Skip to main content

Posts

Showing posts from June 14, 2018

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

ﮨﻢ ﻧﮯﺳﻮﭺ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ ﭼﺎﮨﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ﮨﺮ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﺷﮏ ﺑﻦ ﮎ ﺑﮩﮧ ﺟﺎﮮ ﺗﻢ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﻨﺎ. 🔥

جب یقین ٹوٹتا ہے، تو سب سے پہلے ، زبان خاموش ہوجاتی ہے۔ ! 💯

کہاں کی عید، کیسی عید، کیا عید ؟ یہ کیا گڑبڑ مچائی جا رہی ہے ؟ جون ایلیا ء 🔥

‏عیداں تے شبراتاں آئیاں سارے لوکی گھراں نوں آئے💚 او نئیں آے محمد بخشا جیڑے آپ ہتھیں دفنائے 💚

ابھی شام کو چھت پر نہیں جانا۔ کہیں لوگ ایک روزہ ہی نہ کھا جائیں۔ 😂

ﺷﯿﺸﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﯿﮑﮭﺎ ﮨﮯ ہم ﻧﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺑﮭﺮﻡ...!!! ﺗﻮﮌﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺧﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺑﺴﺎ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ...!!!🔥

اس نے کہا کونسا تحفہ تمہیں میں دوں میں نے کہا وہ شام جو اب تک ادھار ہے❤

ہمارے بعد تیرے عشق میں نئے لڑکے.. بدن تو چومیں گےزلفیں نہیں سنواریں گے..!!!🔥

ہر عبادت کا پتہ نہیں کہ وہ قبول ہوتی ہے یا نہیں مگر درود شریف ایک ایسی عبادت ہے جو ادا ہوتے ہی قبول ہو جاتی ہے. صلی اللہ علیہ وسلم ❤

خرچ ہو جاتے اُسی ایک مُحبت میں دِل اگر اور بھی سینے میں ہمارے ہوتے ❤

رسول ﷲ ﷺ نے فرمایا عورت کی مرضی کے بنا نکاح جائز نہیں ہے 🌸

‏اگر اللہ جی نے آپکو درد محسوس کرنے والا دل دیا ہے تو آپ بہت خوش قسمت انسان ہو کیونکہ اُس نے آپکو زندگی کے تمام احساسات دے کر بھیجا ہے.. 💯

یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّتْ قَلْبیٖ عَلٰی دِیْنِكَ اے دِلوں کو پھیرنے والے..! میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ _❤

‏بیٹی کو باپ اتنی نزاکت سے پروان چڑھاتا ہے کہ پھر وہ کسی مرد کی غصیلی نگاہ تک نہیں برداشت کر سکتی، تلخ لہجہ تو دور کی بات ہے ❤

‏بُلا ہی لیں گے مجھے بھی وہ اِک دن میری تڑپ کا تقاضہ حضورۖ جانتے ہیں- 🌴صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌴

ھم سے تعبیر خواب پوچھتےھو زندگی بھر جو سو نہیں پائے 🔥

غم کے اندھیروں میں پلنا چھوڑ دیا ہے ‎ ہم نے تیری یاد میں جلنا چھوڑ دیا ہے 💕

میں مسلسل محبت نہیں کر سکتا لوگ مجھے اچھے لگنا بند ہو جاتے ہیں..❤

تھام لوں تیرا ہاتھ اور تجھے دل میں چھپا لوں تجھے دیکھنے والا کوئی اور نہ ھو میرے سوا_❤

روزہ اک راز ہے جو اس راز کو پا گیا اس کو جزا کے طور پہ رب ملتا ہے ❤

ذرا سنبھل کر عشق فرمائے حضور اگر ہم سانسوں میں بس گئے تو نشہ بن جائیں گے 🔥

مجھے منفرد سا بنا ڈالا تیری مختصر سی محبت نے 🔥

میں ابتدائے عشق سے بے مہر ہی رہا تم انتہائے عشق کا معیار ہی رہو تم خون تھوکتی ہو یہ سن کر خوشی ہوئی اس رنگ اس ادا میں بھی پُرکار ہی رہو🔥

آپ نہ آئے تو دہائی دوں گی، عید، تو بچے لیتے ہیں، میں تو منہ دکھائی لونگی❤

محبت بھیک ہے شاید بڑی ذلت سے ملتی ہے 🔥

ہاں میں روز مرتا ہوں!! نمبر بھی ہے فیس بک پروفائل بھی پتا ہے واٹس ایپ بھی ہے یہ بھی پتا ہے کہ ایک کال پہ ایک میسج پہ آج بھی جی جی جی کہ اٹھو گی الفاظ بھی بہت ہیں بلا بھی سکتا ہوں لیکن تم ایک نئی زندگی شروع کر چکی ہو میں نہیں چاہتا کے میں کسی کی حق تلفی کروں اور ہاں میں تمہیں روز صبح شام دن رات چیخ چیخ کے بلاتا ہوں لیکن وه ساری چیخیں وہ ساری صدآئیں میں اپنے اندر جذب کرتا ہوں لیکن لیکن۔۔۔۔۔۔میں روز مرتا ہوں!😥

اگر بھرپور ذلت اور رسوائی کے بعد بھی جو مخلوق محبّت پے قائم رہتی ہے اسے عورت کہتے ہیں 💕

چاہتا ہوں کے بهول جاؤں تمہیں اور خود بھی نہ یاد آؤں تمہیں جون ایلیا 🔥

مجھے یقین تو نہیں ہے مگر یہی سچ ہے میں تیرے واسطے عمریں گزار سکتا ہوں یہی نہیں کہ مجھے جیتنے کی خواہش ہے میں تیرے واسطے خود کو بھی ہار سکتا ہوں 🍁

کوئی سر نہیں اُٹھاتا حضور! عشق جب فیصلے فرما دیتا ہے 💕

تمہی کہہ دو جدا ہی کیوں رہیں ہم ؟ کہ تم میں تو سمجھداری بہت ہے ٹھہر جاتی ہیں نظریں تجھ پہ آ کر وہ کیا ہے نا ، کہ تو پیاری بہت ہے ۔❤

سن اے پاگل آنکھوں والے لڑکے تُم مجھ سے محبت کیوں نہیں کرتے❤

کتنا بہترین احساس ہے یہ کہ میرا اللہ میرا اپنا ہے🌹 "الحمد اللہ رب العلامین" جس جس نے بھی تیرا نام لیا یا پروردگار ان سب کی دعاوں کو قبول فرمانا💙 "آمین

مدتوں بعد بھی نہیں ملتے ہم جیسے نایاب لوگ تیرے ہاتھ کیا لگے تم نے ہمیں عام سمجھ لیا😑

تو ساڈے ظرف نوں شاباش دے اسی تیریاں کیتیاں بھل گۂے آں تینوں شوق جو سی سانوں رولن دا آ ویکھ تا سہی اسی رل گۂے آں

﷽ وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ°💕 اور ہم نے آپ ﷺکو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا۔💕 سورۃ الأنبياء

ﺳﻮچتا ﮨﻮﮞ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﮯ ﺍﺏ ﮐﻨﺎﺭﮦ ﮐﺮﻟﻮﮞ ﺁﺭﺍﻡ ﮐﺮﻭﮞﮐﭽﮫ ﺩﻥ،اور ﭘﮭﺮ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﮐﺮﻟﻮﮞ.! 🔥

‏کوٸ ٹھرا ہوا سا اِک لمحہ ساری عمرِرواں سے اچھا ہے۔ 💕

وہ ثمر تھا میری دُعاؤں کا، اُسے کِس نے اپنا بنا لیا مِری آنکھ کِس نے اُجاڑ دی،مِرا خواب کِس نے چُرا لیا ❣

ناراضگی میں میں اس کا فون نہیں اٹھاتی تھی. آخر میں پھر تنگ آکر میں آخری بیل پر غصے میں یہ کہتی اس سے جی بولیں؟ اب کیا ھے؟ اور وہ پیار بھرے لہجے میں کہتا مجھ سے جان نہیں ہو؟ مان بھی جاؤ تنگ آکر میں کہتی جان نہ بولو_ جاں لے لونگی ! اور وہ کہتا افففف اتنا غصہ! دیکھو اک دن میں روٹھا تو تم دیکھو گی ناراضگی کس کو کہتے ہیں اور میں کہتی کیا مشکل ھے آپ جو روٹھے دے کر جان منا لونگی میں اس سے کہنا۔۔۔۔!! آج ترستی ہوں کہ اک دن چپکے سے تم کان میں آکر جان بلاؤ! کیوں اتنا روٹھ گئیے ہو مان بھی جاؤ لوٹ کے آ جاو ورنہ حسب وعدہ تم کو دے کر اپنی جان منالوں_❤

کوئی چاۓ کی پیالی ایسی ہوتی ہے جس کا ذائقہ زبان کبھی بھول نہیں پاتی۔کوئی سرگوشی ،کوئی مسکراہٹ ، کوئی مہک ، کوئی قہقہہ ، کوئی آنسو ، کوئی سناٹا ، تمام عمر کے لئے زندگی پر حاوی ہو جاتا ہے۔۔۔پرانی یادوں پر نئی یادیں سجانا در حقیقت ایک مشکل امر ہے۔جبھی تو ہم تھک ہار کر بیٹھ جاتے ہیں اور زندگی مسکراتی ہوئی پاس سے گزر جاتی ہے۔ 🌸

ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻣﺎﻧﮓ ﻣﯿﮟ ﻭﻋﺪﻭﮞ ﮐﮯ ﮨﯿﺮﮮ ﺟﮍ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ ﺑﮭﻠﮯ ﺟﮭﻮﭨﺎ، ﻣﻨﺎﻓﻖ ﮨﻮﮞ، ﺑﮩﺖ ﺩﮬﻮﮐﮯ ﺩﯾﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﺻﺪﺍ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﻮﮐﮧ ﮐﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ۰۰۰ ❣

ہم خاک نشیں تو شاہ پیا 💕 !!ہمیں تیری دید کی چاہ پیا ❣

‏آ عید دے دن نزدیک گئے کجھ سوچیں ہا ڈھول رسائی دا ہتھ جوڑ کے منت کریندا ہاں کر سلسلہ ختم جدائی دا ❣

میرے دل وچ رہ کے میرے دل دا حال نہ جانے ❤

میرے ہجرے میں نہیں اور کہیں پر رکھ دو آسماں لائے ہو؟ لے آؤ، زمیں پر رکھ دو۔ 🔥

ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻣﺴﺎﻓﺖ ﻧﮯ ﺑﮩﺖ ﺯﺧﻤﯽ ﮐﯿﺎ ﻣﺠﮫﮐﻮ ﺍﺑﮭﯽ ﯾﮧ ﺯﺧﻢ ﺑﮭﺮﻧﮯ ﮨﯿﮟ، ﻣﯿﮟ ﺁﮨﯿﮟ ﺑﮭﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ ﺑﮭﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﺎ، ﻣﮕﺮ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺗﻮ ﭼﺎﮨﺎ ﮨﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﻮ ﺩﻝ ﺳﮯ ﺗﻮ ﺑﺎﮨﺮ ﮐﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ۰۰۰ 💕

رنگ خوشبو اور موسم کا بہانا ہو گیا اپنی ہی تصویر میں چہرہ پرانا ہو گیا 🔥

تجھے کیا بتائیں کہ دِلنشیں! تِرے عِشق میں، تِری یاد میں کبھی گفتگو رہی پُھول سے، کبھی چاند چھت پہ بُلا لیا 💕

—نہیں مجھ کو اب شکایت کسی سے بس اپنے آپ سے روٹھا ہوا ہوں بظاہر خوش ہوں لیکن سچ بتاؤں میں اندر سے بہت ٹوٹا ھوا ہوں ! 🔥