Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Featured
اس نے بچپن سے سنا تھا "مرد نہیں روتے " اس لئے وہ بھی کبھی نہیں رویا تھا بس خاموش رہتا اور اس خاموشی کا درد کوئی نہیں سمجھتا تھا اس کا درد تب بھی محسوس نہ کیا گیا جب آٹھویں کلاس میں زبردستی ہاسٹل بھیج دیا گیا. اس کا درد باپ نے بھی محسوس نہ کیا جب انجنئیرنگ کی تیاری کے لئے اس کے گٹار کے ٹکرے ٹکرے کر دیئے اس کا درد ماں بھی نہ جان سکی جب اپنی بہن کی بیٹی کو بہو کے روپ میں دیکھنے کے لئے اس کی برسوں پرانی محبت کا مذاق اڑایا گیا. اس کا درد بیوی بھی نہ سمجھ سکی جب سارا دن باس کی بکواس کے بعد اسے اس کی بک بک جھک جھک سننی پڑتی تو آخر وہ چیخ اٹھا رو نہیں سکتا تھا مگر چیخ چلا تو سکتا تھا اور اب یہی اس کی پہچان تھی. 💯
- Get link
- X
- Other Apps
وقــــت کــی بــےکراں مســافت مــیں تم بھی بکھرے ہو ہم بھی بکھرے ہیں 🍃
- Get link
- X
- Other Apps
منزلوں پے آ کے لٹتے ہیں دلوں ک کارواں کشتیاں ساحل پے اکثر ڈوبتی ہیں پیار کی! 💕
- Get link
- X
- Other Apps
دل فسردہ تو ہوا دیکھ کر اسکو لیکن عمر بھر کون جواں کون حسیں رہتا ہے 🌸
- Get link
- X
- Other Apps
چــلو کوئی بات تو بہــــانہِ عبـادت ٹھہری خوف مِحشر نہ سہی غمِ جاناں ہی سہی. 🍃
- Get link
- X
- Other Apps
عورت کبھی بھی مرد شنآس نہیں رہی. ہمیشہ منافق, مکار اور جھوٹے مرد سے دھوکہ کھا کر مخلص مرد کو دھوکہ دے کر اپنا انتقام لیا. جون ایلیاء🔥
- Get link
- X
- Other Apps
ریل دیکھی ہے کبھی سینے پہ چلنے والی یاد تو ہوں گے تجھے ہاتھ ہلاتے ہوئے ہم 💥
- Get link
- X
- Other Apps
ساغر وہ کہہ رہے تھے پی لیجیے حضور، ان کی گزارشات سے گھبرا کے پی گیا۔۔
- Get link
- X
- Other Apps
جن کے ساتھ زندگی گزارنی ہو اُن میں نقص نہیں تلاش کئے جاتے. 💯
- Get link
- X
- Other Apps