Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Featured
- Get link
- X
- Other Apps
بڑھی ہوئی داڑھی میں وہ میرے مقابل بیٹھا تھا سیاہ شرٹ میں اسکا بےترتیب حلیہ غضب ڈھا رہا تھا__ یہ ہماری آخری ملاقات ہے__ ٹوٹے پھوٹے لفظوں میں میں نے اس سے پوچھا__ اسکا سر اٹھتے اٹھتے جھکا تھا میں سمجھ گئی تھی اسکے سارے الفاظ گم ہو گئے تھے__ اور شاید میرے اندر کچھ ہولے سے ٹوٹا تھا وہ آخری امید تھی شاید__ مگر میں بہادر تھی بہت بہادر یا یوں کہہ لو میں انا پرست تھی ٹوٹی امید کے ٹکڑے جھاڑ کے اٹھ کھڑی ہوئی __ درشتی سے سختی سے غرور سے تمکنت سے__"❤ مجھے یاد ہے جاتے جاتے اس نے میرا ہاتھ تھاما تھا مجھے اپنے ہاتھ کی پشت پہ اسکے نرم ہونٹ اور دو ننھے ننھے آنسووں کے گرم قطرے محسوس ہوئے تھے__❤💔 مجھے پتہ ہے میں نے اسے تکلیف دی تھی میں نے اسکا اندر مار دیا تھا مگر میں نے ٹھیک کیا میں نہیں چاہتی تھی وہ روز مرئے روز جئیے_💔
- Get link
- X
- Other Apps
Popular Posts
ضرورت توڑ دیتی ہے غرورِ بے نیازی کو نہ ہوتی کوئی مجبوری ، تو ہر بندہ خدا ہوتا 💯
- Get link
- X
- Other Apps
کچے زخموں سے بدن سجنے لگے راتوں کےسبز تحفے مجھے آنے لگے برساتوں کے ― پروین شاکر
- Get link
- X
- Other Apps
Comments