Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Featured
- Get link
- X
- Other Apps
خواہش، یوں تو انسان کی ہزاروں خواہشات ھوتی ہیں مگر اک انوکھی خواہش جو دل میں بسی ہے وہ آپ سب سے شیئر کرتا ھوں جو شاید ہر مسلمان کی ھونی چاہیے یا ھوگی۔ دل چاہتا ہے کہ میں اپنے رب کے سامنے حاضر ھوں کچھ اس انداز سے کہ جیسے اک بچہ اپنے باپ کے سامنے آتا ہے ، بے تکلفی سے کلام کروں میں اپنے مالک کے ساتھ باتیں کروں فضول بے تکی ایسی باتیں کہ جیسے اک بچہ کئی الفاظ استعمال کر کے اک جملہ مکمل کرتا ہے جس کا پھر بھی کوئی مطلب واضح نہیں ھوتا ایسا جملہ جو آدھا کسی واقع پر مشتمل ھوتا ہے اور باقی اس بچے کی من گھڑت کہانی کے باعث مکمل ھو جاتا ہے میں اپنے مالک کے سامنے شرارتیں کروں اور وہ مجھے دیکھ کر مسکرا دے جب تھک ہار کر نیند آنے لگے تو اپنے مالک اپنے رب جو غفور رحیم ہے اس کی آغوش میں سر رکھے ایسے سو جاوں کے جب اٹھوں تو لگے کہ آج ہی پیدا ھوا ھوں۔ میں چاہتا ھوں کہ میں خدا کو اپنا ایسا دوست بنا لوں کہ دنیا کے کسی رشتے کی ضرورت نہ رہے۔۔۔!!!
- Get link
- X
- Other Apps
Popular Posts
ضرورت توڑ دیتی ہے غرورِ بے نیازی کو نہ ہوتی کوئی مجبوری ، تو ہر بندہ خدا ہوتا 💯
- Get link
- X
- Other Apps
کچے زخموں سے بدن سجنے لگے راتوں کےسبز تحفے مجھے آنے لگے برساتوں کے ― پروین شاکر
- Get link
- X
- Other Apps
Comments