Skip to main content

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

کبھی کبھی دل کرتا ہے اس دنیا کی بھیڑ سے بہت دور چلی جائوں جہاں آس پاس کوئی نہ ہو صرف میں اور میرا رب ہوں جہاں خدا سے دل کی ساری باتیں کرسکوں,کہ اے اللہ اس دنیا سے بہت تھک چکی ہوں بس اپنی محبت اپنا قرب عطا کر اور خود سے کبھی جدا نہ کر 😢 my 1st post f u isha .......#hکبھی کبھی دل کرتا ہے اس دنیا کی بھیڑ سے بہت دور چلا جائوں جہاں آس پاس کوئی نہ ہو صرف میں اور میرا رب ہوں جہاں خدا سے دل کی ساری باتیں کرسکوں,کہ اے اللہ اس دنیا سے بہت تھک چکا ہوں بس اپنی محبت اپنا قرب عطا کر اور خود سے کبھی جدا نہ کر 😢

Comments