Skip to main content

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

ہاں میں روز مرتا ہوں!! نمبر بھی ہے فیس بک پروفائل بھی پتا ہے واٹس ایپ بھی ہے یہ بھی پتا ہے کہ ایک کال پہ ایک میسج پہ آج بھی جی جی جی کہ اٹھو گی الفاظ بھی بہت ہیں بلا بھی سکتا ہوں لیکن تم ایک نئی زندگی شروع کر چکی ہو میں نہیں چاہتا کے میں کسی کی حق تلفی کروں اور ہاں میں تمہیں روز صبح شام دن رات چیخ چیخ کے بلاتا ہوں لیکن وه ساری چیخیں وہ ساری صدآئیں میں اپنے اندر جذب کرتا ہوں لیکن لیکن۔۔۔۔۔۔میں روز مرتا ہوں!😥

Comments