﻟﮑﮭﻨﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﺮ ﮔﺰ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﻻﺝ ﺭﮐﮭﻨﯽ ﮨﮯ, ﺳﻮ ﻇﺎﮨﺮ ﮐﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ!!!..

‏وجہ پوچھنے کا تو موقع ہی نہ ملا---!! -🔥

‏زخم بھر جاتے مگر اُف یہ کُھرچنے والے !! روز آ جاتے ہیں ! دِکھلائیے اب کیسے ہیں ؟ 🔥👌

‏خود ہی میں مست ہوں جناب! میں خود پرست ہوں 🔥

‏جن پہ دنیا تمام ہوجائے ، ان سے آگے جہاں نہیں ہوتے! -🔥

‏کبھی کسی سے اتنی شکایت ہوتی ھے کہ شکایت کرنے کو بھی دل نہیں کرتا۔ 🔥

‏یہ مـرحلہ بھی مُحبّت میں خُوشگـوار ہے اُلجـھنا تُم سے اور تُمـھاری ہی آرزو کرنا ہے. 🌸

یادوں کو بُھول جانا کوئی بُری بات نہیں۔۔۔!! بڑے بے چین رہتے ہیں جنہں سب یاد رہتا ہے۔۔۔!! 🔥

وہ نہ ملیں تو کیا ھوا ، یہ عشق ھے ھوس نھیں میں انہی کا تھا انہی کا ھوں وہ میرے نھیں تو نہ سہی! '🔥

‏جینے کے لیے سوچا ہی نہیں درد سنبھالنے ہوں گے. مسکرائیں تو، مسکرانے کے قرض اتارنے ہوں گے. 🔥

‏سنو لوگو۔۔!! میری آنکھیں خریدو گے؟ بہت مجبور حالت میں مجھے نیلام کرنی ہیں کوئی مجھ سے نقد لے لے میں تھوڑے دام لے لوں گا -🔥

ہماری مسکراہٹ پر نہ جانا دیا تو قبر پر بھی جل رہا ہے 🔥

چلتی ہیں شہرِ دل میں کچھ یوں بھى حکومتیں.! جو اُس نے کہہ دیا ____وہى دستور ہو گیا ❤

‏جو ادھورا رہ جائے وہ کبھی مکمل نہیں ہوتا خوا وہ کہانی ہو، خواب ہو ، زندگی ہو یا انسان۔ 🔥

ہما رے ہو نے کی ان کو بہت شکا یت تھی سو خود سے ہٹ کے ٹھکا نہ بنا لیا ہم نے__! 🔥

‏ایک دن مٹی میں ملا دیئے جاؤ گے 🔥 __________تم اور تیرا غرور

‏اس کے جانے کا فیصلہ سن کر___ میں نے سسک کر یوں کہا__اور میں! 🔥

‏جو قہقہے نہ لگاؤں تو میرے سینے سے کسی کے رونے کی آواز آنے لگتی ہے 🔥

‏اب سہاروں کی بات مت کرنا اب دلاسوں سے بھر گیا ھے دل 🔥👌

‏حواسِ شہر پہ جب رات چھانےلگتی ہے تری جدائی مری جاں کو آنے لگتی ہے کبھی کبھی میں بہت کھلکھلا کے ہنستا ہوں کبھی کبھی مری وحشت ٹھکانے لگتی ہے 🔥

‏تجھے بھول جانے کی کوششیں کبھی کامیاب نہ ہو سکیں تیری یاد شاخ گلاب ہے جو ہوا چلی تو لچک گئی ۔ -🌸👌

اک یاد کو دفن کرکے دل میں۔ دشمن کو امان دے رہا ہوں۔ 🔥👌

‏ھوائیں سرد ہیں وادیاں بھی دُھند میں گم ہیں سبھی رستے تمہاری یاد میں پُرنم سے لگتے ہیں 🌸👌

‏واقعی خوش گمانیاں کبھی خوشی نہیں دیتیں انسان کو حقیقت پسند ہونا چاہیے۔ 🔥👌

‏جھک جاتے ہیں جو لوگ آپکی خاطر کسی بھی حد تک وہ صرف آپکی عزت ہی نہیں آپ سے محبت بھی کرتے ہیں۔ ❤

‏بابا جی کہنے لگے ، ”پتر محبوب کو دیکھنا محبت کی شرط نہیں ھوتی۔ کوئی بنا دیکھے اویس قرنیؓ بن جاتا ھے اور کوئی پاس رہ کے بھی ابُو جہل رھتا ھے۔“🔥

‏کَدی کدائیں دُنیا اُتے، بندہ کلہا رہ جاندا اے.. اپنے غیر وی بن جاندے نے، بس اِک اللہ رہ جاندا اے! 🔥👌

‏مجھے حق ہی نہیں یارو! کوئی ارمان رکھنے کا سرِ بازار میں ہر ایک حسرت بیچ آیا ہوں 🔥

‏اس موڑ سے شروع کریں پھرزندگی ہر شے جہاں حسین تھی ہم تم تھےاجنبی 🌸

ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﭽﮫ ﺁﭖ ﻣﯿﺮﯼ ﺳﻨﯿﮟ ﮔﯽ ﮐﭽﮫ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺳُﻨﻮﮞ ﮔﺎ ﺳﺮ ﮐﻮ ﺟُﮭﮑﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺳﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮐﺎ ﺍِﻇﮩﺎﺭ ﮐﺮﺗﺎ ﮐﺘﻨﺎ ﺍﭼﮭﺎ ﻟﮓ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﺎﻥ ﺟﺎﺗﺎ ﺗﻮ ﺷﺎﯾﺪ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﻧﻈﺮ ﻟﮕﺎ ﺑﯿﭩﮭﺘﺎ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﮨﻨﺴﺘﮯ ﮨﻨﺴﺘﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﮯ ﮔﻮﺷﮯ ﺑﮭﯿﮕﻨﮯ ﻟﮕﮯ۔ ﺍﭼﮭﺎ ﺗﻢ ﺳﮯ ﮐِﺲ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺷﺎﺩﯼ ﺗﻢ ﺳﮯ ﮨﻮﮔﯽ؟ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ۔ ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﻧﻈﺮﯾﮟ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺑﺎﺋﯿﮟ ﮔﺎﻝ ﭘﮧ ﭘﮍﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮈِﻣﭙﻞ ﻣﯿﮟ ﺍَﭨﮏ ﮔﺌﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺩﻝ۔ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﭨﮏ ﮔﯿﺎ ﮐﺲ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ؟ ﺑﮯ ﺳﺎﺧﺘﮧ ﭘﻮﭼﮫ ﺑﯿﭩﮭﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺳﮯ کہا ہے ۔ ﺍُﺱ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﮨﺮ ﺑﺎﺭ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﮎ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ ﮔُﻮﻧﮕﺎ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ .... ﺗﻢ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻧﻈﺮﯾﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻼﺗﮯ ﯾﻮﮞ ﺟُﮭﮑﺎﺋﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﻮ؟ ﺑﺎﺕ ﺑﺪﻟﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﭽﮫ ﺗﻮ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﮈﺭﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﺮﯼ ﻧﻈﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﻋﯿﺎﮞ ﮨﻮﺗﮯ ﺟﺬﺑﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﮨﺮﺍ ﺩﯾﻨﮕﮯ ﺁﭖ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺳﺮ ﺟُﮭﮑﺎ ﺩﯾﮟ ﮔﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﺁﭖ ﮐﻮ ﻣﺠﺒﻮﺭ ﮐﺮ ﺩﮮ ﮔﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮨﺎﺭ ﺟﺎﺋﯿﮟ۔ ﮐﯿﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﻮ ﭘﮭﺮ؟ ﺁﭖ ﮐﻮ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﻮﮞ۔ ﭼُﭗ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﺒﻮﮞ ﭘﺮ ﺁ ﭨﮩﺮﯼ ﺗﮭﯽ۔ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﮐﮩﺘﺎ ﺭﮨﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺁﭖ ﮐﯽ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺻﺮﻑ ﺁﭖ ﮐﺎ ﻏﺼﮧ ﮨﮯ۔ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﮐﺎ ﻟﻤﺲ ﻟﯿﮯ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺁﺩﮪ ﭼِﮭﻠﯽ ﭘﯿﻨﺴﻞ ﮬﮯ۔ ﺁﭖ ﮐﯽ ﻟِﭗ ﺍِﺳﭩﮏ ﮐﮯ ﻧﺸﺎﻥ ﻟﯿﮯ ﺍﮎ ﭨِﺸﻮ ﭘﯿﭙﺮ ﮨﮯ۔ ﺍﻭﺭ ﺁﭘﮑﮯ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﮐﯽ ُﻣﮩﺮ ﻟﯿﮯ ﺍﮎ ﭼﺎﺋﮯ ﮐﺎ ﮐﭗ۔ ﺷﺎﯾﺪ ﺁﭖ ﮨﻨﺴﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﭽﮕﺎﻧﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﭘﺮ ﻣﮕﺮ ﺑﭽﮕﺎﻧﮧ ﮨﯽ ﺳﮩﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﭽﯽ ﮬﮯ۔ ﺟﯿﺴﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﭽﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﻭﯾﺴﮯ ﮨﯽ۔ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﺒﯿﺲ ﺳﺎﻝ ﺳﮯ ﯾﮏ ﺩﻡ ﭼﮫ ﺳﺎﻝ ﮐﺎ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺳﻤﺠﮫ ﻧﮩﯽ ﺁﺗﺎ ﮐﯿﺴﮯ۔ ﻣﯿﮟ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺵ ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﭘﮩﻠﯽ ﺑﺎﺭ ﺍﻣﺎﮞ ﮐﮯ ﮐﯿﻨﺴﺮ ﭘﮧ ﺭﻭﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺁﭖ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺭﻭﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻣﺎﮞ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﻞ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ۔ ﮐﯿﺎ ﯾﻘﯿﻦ ﺗﮭﺎ، ﺁﭖ ﻣﯿﺮﺍ ﺍِﻧﺘﻈﺮ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﯽ؟ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﺎﻡ ﮐﯽ ﺍﻧﮕﻮﭨﮭﯽ ﮐﯽ ﻻﺝ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﮔﯽ؟ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﮯ ﺟﻠﺘﮯ ﺩﯾﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﻮ ﭼُﻨﺪﮬﯿﺎ ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ ﺑﮯ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﺳﺮ ﮨﻼﺗﮯ ﭘﮩﻠﯽ ﺑﺎﺭ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﻣِﺲ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ۔ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﯽ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ﭘﮩﻠﯽ ﺑﺎﺭ ﻣﯿﺮﮮ ﺭُﺧﺴﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﺩﮨﮑﺎ ﮔﺊ ﺗﮭﯽ. ﻣﺤﺒﺖ ﺍﺏ ﺩﻭ ﻃﺮﻓﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺗﮭﯽ۔ ❤🌸👌

‏تیری یادوں پہ وار دیتے ہیں رات یونہی گزار دیتے ہیں 🔥

وہ میرے ساتھ رہا اور مجھے بھی نہ ملا❤ 🔥

‏محبت چاردن کی ہو یا چاہے چار صدیوں کی اسے جب بهولنا چاہیں تو اکثر مات ہوتی ہے 🔥👌

‏ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﺗﮭﯽ ﮨﺠﺮ ﮐﮯ ﭘﯿﮍ ﮐﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﺳﺴﮑﺘﯽ،ﮨﭽﮑﯿﺎﮞ ﺑﮭﺮﺗﯽ ~ 🔥

‏قدر نہ کرو تو چھن جاتا ہے پھر چاہے وہ رزق ہو یا محبّت 🔥

‏جو لوگ دوسروں کو اچها سمجهتے هيں اصل ميں وه خود بہت اچهے هوتے هيں ❤

زندگی کا تھا اپنا عیش مگر..! سب کی سب امتحان میں گزری جون ایلیا🔥

کبھی نہ کبھی وہ میرے بارے میں سوچے گی ضرور کہ حاصل ہونے کی امید بھی نہ تھی پھر بھی وفا کرتا تھا. -

‏جنہیں احساس ہی نہ ہو ان سے بھلا کیسے گلے , کیسے شکوے... ..!! 🔥

ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﭽﮭﮍﮮ ہوﺋﮯ ﺭﺳﺘﻮﮞ ﭘﮧ ﺳﻔﺮ ﮐﺮﺗﺎ ہوں❤

اپنے حالات سے یوں لگتا هے بد دُعاؤں کا سامنا هے مُجھے 🔥

‏کوئی خود کو جتنا بھی مضبوط ظاہر کرے مگر ہر کوئی کسی نا کسی کے ہاتھوں ٹوٹ سکتا ھے۔ 🔥👌

مخلُوق خُدا نال پیار تے کر، رب صرف مسیت وچ نئی ملدا۔ 🌸👌

‏رشتہ توڑنا آسان ہوتا ہے، یادوں کو طلاق دینا مشکل ہوتا ہے. ~میرے مطابق🔥

‏‎‎‎‎ﻏــــــﻀﺐ ﮐــــــﮯ ﮨﻤــــــﺪﺭﺩ ﮨﻮ ﺗﻢ۔۔۔ ﺩﺭﺩ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﮐﭽﮫ ﻧﮩــــــﯿﮟ ﺩﯾﺘﮯ۔۔۔! 🔥

‏ایک لاپرواہ انسان کو اگر قبـول کرنا بھی ہے تو اُسکو لاپرواہیوں سمیت قبول کر لو ورنہ اُس سے دور رہنےمیں ہی خیر وعافیت ہے. 🔥

ساری بات نصیبوں کی ہی ہے انسان سوچتا بہت کچھ ہے مگر مقدر ہمیشہ جیت جاتا ہے. 🔥

‏ضروری نہیں ہوتا کہ آپ کسی کے ساتھ بہت سالوں تک رہیں تو تبھی محبت ہوتی ہے۔ محبت اس طرح ہوتی ہے ۔ بلکل اچانک ۔ بلکل Un-expected ❤🌸

بے دھیانی میں بھی تیرا دھیان رہتا ہے❤ 🔥

‏بے حد محبت اپنی حد میں لے آتی ھے❤ 🔥

‏یہی دل تھا کہ ترستا تھا مراسم کے لیے❤ 🔥

‏شکستہ دل ہوں مگر مسکرا کے ملتا ہوں،❤ 🔥

جو محبت کو محسوس نہ کر سکیں ، انہیں محبتوں کے ثبوت پیش نہیں کیے جاتے ۔۔ 🔥

‏میرے رتجگوں کے حساب میں کوئی ایک نیند کی رات دے کوئی ایسا اسمِ عظیم ہو... مجھے تیرے دکھ سے نجات دے! 🔥

‏اس سے بڑا بد نصیب کون ہو گا جس کی محبت مزے کی نیند سو رہی ہو اور وہ اس کی محبت میں جل رہا ہو. 🔥

بسم اللّہ الرحمن الرحیم🌸 قُلْ إِنَّ رَبِّي يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ يَشَاءُ وَيَقْدِرُ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ کہہ دیجیئے! کہ میرا رب جس کے لئے چاہے روزی کشاده کردیتا ہے اور تنگ بھی کردیتا ہے، لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے.

‏لفظ ٹوٹے لبِ اظہار تک آتے آتے مَر گئے ہم ترے معیار تک آتے آتے 🌸

قاتلانہ ادائیں تیری ________عاشقانہ مزاج میرا❤

‏جب کوئی لڑکی آپکے سامنے بار بار ڈوپٹہ ٹھیک کرنےلگے تو یہ مت سمجھیں کہ وہ رومینٹک ہورھی ھے... بلکہ سمجھ جائیں کہ وہ محسوس کررھی ھے کہ آپ بے غیرت ہیں...😂

‏جاگتے جاگتے اک عمر کٹی ہو جیسے جان باقی ہے مگر سانس رکی ہو جیسے.

نہ ٹوٹے جس کا دل وہ صاحبِ دل ہو نہیں سکتا❤👌 🔥

تو میری ذات کے ہر پہلو سے بیاں ہوتا ہے....❤ ~🔥

‏مسلسل یاد رہنے کا___میرا دعوی نہیں لیکن ! وہ جب جب روئے گامیرےدلاسے یاد آئیں گے 🔥

‏.زندگی سے کھو جانے والے لوگ ہمیشہ اداس کر جاتے ہیں. 🔥🚬

‏کہا حضرت نے نرمی سے یہ بتلاؤ جواں ہو تم حسیں بھی ہو تو محبت کی تو ہوگی ناں؟ کسی لڑکی سے تم نے بھی؟ میں پہلے تو ذرا جھجھکا مگر جوں ہی وہ یاد آیا حسیں چہرا حسیں باتیں تو میں پھر خود بخود بولا اُسے میں جان کہتا تھا کہیں سمّان کہتا تھا بڑے ہی ناز سے حضرت اُسے ایمان کہتا تھا❤

‏میری تحریر کی زد میں ابھی تو کچھ نہیں آیا ابھی وہ کرب لکھنا ہے جسے محسوس کرتا ہوں -

کہ بےقرار سا بھی رہ کر برقرار ہوں میں...!🔥

‏حوصلے کو بڑھا لیا میں نے درد پہ اختیار تھا ہی نہیں 🔥

‏چائے کے کپ میں نظر آتی ہے صورت تیری❤ ہم بڑے آرام سے تمہیں پیتے ہیں چسکیوں میں..! 🔥☕

یاد رکھو گے کہ۔۔! کسی با وفا نے محبت کی تھی۔۔۔!! 🔥

اداس لوگ ہی دل ..کے کھرے نکلتے ہیں.❤ 🔥

‏ہائے کیا دلنشین لہجہ تھا _____• میں نے آواز چوم لی اُس کی____• 🔥

‏چند لمحے جو تمہیں یاد نہیں ہوں گے مگر وہ ہمیں جان سے پیارے ہیں تمہیں کیا معلوم 🔥❤

رات گئی تو بات گئی، سکھ ہار گئے دکھ جیت گئے. 🔥

‏جب ہو جاتی ہے کِسی کی عادت اُسی کو ہی کہتے ہيں “محبت” ❤

‏میری آواز نہیں رہنی یہاں دیر تلک...!

‏وہی قرب دور کی منزلیں وہی رات خواب و خیال نہ مجھے ہی اُس کا پتا کوئی نہ اُسے خبر میرے حال کی