Skip to main content

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

ناراضگی میں میں اس کا فون نہیں اٹھاتی تھی. آخر میں پھر تنگ آکر میں آخری بیل پر غصے میں یہ کہتی اس سے جی بولیں؟ اب کیا ھے؟ اور وہ پیار بھرے لہجے میں کہتا مجھ سے جان نہیں ہو؟ مان بھی جاؤ تنگ آکر میں کہتی جان نہ بولو_ جاں لے لونگی ! اور وہ کہتا افففف اتنا غصہ! دیکھو اک دن میں روٹھا تو تم دیکھو گی ناراضگی کس کو کہتے ہیں اور میں کہتی کیا مشکل ھے آپ جو روٹھے دے کر جان منا لونگی میں اس سے کہنا۔۔۔۔!! آج ترستی ہوں کہ اک دن چپکے سے تم کان میں آکر جان بلاؤ! کیوں اتنا روٹھ گئیے ہو مان بھی جاؤ لوٹ کے آ جاو ورنہ حسب وعدہ تم کو دے کر اپنی جان منالوں_❤

Comments