Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Featured
- Get link
- X
- Other Apps
آج سالوں کے بعد اس کا فون آیا پوچھا کیسے ہو؟ خوش تو ہو‘ نا! کیا اب بھی شرارتیں کرنا پسند ہیں کیا اب بھی لانگ ڈرائیو پر جاتے ہو کیا اب بھی لاوڈ میوزک سننا پسند ہے کیا اب بھی تم ریڈ روز اور موتیے کی خوشبو سے دیوانوں کی طرح پیار کرتے ہو کچھ پل تو میرے خاموشی سے کٹے کہ میرے پاس کوئی جواب نہیں تھا میں اسے کیسے بتاتا کہ جب کسی شہر یا بستی پر کوئی بڑا طوفان یا سیلاب گزرجائے تو اس کی حالت کیسی ہوتی ہے میں اسے کیسے بتاتا کہ اس دل کی حالت بالکل ہیروشیما کی طرح ہے جہاں ایٹم بم گرانے کے بعد زندگی کا نام و نشان مٹا دیا گیا تھا جہاں آج بھی بچے معذور پیدا ہورہے ہیں بالکل میری خواہشوں کی طرح جو کسی معصوم بچے کی طرح بہت سا سہارا لے کر کھڑی ہوتی ہیں اور پھر دھم سے گر پڑتی ہیں مگر آج بھی میں اسے کچھ نہ کہہ سکا جواب میں صرف اتنا کہا کہ اچھا ہوں خوش ہوں ~UmEr l🔥
- Get link
- X
- Other Apps
Popular Posts
لکھنا مرے مزار کے کتبے پہ یہ حروف "مرحوم زندگی کی حراست میں مر گیا" قتیل شفائی 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
ضرورت توڑ دیتی ہے غرورِ بے نیازی کو نہ ہوتی کوئی مجبوری ، تو ہر بندہ خدا ہوتا 💯
- Get link
- X
- Other Apps
Comments