Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

صدقہ ہوں میں کسی کا مجھے وار دیجیۓ میں کسی کام کا نہیں ہوں مجھے مار دیجیۓ 🔥

آج بہت سالوں بعد اس کی یاد آئی تو سوچا کیوں ناں حال پوچھ لوں کبھی ہم نے بہت اچھا وقت گزارہ تھا ساتھ..! ہم ایک نہ ہو پاۓ تو کیا اچھے دوست تو تھے ناں..؟ یہی سوچ کر موبائل نکالا نمبر تو اس کا کبھی بھولا ہی نہیں تھا ، نمبر ملایا لیکن کسی نے اُ ٹھایا ہی نہیں ، میں نے سوچا 5 سال بعد بھی اس کی عادت گئی نہیں موبائل سائلنٹ پر رکھنے کی..! خیر پھر اپنے کام میں مصروف ہو گیا دو گھنٹے تک کوئی جواب نہیں آیا تو پھر کال ملا دی لیکن پھر کسی نے رسیو نہ کیا ، میں یہ سمجھ لیتا کہ اس کا موبائل کہیں کھو گیا ہو گا میں یہ سمجھ لیتا کہ اس نے اپنا موبائل کبھی دیکھا ہی نہیں ، میں یہ مان لیتا کہ وہ انجان نمبر سمجھ کر بات نہیں کر رہی ہو گی کیونکہ اس کا آخری میسج تھا کہ میں تمھارا نام اپنی زندگی اور موبائل دونوں سے مٹا رہی ہوں..! لیکن نہیں ایسا کچھ نہیں تھا..! اس کا میسج آیا "میں تم کو بھول چکی ہو اس لیے مجھے تنگ مت کرو” میں اس سوچ میں پڑ گیا کہ کیا وہ مجھے سچ میں بھول چکی ہے..؟ جو پانچ سالوں میں میرا نمبر تک نہ بھول سکی۔ 💕🌸

وہی قصے! 💕 وہی پھر “داستان "ہو گی ❣ محبت "مہربان "ہو گی ❤

مرد بڑا بے اعتباری ہوتا ہے اور عورت بڑی دوغلی۔ 💯

‏زندگی کی حقیقت فقط اتنی ہے جب انسان سنبھلنے لگتا ہے تب زندگی لڑکھڑانے لگتی ہے. 💯👌

‏آپ مجھ کو بہت پسند آئیں آپ میری قمیص سی جیے گا مجھ سے میری کمائی کا سرِ *شام* پائی پائی حِساب لیجیے گا جون ایلیا🔥

لوٹ کر چلے آؤ بات ہی تو کرنی ہے 💕

کاغذ میں وہ پہلے سی خوشبو نہیں آئی یہ خط مجھےتیرے ہاتھ کا لِکھا نہیں لگتا 💕

کیسے کرتے تھے ہم گفتگو رات بھر، کیسے سنتا تھا یہ آسمان ! 💕

سر جُھک جاتا ہے، من جھکتا ہی نہیں دِل بھی کسی وقت نمازی کر دے 🌸

کچھ ان کہے سے شکوے کچھ ان سنے سے گلے ہیں 🔥