Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Showing posts from June 19, 2018
Featured
ﺍﺑﮭﯽ ﻧﺌﯽ ﻭﺍﺩﯾﻮﮞ، ﻧﺌﮯ ﻣﻨﻈﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﮦ ﻟﻮ ﻣﮕﺮ ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﮞ ﯾﮧ ﺳﺎﺭﮮ ﺍﮎ ﺍﯾﮏ ﮐﺮﮐﮯ ﺟﺐ ﺗﻢ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﻟﻮﭦ ﺍٓﻧﺎ 🌸
- Get link
- X
- Other Apps
بس مُجھے یونہی اِک خیال آیا سوچتی ہو تو سوچتی ہو کیا ؟ 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
باز آ جایئے کہ سب فتنے آپ کی کیوں کے اور کیا کے ہیں. 💯
- Get link
- X
- Other Apps
إِنَّ اللَّهَ رَبِّي وَرَبُّكُمْ فَاعْبُدُوهُ هَٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِيمٌ. کچھ شک نہیں کہ خدا ہی میرا اور تمہارا پروردگار ہے تو اسی کی عبادت کرو یہی سیدھا رستہ ہے.🌸🍃
- Get link
- X
- Other Apps
ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﻣﮍ ﮐﺮ ﻣﺮ ﮔﺌﯿﮟ ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﺻﺪﺍﺋﯿﮟ ﮐﯿﺎ؟ 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
سنگ سنگ چلنے کی کیسی توڑی ہے قسم پھر باتیں منزلوں کی آ جی چھوڑیئے صنم 💕
- Get link
- X
- Other Apps
اے مجھ کو فریب دینے والے میں تجھ پہ یقین کر چکا ہوں 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
یہ ضروری تو نہیں کہ مجھے زہر پلایا جائے عین ممکن ہے ! کسی پھول سے مارا جاؤں 🌸
- Get link
- X
- Other Apps
“ہم کو آتا ہی نہیں زخموں کی نمائش کرنا خود ہی روتے ہیں ، تڑپتے ہیں ، بہل جاتے ہیں” 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
بے نقاب اس نے جب جمال کیا سب کی آنکھوں کو یرغمال کیا 💕
- Get link
- X
- Other Apps