Skip to main content

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

جون ایلیا کو مت پڑھو . جون ایلیا کا ڈسا ہوا کبھی واپس اپنی اصلیت پے نہیں آتا... وہ ہمیشہ کے لئے جون ایلیا کے سانچے میں ڈھل جاتا ہے... حضرات میں ابھی سے بتاۓ دیتا ہوں، جون ایلیا ایک جادوگر ہے، جس کا جادو اس کی موت کے بعد بھی کارگر ہے، جو موت کے بعد بھی اپنے مرید بناتا چلا جا رہا ہے... زندگی چین سےجینا ہو تو جون ایلیا سے دور رہو، ایلیا والے بنو گے تو زندگی عذاب ہو کے رہ جائےگی... ایلیا تو ایک زہر کا پیالہ ہے، ، اگر زندگی سے تنگ ہو تو بسم الله ، زندگی پیاری ہے تو بچ کے رہو....! 🔥

Comments