Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

‏خوش رہنے کے لیے بعض اوقات خوش فہمیوں کا سہارا لینا پڑتا ہے. 💯👌

تم میرا دُکھ بانٹ رہی ہو' میں دل میں شرمندہ ہوں اپنے جھوٹے دُکھ سے تم کو کب تک دُکھ پہنچاؤں گا ~❤

طلسمِ مصر ہے اُس کے حسین ہاتھوں میں جو وُہ بنائے تو چائے کو جام کر دے گا 💕☕

مٹی نہ پھرول فریدا یار گواچے نہیں لبھدے 🔥👌

تمہیں بھولنے کے لیے میں نے لکھنا شروع کیا اور میں مسلسل لکھ رہا ہوں لیکن میں تمہیں بھولنے میں کامیاب نہیں ہوا کیونکہ میں نے تمہارے وجود کو لفظوں کا پیراہن پہنادیا اور جو لفظوں میں آجاتے ہیں وہ کبھی بھی بھولتے نہیں، مٹتے نہیں۔ بلکہ وہ ایسا وجود بن جاتے ہیں جن کا نام رہتی دنیا تک باقی رہتا ہے کسی ناں کسی کہانی میں،کہیں ناں کہیں ان کا ذکر ان مٹ نقوش کی طرح باقی رہتا ہے۔ 💯👌

‏میں ہمدردی کی خیراتوں کے سکے موڑ دیتا ہوں کہ جس پر بوجھ بن جاؤں اسے میں چھوڑ دیتا ہوں 🔥

اب تک دل خوش فہم کوہےتجھ سے امیدیں یہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ 🔥

سوائے تیرے ہمیں کوئی جستجو نہ رہی 🔥

‏وقت نے ختم کر دیے سارے وسیلے شوق کے دل تھا "الٹ پلٹ گیا" آنکھ تھی "بجھ بجھا گئی" 🔥

کس لیے دیکھتی ہو آئینہ تم تو خود سے بھی خوبصورت ہو ❤

" اگر خواتین چاہتی ہیں کہ ان کے شوہر فرشتہ صفت ہوں تو پہلے گھر کو جنت بنائیں _ فرشتے دوزخ میں نہیں رہ سکتے ." " اگر مرد چاہتے ہیں کہ ان کو حوریں بطور بیوی ملیں تو پہلے خود کو انسان بنائیں_ حوریں شیطانوں کو نہیں ملا کرتیں.." 💯