Skip to main content

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

چاند کی روشنی میں خدا کے حضور سجدہ میں گرنا بھی اک طلسماتی لمحہ ہے ایسے محسوس ھوتے ہے کہ اس نیم مدہم روشنی میں پاس ہی کہیں خدا موجود ہے اور دیکھ رہا ہے۔ یوں تو وہ شہ رگ سے بھی قریب ہے مگر میں یہاں بات موجودگی کی کر رہا ھوں ، دونوں باتوں میں بات صرف احساس کی ہے مگر مجھے اس صورت حال میں اپنے مالک کی موجودگی کا زیادہ احساس ھوتا ہے۔

Comments