Skip to main content

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

ڈاکٹر یہ کہتا ہے نارمل حرارت ہے ایوریج سی شوگر ہے ہارٹ بیٹس پورے ہیں ہارمون اچھے ہیں نارمل ہے ای سی جی نارمل ہیں بی پی ، پلس روز واک کرتے ہو دیکھنے میں اچھے ہو بات بات ہنستے ہو خوش مزاج بندے ہو مسئلہ کہاں پر ہے کس بنا پہ گرتے ہو کس وجہ سے چکر ہیں ،،،،، ڈاکٹر کو کیا معلوم عشق کی مسافت میں جوڑ جوڑ دکھتے ہیں سانس تک اکھڑتی ہے سب رگیں پھڑکتی ہیں ڈاکٹر کو کیا معلوم اک مرض محبت ہے جس مرض کے ہونے سے خون کی جگہ تن میں زہر پھرنے لگتا ہے سر سے لے کے پاؤں تک ایک ٹیس چلتی ہے #عمر

Comments