Skip to main content

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

تمہیں بھولنے کے لیے میں نے لکھنا شروع کیا اور میں مسلسل لکھ رہا ہوں لیکن میں تمہیں بھولنے میں کامیاب نہیں ہوا کیونکہ میں نے تمہارے وجود کو لفظوں کا پیراہن پہنادیا اور جو لفظوں میں آجاتے ہیں وہ کبھی بھی بھولتے نہیں، مٹتے نہیں۔ بلکہ وہ ایسا وجود بن جاتے ہیں جن کا نام رہتی دنیا تک باقی رہتا ہے کسی ناں کسی کہانی میں،کہیں ناں کہیں ان کا ذکر ان مٹ نقوش کی طرح باقی رہتا ہے۔ 💯👌

Comments